کون کس کا سپورٹر؛ فنکار بھی پی ایس ایل کے رنگ میں رنگ گئے

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کا بخارکرکٹ شائقین کے ساتھ فنکاروں پر بھی سر چڑھ کر بول رہاہے اور فنکار بڑھ چڑھ کر اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کررہے ہیں۔    پی ایس ایل کا شمار پاکستان کے چند بڑے ایونٹس میں ہوتا ہے جس کا انتظار کرکٹ کے دیوانے ہر سال بے تابی سے کرتے مزید پڑھیں

’عہد وفا‘ پر پابندی کے لیے لاہورہائی کورٹ میں درخواست دائر

 لاہور: ڈراما سیریل ’عہد وفا‘ پر پابندی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈراما سیریل ’عہد وفا‘ میں ملک کے سیاستدانوں اور میڈیا کی کردارکشی کی جا رہی ہے، اس سے بیرونی دنیا میں پاکستان کا مجموعی مزید پڑھیں

’ اپنی بیوی خوش ہونی چاہیے باقی سب جائیں بھاڑمیں ‘

 کراچی: اداکار یاسرحسین کا کہنا ہے کہ باقی سب بھاڑمیں جائیں بس اپنی بیوی خوش ہونی چاہیے۔ پاکستانی فلموں اور ٹی وی کے مزاحیہ اداکار یاسر حسین اور ان کی اہلیہ و اداکارہ اقرا عزیزکو خبروں کی زینت بننا بخوبی آتا ہے، شادی سے قبل بھی وہ مختلف پوسٹس اوربیانات کی وجہ سے خبروں میں رہتے مزید پڑھیں

نقاب پر تنقید کرنے پر اے آر رحمان کی بیٹی کا تسلیمہ نسرین کو کرارا جواب

نئی دلی: برقع پہننے اور نقاب کرنے  پر طنز کا نشانہ بنائے جانے پر شہرہ آفاق بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی بیٹی نے ٹھوس دلیلوں کیساتھ نام نہاد مصنفہ ملعونہ تسلیمہ نسرین کو چپ کرا دیا۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر متنازع مصنفہ تسلیمہ نسرین نے موسیقار اے آر رحمان کی بیٹی کی مزید پڑھیں

مردانہ حلیے میں موجود اداکارہ کو پہچانیے

 کراچی: معروف اداکارہ اشنا شاہ کی مردانہ حلیے میں تصویر وائرل ہو ئی ہے جس میں انہیں پہچاننا نہ ممکن نظرآتا ہے۔ اشنا شاہ نے انسٹام گرام پر تصاویر شیئر کی جس میں ایک شخص سفید شرٹ زیب تن کئے اور ٹائی لگائے پریشانی کے عالم میں کسی ہوٹل میں کرسی پر بیٹھا نظر آرہا ہے۔ مزید پڑھیں

وی لاگر عرفان جونیجو نے یوٹیوب چینل چھوڑنے کی وجہ بتا دی

 کراچی: مقبول وی لاگر عرفان جونیجو نے بالآخر یوٹیوب چینل چھوڑنے کی وجہ بتادی اور کہا ہے کہ میں کچھ وقت کے لیے یوٹیوب سے دور رہنا چاہتا ہوں تاکہ اپنی صحت پر توجہ دے سکوں۔ چند روز قبل نوجوان وی لاگر نے اپنا یوٹیوب چینل چھوڑنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع مزید پڑھیں

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ ماہرہ خان کے شکرگزار

 اسلام آباد: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کوشکریہ ادا کیا ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس پاکستان کے 4 روزہ دورے پرموجود ہیں۔  انتونیوگوتریس نے عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان سے ملاقات کی۔ As we mark 40 years of Pakistan’s solidarity with Afghan refugees, it was a pleasure to meet مزید پڑھیں

پناہ گزین کی حیثیت سے زندگی گزارنا انتہائی اجیرن ہوتا ہے، ماہرہ خان

 اسلام آباد: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پناہ گزین کی حیثیت سے زندگی گزارنا انتہائی اجیرن ہوتا ہے۔ افغان مہاجرین سے متعلق 3 روزہ انٹرنیشنل کانفرنس کے دوران فیسنگ فیوچرکے نام سے  پینل مکالمے میں اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر برائے مہاجرین اور فلم اسٹار ماہرہ خان نے بھی شرکت کی۔ اداکارہ نے کہا مزید پڑھیں

محسن عباس حیدر نے نئی فلم سائن کرلی

کراچی: اداکارو گلوکار محسن عباس حیدرنے نئی فلم ’’ونس اپون اے ٹائم ان کراچی‘‘ سائن کرلی۔ محسن عباس حیدر نے فلم سائن کرنے کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی۔ نئی فلم میں محسن عباس مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ اس فلم کو ہدایت کار ابوعلیحہ ڈائریکٹ کریں گے جب کہ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ میں غیر اخلاقی زبان کا استعمال؛ مہوش حیات بھی بول پڑیں

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے قومی اسمبلی میں سیاستدانوں کی جانب سے استعمال کی جانے والی غیر اخلاقی زبان پر غصے کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز قومی اسملبی کے اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے غیر اخلاقی زبان استعمال کی۔ مہوش حیات نے قومی اسمبلی اجلاس کا ایک مختصر ویڈیو مزید پڑھیں