ہمایوں سعید ایسے ہی کام کرتے رہے تو ایک دن اداکاری سیکھ جائیں گے، نعمان اعجاز

 کراچی: پاکستان کے ٹی وی اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ ہمایوں سعید ایسے ہی کام کرتے رہے تو ایک دن اداکاری سیکھ جائیں گے۔ پاکستانی ٹی وی اداکارنعمان اعجازاوراداکاروہدایتکا واسع چوہدری کی ایک وڈیوانٹرنیٹ پرخوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اداکار ہمایوں سعید اورعدنان صدیقی سے متعلق باتیں کررہے ہیں تاہم وڈیو مزید پڑھیں

مرنے سے قبل عرفان خان کے آخری الفاظ

ممبئی: بالی ووڈ اداکار عرفان خان مرنے سے پہلے اپنی والدہ کو یاد کرتے رہے تھے اور مرنے سے قبل اپنی والدہ کی یاد میں بولے گئے چند الفاظ نے ان کے چاہنے والوں کو بھی افسردہ کردیا۔ 29 اپریل کی صبح بالی ووڈ کے نامور اداکار عرفان خان اپنے چاہنے والوں کو اداس چھوڑ کر مزید پڑھیں

بالی ووڈ سوگوار

بالی ووڈ پربرسوں تک اپنی عمدہ اداکاری سے دنیا بھرمیں بسنے والو ں کے دلوں پرراج کرنیوالے دو مہان اداکار عرفان خان اوررشی کپوردنیا سے چلے گئے۔ دونوں فنکارکینسرجیسے مہلک مرض میں مبتلا تھے۔ ایک کا علاج برطانیہ اوردوسرے کا علاج امریکہ میں ہوتا رہا ، طبیعت سنبھلنے کے بعد جب اپنے وطن واپس لوٹے مزید پڑھیں

مغرب نے بے احتیاطی سے نقصان اُٹھایا

کورونا وائرس نے دنیا بھرکواپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ چائنہ اورایران سے شروع ہونے والے اس وائرس نے اس تیزی سے پوری دنیاکومتاثرکیا ہے، ترقی یافتہ ممالک میں بسنے والے بھی اس پرحیران ہیں بلکہ جانی اورمالی نقصان سے دوچارہیں۔ دیکھاجائے تو اس وباء سے اب تک سب سے زیادہ امریکہ متاثرہوا ہے لیکن مزید پڑھیں

ترک ڈرامے ’’ارطغرل‘‘ کو نشر کرنے پر شان کی پی ٹی وی پر تنقید

کراچی: پاکستانی سپر اسٹار شان نے ترکی کے ’’گیم آف تھرون‘‘ کہلائے جانے والے مقبول ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘کو پاکستان میں نشر کرنے پر پی ٹی وی پر تنقید کی ہے۔ وزیراعظم عمران خا ن کی ہدایت پر ترک ڈرامے’’ارطغرل غازی‘‘کو اردو میں ڈب کرکے یکم رمضان سے پاکستان کے سرکاری ٹیلی  ویژن سے نشر کیا جارہا مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ ’بحالی تعلقات‘ پرمبنی متنازع سعودی ٹی وی سیریز شدید تنقید کی زد میں

قطر: سعودی عرب میں یکم رمضان سے نشر ہونے والا ڈراما ’’ام ہارون‘‘ اپنے موضوع کے باعث متنازع ڈراما بن گیا ہے اور فلسطینیوں کی جانب سے اس ڈرامے کو نشر کرنے پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق الجزیرہ نیٹ ورک (قطر) نے اپنی ایک صحافی فاطمہ ترکی کی ایک مزید پڑھیں

سشمیتا سین کی سورہ العصر  پڑھنے کی ویڈیو وائرل

ممبئی: سابق مس یونیورس اور بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سشمیتا سین کی ایک ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے جس میں وہ سورہ العصر پڑھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ سشمیتا سین نے اپنے لاکھوں مداحوں کو اس وقت خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا جب سوشل میڈیا پر لائیو چیٹ سیشن کے مزید پڑھیں

رشی کپور کا صبا قمر کیلئے دیا گیا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار رشی کپور  کا اداکارہ صبا قمر کے لیے دیا گیا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ گزشتہ دو دنوں میں بالی ووڈ نے دو بڑے ادکاروں عرفان خان اور رشی کپور کو کھودیا۔ دونوں کی موت پر جہاں پورا بھارت افسردہ ہے وہیں پاکستان میں بھی ان کے مداح مزید پڑھیں

رشی کپورمیرے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتے تھے، میرا

پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ رشی کپورمیرے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتے تھے۔ پاکستانی اداکارہ میرا جواپنی گلابی انگریزی اورمنفرد بیانات کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اب انکا ایک وڈیومیں کہنا ہے کہ 2005 میں فلم ’نظر‘ کی شوٹنگ کے دوران ممبئی میں ان کی ملاقات رشی کپورکے ساتھ مزید پڑھیں

عائزہ خان کا شوبز چھوڑنے کے حوالے سے اہم بیان

کراچی: اداکارہ عائزہ خان نے شوبز چھوڑنے کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ شوبز چھوڑنا یا نہ چھوڑنا یہ میرا اور اللہ کا معاملہ ہے۔ عائزہ خان گزشتہ روز اداکارہ ریما خان کی رمضان ٹرانسمیشن ’’باران رحمت‘‘ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ سے متعلق اور شوبز مزید پڑھیں