ایان علی 4سال بعد سوشل میڈیا پر سرگرم ہوگئیں

ڈالر گرل نے نئے پروجیکٹس پر کام کرنے کی نوید بھی سنادی جلد منظر عام پر آنیوالی ہوں ٗ ماڈل گرل کا ٹوئٹ کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان فیشن انڈسٹری کی مقبول ترین ماڈل و گلوکارہ ایان علی نے طویل عرصے بعد سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ بہت مزید پڑھیں

سونیا حسین ابھی اس قابل نہیں کہ میرے اسکرپٹ پر اداکاری کرسکیں، خلیل الرحمان قمر

کراچی: پاکستان کے مقبول ترین ڈرامے’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے مصنف خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ ڈرامے میں عائزہ خان کے کردار کے لیے سونیا حسین کبھی بھی میرا انتخاب نہیں تھیں۔ ڈراماسیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘نے پاکستان ڈراما انڈسٹری میں کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں، تاہم جہاں اس ڈرامے نے بلندیوں کی مزید پڑھیں

’’بھائی آرہا ہے‘‘ علی ظفر نے مداحوں کی خواہش پوری کردی

معروف گلوکار علی ظفر نے مداحوں کی جانب سے  پاکستان سپر لیگ کیلئے اپنے طور پر گانا بنانے کی فرمائش پوری کرنے کیلئے گانے پر کام شروع کردیا ہے۔ مداحوں کی کوششیں رنگ لے آئیں، سوشل میڈیا پر پاکستان سپر لیگ فائیو کے گانے پر مداحوں کی تنقید کے بعد علی ظفر نے اپنے طور مزید پڑھیں

احد رضا میر اور سجل علی کی شادی کی تقریبات کا آغاز

 کراچی: احد رضا میر اور سجل علی کی ڈھولکی کی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہل چل مچادی ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف جوڑی احد رضا میر اور سجل علی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے اور سوشل میڈیا پر ہر طرف دونوں کی ڈھولکی کی تصویر نے ہلچل مچادی ہے۔ مزید پڑھیں

ہریتھک روشن کی ہکلاہٹ کے شکار پاکستانی طالب علم کی حوصلہ افزائی

 ممبئی: بھارتی اداکار ہریتھک روشن نے ہکلاہٹ کے شکار پاکستانی طالب علم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں اپنے مقصد سے پیچھے نہ ہٹنے کی تلقین کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی لڑکی نے لکھا کہ ان کے کزن اٹک اٹک کر بولتے ہیں اور یونی ورسٹی میں ایک پریزینٹیشن کے دوران لیکچرار مزید پڑھیں

علی ظفر کے پی ایس ایل کا نغمہ بنانے پر عاصم اظہر کا ردعمل

 کراچی: گلوکار علی ظفر کی جانب سے پاکستان سپر لیگ فائیو کا اپنا نغمہ بنانے کے اعلان پر گلوکار عاصم اظہر نے ردعمل میں کہا ہے کہ علی ظفر میرے سینئر ہیں اور میں ان کے کام کی قدر کرتا ہوں۔ ہر سال کی طرح پاکستان سپر لیگ کا میلہ ایک بار پھر سجا ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

ساحر علی بگا کو علی ظفر کے نئے پی ایس ایل گیت کا انتظار

 لاہور: گلوکار ساحر علی بگا کو گلوکار علی ظفر کے پی ایس ایل فائیو کے نئے ویڈیو سونگ کا انتظار رہنے لگا۔ اپنے بیان میں ساحر علی بگا نے کہا ہے کہ میں پاکستانی ہوں اور مجھ سمیت سارے گلوکار بھی پاکستانی ہیں، پاکستان سپر لیگ فائیو کا گیت اگر اچھا نہیں بنا تو اس کا ہرگز مزید پڑھیں

علی ظفر کی پی ایس ایل کے نئے گانے کیلئے مداحوں سے ویڈیو بنانے کی دعوت

کراچی: علی ظفر نے مداحوں کو پی ایس ایل کے لیے بنائے گانے پر وڈیو بناکر بھیجنے کی دعوت دے دی ہے۔ عوام کی جانب سے پاکستان سپر لیگ سیزن5 کے آفیشل نغمے’’تیارہو‘‘ کی ناپسندیدگی اور عوام کے پرزور اصرار کے بعد علی ظفر نے خود گانا بنانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد علی ظفر نے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث ’’مشن امپاسبل 7 ‘‘کی شوٹنگ معطل

وینس: اٹلی میں کورونا وائرس کے خوف کے باعث ہالی ووڈ سپراسٹار ٹام کروز کی فلم ’’مشن امپاسبل7‘‘ کی شوٹنگ منسوخ کردی گئی۔ ہالی ووڈ پروڈکشن کمپنی پیراماؤنٹ پکچرز نے اٹلی کے شہر وینس میں فلم کی عکس بندی کے لیے تین ہفتوں کا شیڈول طے کیا تھا لیکن کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مزید پڑھیں

عمران خان کو ووٹ دینے پر غلط ثابت ہوا تو معافی مانگ لوں گا، فرحان سعید

کراچی: گلوکار و اداکار فرحان سعید نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو ووٹ دینے پر غلط ثابت ہوا تو 5 سال بعد عوام سے معافی مانگ لوں گا۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں فرحان سعید نے کہا کہ مجھے عمران خان کو ووٹ دینے پر فخر ہے اورآج بھی اپنے فیصلے مزید پڑھیں