ماہرہ خان نے جیون ساتھی چُن لیا

لاہور  : ڈرامہ، فلم اور ماڈلنگ میں یکساں مقبول اداکارہ ماہرہ خان ایک ایسے شخص کی محبت میں مبتلا ہیں جسے فی الحال وہ دنیا سے چھپانا بھی چاہتی ہے۔ پڑوسی ملک میں بھی اپنی اداکاری کی دھاک بٹھانے والی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے ثمینہ پیرزادہ کے ویب شو کے لیے دیئے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں

دانشور و ادیب ڈاکٹر جمیل جالبی کی پہلی برسی

 کراچی: معروف محقق، دانشور اور ادیب ڈاکٹر جمیل جالبی کی ہفتے کو پہلی برسی منائی گئی۔ ستارہ امتیاز یافتہ پاکستان کے معروف محقق، نقاد، ادیب اور دانشور ڈاکٹر جمیل جالبی گذشتہ برس 18 اپریل 2019ء کو 89 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے تھے۔ ڈاکٹر جمیل جالبی 12 جون 1929ء کو علی گڑھ میں پیدا مزید پڑھیں

سر فلپ انتھنی ہوپکنز

اگرچہ مختلف کرداروں سے مل کر ایک فلم یا ڈرامہ بنتا ہے، لیکن عمومی طور پر کسی بھی فلم یا ڈرامہ میں سب سے زیادہ اہمیت ہیرو اور ہیروئن کی ہوتی ہے۔ لوگ انہیں پسند کرتے ہیں، ان کو دیکھنا چاہتے ہیں، انہیں سننا چاہتے ہیں، اسی لئے شوبز کی دنیا سے لگاؤ رکھنے والے مزید پڑھیں

ایک ملامتی صُوفی میرے احفاظ بھائی

’’کہنے کو دو قدم کا فاصلہ ہے لیکن عمر کٹ جاتی ہے، فاصلہ نہیں کٹتا۔ ہم چل رہے ہیں مسلسل۔ صبح کو چلتے ہیں، شام کو چلتے ہیں، خوابوں میں سفر کرتے ہیں، ہم ہی کیا، ہمارے ساتھ راستے بھی سفر میں ہیں۔ منزل ملے، تو منزل سفر میں ہوتی ہے۔ یہ کائنات بھی مسافر مزید پڑھیں

MeAt20 چیلنج؛ مشہور شخصیات کی تصاویر پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

کراچی: دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے باعث گزشتہ کئی ہفتوں سے لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اور لوگ فارغ اوقات میں منفرد ٹرینڈز میں حصہ لے کر اپنے آپ کو مصروف رکھنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر Me At 20  چیلنج ٹرینڈ خاصا مقبول ہورہا ہے۔ اس چیلنج میں مزید پڑھیں

 شان اور جواد احمد کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری

کراچی: نامور پاکستانی اداکار شان اور گلوکار و سیاستدان جواد احمدکے درمیان سوشل میڈیا پر حکومت اور وزیراعظم عمران خان  کی کارکردگی کو لے کر جنگ چھڑ گئی۔ جواد احمد نے ملک میں کورونا وائرس کی وبا اور لاک ڈاؤن کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان اور حکومتی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ مزید پڑھیں

اداکار و ہدایت کار اسد بخاری کا انتقال ہوگیا

 لاہور: پاکستان فلم  انڈسٹری میں بطور ولن، ہیرو، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کام کرنے والے اسد بخاری انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسد بخاری نے اپنے طویل فنی سفر کے دوران چار سو سے زائد فلموں میں کام کیا،ان کی فلموں میں ’آسوبلا‘، ’خانزادہ‘، ’ظلم دا بدلہ‘، ’دھیاں نمانیاں‘، ’پتر جگے دا‘، ’نواب زادہ‘، ’پگڑی سنھبال مزید پڑھیں

فلم اسٹار انجمن اور لکی علی میں طلاق

لاہور: پاکستان کی معروف فلم اسٹار انجمن اور لکی علی میں علیحدگی ہو گئی۔ معروف اداکارہ انجمن کے خاوند سعید احمد المعروف لکی نے باقاعدہ وڈیو پیغام میں طلاق کی تصدیق کردی ہے۔ دوسری جانب فلم اسٹار انجمن نے آڈیو پیغام کے ذریعے اپنی طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے بہت کوشش مزید پڑھیں

50تولہ سونا اورمفت بائیکیں بانٹنے والے فنکارکہاں غائب ہیں؟ سوشل میڈیا صارفین

کراچی: سوشل میڈیا صارفین نے مختلف گیم شوز میں 50 تولہ سونا، گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں مفت بانٹنے والے فنکاروں سے کہا ہے کہ اب یہ تمام اداکار کہاں غائب ہیں۔ کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزدور طبقہ بے حد پریشان ہے اس صورتحال میں سوشل میڈیا پر ایک مزید پڑھیں

بھارت کورونا کو مسلمانوں کیخلاف نفرت پھیلانے کیلئے استعمال کررہا ہے، مہوش حیات

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ بھارت کورونا وائرس کو مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے اور لوگوں کو تقسیم کرنے کے لیے استعمال کررہاہے۔ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت میں کورونا کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی پھیلانے اور امتیازی سلوک برتنے پر شدیدانداز میں تنقید مزید پڑھیں