کراچی: گزشتہ روزپاکستان سپرلیگ سیزن 5 کی رنگارنگ تقریب کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد کی گئی اس موقع پرجہاں کرکٹ کے دیوانے بڑی تعداد میں اسٹیڈیم پہنچے وہیں شوبزسے وابستہ فنکار بھی اسٹیڈیم پہنچے اور سوشل میڈیا کے ذریعے پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں منعقد ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔ تاہم مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
پی ایس ایل افتتاحی تقریب میں بدنظمی پرعلی عظمت کی انتظامیہ پر تنقید
کراچی: پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں بدنظمی پر گلوکار علی عظمت نے انتظامیہ کو قصوروار کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بغیر بتائے پی ایس ایل کا گانا مختصر چلایا گیا۔ گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل سیزن 5 کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔ تاہم سوشل میڈیا مزید پڑھیں
کامیڈین ندیم برال دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے
لاہور: معروف کامیڈین ندیم برال گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ تھیٹر کے نامور اداکار ندیم برال کو گزشتہ روز اچانک دل کا دورہ پڑا جنہیں فوری طبی امداد کے لئے لاہور کے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ندیم برال نجی ٹیلی ویژن کے شو مزید پڑھیں
علی عظمت کے الزامات پر علی ظفر کا منفرد انداز میں ردعمل سامنے آگیا
کراچی: گلوکار علی عظمت کی جانب سے علی ظفر پر تنقید کے بعد گلوکار علی ظفر کا بیان سامنے آگیا ہے۔ پی ایس ایل سیزن فائیو کے گانے کو سوشل میڈیا پر ملنے والی تنقید کے بعد علی عظمت نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالف آرٹسٹ کے کہنے پر کچھ بلاگرز کی جانب سے مزید پڑھیں
ٹرمپ نے جنوبی کوریا کی فلم کو آسکر ایوارڈ دیے جانے کی مخالفت کردی
کولوراڈو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا کی فلم کو آسکر ایوارڈ دینے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں بہترین فلمیں بنتی ہیں۔ امریکی صدر نے کولوراڈو میں انتخابی ریلی سے خطاب میں جنوبی کوریا کی فلم کو آسکر ایوارڈ دینے پر انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں
پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، بھارتی اداکار شتروگن سنہا
لاہور: بالی ووڈ اداکار شتروگن سنہا کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، لوگوں کا پیار ہمیشہ یاد رہے گا۔ بھارتی اداکار شتروگن سنہا نے لاہور کے اچانک دورے میں معروف بزنس مین میاں اسد احسان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔ تقریب میں موجود مہمانوں نے بھارتی اداکار کے ساتھ مزید پڑھیں
سوشل میڈیا صارفین کی فہد مصطفیٰ کو مقدس مقام کا احترام کرنے کی ہدایت
کراچی: اداکار فہد مصطفیٰ کو عمرے کے دوران لی گئی تصویر شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور لوگ انہیں مقدس مقام کا احترام کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ عمرے کی ادائیگی کے دوران فنکاروں کی جانب سے تصویر شیئر کرنا ٹرینڈ بن چکا ہے اور ہر مزید پڑھیں
علی ظفر کیخلاف میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا تحریری حکم جاری
لاہور: مقامی عدالت نے گلوکار علی ظفر کے خلاف گلوکارہ میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا تحریری حکم جاری کردیا ہے۔ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا تحریری حکم جاری کردیا، عدالتی مزید پڑھیں
مائیکل جیکسن کا بھتیجا مہمان نوازی پر پاکستان کا مشکور
کراچی: پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کے بھتیجے جعفر جیکسن کا کہنا ہے کہ پاکستان حسین تریک اور پرامن ملک ہے لیکن دنیا بھر میں اس کا تاثرغلط قائم کیا گیا ہے۔ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے بانی رکن اور میزبان ذیشان شاہ کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے جعفر جیکسن نے کہا ہے کہ پاکستان ایک مزید پڑھیں
’’عہد وفا‘‘ پر پابندی کی درخواست مسترد
لاہور: ہائی کورٹ نے ڈراما سیریل ’’عہد وفا‘‘ پر پابندی کی درخواست مسترد کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں ڈراما سیریل ’’عہد وفا‘‘ پر پابندی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ڈرامے پر پابندی کے لئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ جسٹس شاہد وحید نے دوران سماعت کہا کہ درخواست گزار مزید پڑھیں