کورونائی ادب : صورت حال پر معروف مزاح نگار کی شگفتہ تحریر

صاحبو! ہم تو پہلے ہی گھر کے آدمی تھے…یا پھر گھروالی کے لیکن کورونانے تو گویا پیروں میں بیڑیاں ڈال دی ہیں۔ ہم نے بھی ’’عوام کے وسیع تر مفاد میں‘‘ یہ بیڑیاں، اٹھکیلیاں سمجھ کر قبول کرلی ہیں۔ اب تو گھر کی چاردیواری کی عادت پڑگئی ہے۔ کنویں کے مینڈک بننے ہی میں خوش مزید پڑھیں

ہارون نے 10 سال بعد نیا گانا ریلیزکردیا

 کراچی: مشہورپاکستانی گلوکارہارون نے 10 سال بعد نیا گانا ’ ڈھونڈوں گا‘ ریلیزکردیا ہے۔ پاکستان کے مشہورومعروف گلوکارہارون نے 10 سال بعد اپنا گانا ریلیز کیا اوراس متعلق انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ 10 سال میں اپنی پہلی سولو میوزک ’ڈھونڈوں گا‘ شیئرکرنے پربے حد پرجوش ہیں۔ انہوں نے لکھا مزید پڑھیں

ایکسپریس پر دیکھیں عامر لیاقت کے ساتھ منفرد گیم شو ’جیوے پاکستان‘

 کراچی: ایکسپریس چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں معروف اسکالر اور میزبان عامر لیاقت حسین نے منفرد گیم شو ’جیوے پاکستان‘ سجایا ہے جس میں نئے اور دلچسپ کھیل پیش کیے جارہے ہیں اور جیتنے والوں کو قیمتی انعامات بھی دیئے جارہے ہیں۔ رمضان کی آمد آمد ہے اور اس بابرکت موقع پر ایکسپریس چینل نے جہاں سجائی مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے کورونا سے بچائو کے طریقے شیئر کردئیے

احتیاط کرکے ہی موذی وائرس سے بچ سکتے ہیں اب کسی لاپراہی کی گنجائش نہیں ہے ٗ ٹوئٹر پر پیغام کراچی (نیٹ نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس سے بچائو کے 7 طریقے شیئر کر دیے۔ ٹوئٹر مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث ریچا چڈا کی شادی ملتوی

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ریچا چڈا اور اداکار علی فضل نے رواں سال فروری میں اعلان کیا تھا کہ یہ دونوں اپریل کے آخری ہفتے میں شادی کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیں گے، تاہم اب دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کی وبا کے باعث ان کی مزید پڑھیں

عمرشریف کی صاحبزادی حرا کا چہلم اتوار کو سادگی سے ہوگا

کراچی (کلچرل رپورٹر) ملک کے ممتاز اداکار عمر شریف کی صاحبزادی حرا عمر کا چہلم جو کہ اتوار کو کراچی میں ان کی رہائش گاہ پر ہونا تھا، ملک کے موجودہ حالات کی وجہ سے انتہائی سادگی سے منعقد کیا جارہا ہے۔ حرا عمر کے چہلم کے موقع پر صرف قرآن خوانی کی جائے گی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: کانز فلم فیسٹیول ملتوی

کانز (نیٹ نیوز) دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کااعزازرکھنے والے معروف کانزفلم فیسٹیول کے کوروناوائرس کے باعث موخر کر دیا گیا، تقریبا 3 ہفتوں تک جاری رہنے والے کانز فلم فیسٹیول میں دنیابھرسے شوبزوفیشن کی دنیاکی شخصیات شرکت کرتی ہیں، جب کہ اس میں فلموں کی نمائش سمیت متعدد شعبہ جات میں ایوارڈز مزید پڑھیں

فنکاروں نے بھی عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کردی

آمنہ شیخ ٗ عدنان صدیقی ٗ عائشہ عمر ٗ شفیع ٗ شرمین عبید ودیگر کے پیغامات ہم صرف اپنا نہیں دوسروں کا بھی سوچیں اور ذمہ دار قوم ہونے کا ثبوت دیں ٗ فنکار کراچی (نیٹ نیوز) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے باعث 15 روز کے لاک ڈائون کا اعلان کر دیا، مزید پڑھیں

بشری انصاری کی دہاڑی دار طبقے کیلئے تجویز

کراچی (نیٹ نیوز) اداکارہ بشریٰ انصاری نے کورونا وائرس کے باعث دیہاڑی کرنے والے مزدور طبقے کے لیے تجویز پیش کردی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک وڈیو میں کہاکہ اس وقت اس وبا سے ہمارے ملک کے روز دیہاڑی کرنے والے لوگ سب سے زیادہ متاثر ہوں گے اور ہمارے معاشرے کے صاحب مزید پڑھیں

شائستہ لودھی نے خود کو الگ کرلیا ،گھر میں جم بنالیا ٗ ورزش شروع

کراچی (نیٹ نیوز) اداکارہ شائستہ لودھی نے خود کو آئسولیشن میں منتقل کرلیا، انہوں نے الگ تھلگ رہتے ہوئے گھر میں جم بھی بنا لیا۔ میزبان اور اداکارہ نے کہاکہ وہ گھر میں رہتے ہوئے ورزش کرنے میں مشغول ہیں اور وہ خود کو اس طریقے سے مصروف رکھتے ہوئے اپنا خیال بھی رکھ رہی مزید پڑھیں