عائزہ خان نے لاک ڈائون کے فیصلے کو بہترین قرار دیدیا

شہری غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں یہ ایک دوسرے کا خیال رکھنے کا وقت ہے کراچی (نیٹ نیوز) اداکارہ عائزہ خان نے لاک ڈائون کے فیصلے کو بہترین قرار دے دیا، انہوں نے عوام کے نام موجودہ صورتحال پر جذباتی پیغام جاری کر دیا، انہوں نے کہاکہ یہ وقت ایسا ہے جب مزید پڑھیں

کورونا سے بچائو، ماہرہ خان نے مالکان سے ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کی درخواست کردی

ہمیں غریب لوگوں کا خیال رکھنا ہوگا جو لوگ طاقت نہیں رکھتے ان کے ساتھ نرمی برتی جائے کراچی (نیٹ نیوز) کورونا وائرس سے متعلق عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے مالکان سے ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کی درخواست کی ہے۔ دلکش اور خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کورونا وائرس سے متعلق مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بڑے مداح نکلے

 کراچی: بھارتی ریپ سنگر یو یوہنی سنگھ نے خود کو چائلڈ اسٹار احمد شاہ کا بڑا مداح قرار دے دیا۔ احمد شاہ نے انسٹا گرام پر اپنے مداحوں کے لیے ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے اپنے مداحوں سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ میں آج شش و پنج کا شکار ہوں، کبھی کوئی مجھے مزید پڑھیں

ایسا لگتا ہے جس دن اداکاری کے قابل نہ رہاخودکشی کرلوں گا، نصیرالدین شاہ

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے انہیں لگتا ہے جس دن وہ اداکاری کرنے کے قابل نہیں رہے خودکشی کرلیں گے۔ اداکار نصیرالدین شاہ نے حال ہی میں ایک بھارتی ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹرویو میں اپنی اداکاری سے جنون کی حد تک لگاؤکے بارے میں بتایا کہ بطور اداکار مزید پڑھیں

مہوش حیات ’’بوتل کیپ چیلنج‘‘ کے بعد ’’اونانا چیلنج‘‘ کی بھی چیمپئن

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہوتے ’’اونانا چیلنج‘‘ کو پورا کرکے شائقین کو حیران کردیا۔ سوشل میڈیا پر آئے روز کوئی نہ کوئی چیلنج سامنے آتا رہتا ہے اورعام افراد کے ساتھ مشہور شخصیات بھی اس چیلنج کو پورا کرتی نظر آتی ہیں۔ کچھ عرصے قبل سوشل میڈیا پر ’’بوتل مزید پڑھیں

کورونا وبا کے باعث گھبراہٹ کا ماحول پریشان کررہا ہے، بشریٰ انصاری

ٹورنٹو: پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے باعث ایسا ماحول ہوگیا ہے جہاں باہرنکلنے سے بھی خوف آتا ہے اورگھبراہٹ ہوتی ہے۔ ناموراداکارہ اورمزاح نگار بشریٰ انصاری نے وائس آف امریکا کے ‘انسٹاگرام لائف’ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ایمان ہے کہ موت تو ایک دن آنی ہے  لیکن کورونا کی وجہ مزید پڑھیں

ایکسپریس لا رہا ہے ماہ رمضان میں عامر لیاقت کے ساتھ منفرد گیم شو ’جیوے پاکستان‘

 کراچی: ایکسپریس چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں معروف اسکالر اور میزبان عامر لیاقت حسین منفرد گیم شو ’جیوے پاکستان‘ سجا رہے ہیں جس میں نئے اور دلچسپ کھیل پیش کیے جائیں گے اور جیتنے والوں کو قیمتی انعامات بھی دیئے جائیں گے۔ رمضان کی آمد آمد ہے اور اس بابرکت موقع پر ایکسپریس چینل نے جہاں مزید پڑھیں

شوبز فنکاروں کی امت مسلمہ کو ماہ صیام کی مبارکباد

 کراچی: شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے امت مسلمہ کو ماہ صیام کی مبارکباد پیش کی ہے۔ مسلمانوں کے لیے رحمتوں والا مہینہ ایک بار پھر آ پہنچا ہے۔ دنیا بھر میں موجود مسلمان ہمیشہ کی طرح ماہ صیام کی آمد پر ایک دوسرے کو مبارک باد دیتے ہیں اس موقع پر شوبز سے تعلق رکھنے والے فنکار مزید پڑھیں

حدیقہ کیانی کی بیوٹی سیلونز سے وابستہ کاروباری افراد کیلیے وزیراعظم سے اپیل

 لاہور: حدیقہ کیانی نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیوٹی سیلونز اور ان سے وابستہ کاروباری افراد کی سپورٹ میں وزیراعظم عمران خان سے اپیل کردی۔ نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کی وجہ سے بند ہونے والے بیوٹی سیلونز سے وابستہ خواتین کی مالی مشکلات کا تذکرہ کرتے ہوئے اپنا مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن میں عامر غلام علی اور ساحر بگا کی غزل گائیکی

لاہور: کورونا وائرس کے دوران فنکاروں کی سرگرمیاں سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ غزل گائیک استاد غلام علی کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے ان کے صاحبزادے عامر غلام علی اور ساحر علی بگا کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں نے دیکھی اور مزید پڑھیں