گلوکار طاہر شاہ اپنے نئے گانے ’فرشتے‘ کی ریلیز کے بعد ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ گلوکار طاہر شاہ کی جانب سے چند روز قبل نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد سے ہی کورونا وائرس کے باعث گھروں میں محصور گلوکار کے مداح شدت سے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا طرز زندگی تبدیل ہوگیا، نادیہ حسین
کراچی: ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا طرز زندگی تبدیل ہوگیا۔ احسن خان کے شو میں بطور مہمان شرکت کرنے والی نادیہ حسین نے کورونا وائرس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہم لوگ صرف لاک ڈاؤن کی بات کر رہے ہیں مزید پڑھیں
فیروز خان بھی حمزہ علی عباسی کے نقش قدم پر
کراچی: اداکار فیروز خان نے شوبز کو خیرباد کہنے کے بعد اپنی آگے کی منصوبہ بندی کے حوالے سے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ پاکستان کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز کو خیرباد کہنے کے بعد اپنی بقیہ زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق گزارنے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم اس اعلان مزید پڑھیں
ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل بھی صاف رکھیں، مہوش حیات کا پیغام
کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لوگوں کو ہاتھوں کے ساتھ دل بھی صاف رکھنے کا پیغام دیا ہے۔ گزشتہ روز مہوش حیات نے انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی اور اس کے ساتھ لوگوں کو پیغام بھی دیا کہ ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل بھی صاف رکھیں۔ مہوش مزید پڑھیں
علی ظفر نے قرنطینہ میں اچھا وقت گزارنے کا فارمولابتا دیا
لاہور (اے پی پی) گلوکار علی ظفر نے قرنطینہ میں اچھا وقت گزارنے کا فارمولا بتا دیا۔ انہوں نے انسٹا گرام پر سوالات و جوابات کے سیشن میں قرنطینہ میں وقت کیسے گزاریں کے جواب میں کہاکہ پڑھیں، لکھیں، دعا کریں اور غور و فکر کریں۔
فاسٹ اینڈ فیوریس 9 کی ریلیز بھی کھٹائی میں پڑگئی
لاس اینجلس: ایکشن سے بھرپور فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کی ریلیز بھی دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کورونا وائرس کی وجہ سے کھٹائی میں پڑگئی۔ کورونا وائرس نامی مہلک وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ سپر پاور سمجھے جانے والے ممالک ملک بھی کورونا وائرس کی وجہ سے مزید پڑھیں
دنیا بھرمیں ثقافتی سرگرمیاں منسوخ، پاکستانی فنکاروں کو کروڑوں کا نقصان
کورونا وائرس کے پھیلنے سے امریکا، کینیڈا، یورپ، برطانیہ، آسٹریلیا اور مڈل ایسٹ سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں 23 مارچ کے حوالے سے ہونے والے میوزک کنسرٹس منسوخ کر دیئے گئے ہیں جس کی مد میں پاکستانی گلوکاروں، سازندوں اور آرگنائزرز کو کروڑوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔ ایکسپریس کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں
فنکاروں کی کورونا وائرس سے متعلق وائرل ہونے والی مزاحیہ ویڈیوز
کراچی: دنیا بھر میں جہاں لوگ کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہیں وہیں فنکاروں کی کورونا پر مزاحیہ ویڈیوز بھی وائرل ہورہی ہیں۔ جان لیوا کورونا وائرس نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے لوگوں کو خوف میں مبتلا کردیا ہے اور لوگ اسی پریشانی میں مبتلا ہیں کہ کہیں انہیں بھی کورونا نہ ہوجائے۔ اس مزید پڑھیں
کورونا کے خلاف جنگ، فن کار اور کھلاڑی بھی میدان میں آگئے
لاہور: ملک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے حکومتی اقدامات میں تعاون اور آگاہی کے لیے فنکار اور کھلاڑی بھی میدان میں آگئے۔ لیجنڈری اداکار مصطفی قریشی اورغلام محی الدین کا کہنا تھا کہ ہم اپنے چاہنے والے بھائیوں بالخصوص حجام، سبزی والے، دودھ والے، تنور پر کام کرنے والے اور بس ڈرائیور حضرات مزید پڑھیں
سجل علی اور احد رضا میر نکاح کے بندھن میں بندھ گئے
لاہور: اداکار سجل علی اور احد رضا میر نکاح کے بندھن میں بندھ گئے، دونوں نے ابوظہبی میں سادگی سے نکاح کیا۔ ایکسپریس کے مطابق اداکاروں سجل اور احد کے پرستاروں کا انتظار ختم ہوگیا کیونکہ ڈراموں کی شادی اب حقیقی شادی میں تبدیل ہوگئی ہے اور دونوں نے ابو ظہبی میں سادگی سے نکاح کیا ۔ سجل علی مزید پڑھیں