دبئی: اداکارہ میرا ماہرہ خان سے متعلق دئیے گئے بیانات سے ایک بار پھر مکر گئیں اور کہا کہ میں نے ماہرہ خان سے متعلق کچھ غلط نہیں کہا۔ گزشتہ روزدبئی میں پیسا ایوارڈز 2020 کا میلہ سجا جس میں ماہرہ خان، میرا جی، عائشہ عمر، شہریار منور، مومنہ مستحسن، عروہ حسین، فرحان سعید، سارہ خان، مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
میرا ماہرہ کے سامنے ان کے خلاف دئیے گئے بیانات سے پھرمکرگئیں
دبئی: اداکارہ میرا ماہرہ خان سے متعلق دئیے گئے بیانات سے ایک بار پھر مکر گئیں اور کہا کہ میں نے ماہرہ خان سے متعلق کچھ غلط نہیں کہا۔ گزشتہ روزدبئی میں پیسا ایوارڈز 2020 کا میلہ سجا جس میں ماہرہ خان، میرا جی، عائشہ عمر، شہریار منور، مومنہ مستحسن، عروہ حسین، فرحان سعید، سارہ خان، مزید پڑھیں
مہوش حیات سرعام پھانسی کی مخالفت کرنیوالوں پر پھٹ پڑیں
کراچی: اداکارہ مہوش حیات بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد کی مخالفت کرنے والے افراد پر پھٹ پڑیں۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظور کی گئی۔ تاہم بہت سے وزرا اور سیاسی شخصیات نے اس مزید پڑھیں
مگرمچھ و سانپ پالنے کا کیس؛ رابی پیر زادہ کی حاضری سے استثنٰی کی درخواست
لاہور: رابی پیرزادہ کے وکیل نے عدالت میں گلوکارہ کی بریت کی درخواست دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ رابی پیرزادہ کو مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں اس لیے وہ عدالت میں پیش نہیں ہوسکتیں۔ لاہور کی ماڈل ٹاؤن کچہری میں گلوکارہ رابی پیرزادہ کے خلاف غیرقانونی طور پر مگر مچھ اور سانپ پالنے کے مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نگہت بٹ انتقال کرگئیں
لاہور: فلم، ٹی وی اور اسٹیج ڈراموں کی معروف سینئر اداکارہ نگہت بٹ 72 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ تین دہائیوں تک شوبز کا حصہ رہنے والی پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ نگہت بٹ طویل علالت کے باعث 72 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ نگہت بٹ نے فلم، ٹی وی اور اسٹیج تینوں جگہ مزید پڑھیں
ایف آئی اے کے کہنے پرویڈیو لیک کرنیوالوں کیخلاف کارروائی نہیں کی، رابی پیرزادہ
کراچی: سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ویڈیوز وائرل کرنے والوں سے ان کی جان کو خطرہ تھا لہذا ایف آئی اے کے کہنے پر ان لوگوں کے خلاف کارروائی نہیں کی۔ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں وائس آف امریکا کو دئیے گئے انٹرویو میں اپنی وائرل ہونے والی ویڈیوز اور اس کے مزید پڑھیں
گلوکارہ شبنم مجید نے خلع کیلئے درخواست دائر کردی
لاہور: گلوکارہ شبنم مجید نے خلع کے لیے فیملی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ گلوکارہ شبنم مجید کی جانب سے فیملی کورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ان کے شوہر واجد علی نے اپنی سابقہ بیوی سے رجوع کرلیا ہے، اس صورتحال میں وہ سخت پریشان ہیں، شوہر مزید پڑھیں
مہوش حیات کا پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے متعلق بیان سامنے آگیا
کراچی: اداکارہ مہوش حیات کا پاکستان سپر لیگ 2020ء کی افتتاحی تقریب میں پرفارمنس کے حوالے سے بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ تقریب میں شرکت نہیں کر رہیں۔ کراچی میں 5 فروی کو پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کا میلہ ایک بار پھر سجنے والا ہے۔ اس حوالے سے کراچی کے نیشنل مزید پڑھیں
بافٹا ایوارڈ؛ فلم ’’1917‘‘ نے میلہ لوٹ لیا
لندن: ہالی ووڈ فلم ’’نائینٹین سیونٹین‘‘ نے بہترین فلم سمیت سات ایوارڈز اپنے نام کرکے بافٹا ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا۔ لندن میں سجے بافٹا ایوارڈز کے رنگا رنگ شو میں فلمی دنیا کے نامور ستاروں نے ریڈ کارپٹ کو زینت بخشی جبکہ برطانوی شاہی جوڑے نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ ایوارڈ کی تقریب میں جنگ مزید پڑھیں
تمغہ امتیازکیلئے مہوش حیات کا نام میں نے تجویزکیا، فواد چوہدری
اسلام آباد: وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ تمغہ امتیاز کے لیے اداکارہ مہوش حیات کا نام انہوں نے تجویز کیا۔ حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویومیں فواد چوہدری نے مہوش حیات کوتمغہ امتیازدیے جانے کے معاملے پربات کرتے ہوئے کہا مہوش حیات بہترین ہیں بطور مزید پڑھیں