کراچی (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ریما خان نے مستقل طور پر پاکستان شفٹ ہونے کا ارادہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریما خان نے یہ فیصلہ اپنے شوہر کی مشاورت سے کیا ہے کیونکہ ڈاکٹر طارق شہاب بھی ان کے ساتھ پاکستان شفٹ ہونے کے لیے تیار ہیں۔ ڈاکٹر طارق شہاب لاہور کے نیشنل مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
اداکاری کے دوران پولیس وردی پہننے پر پابندی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیج فنکاروں پر اداکاری کے دوران پولیس کی وردی پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ یہ پابندی پنجاب پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک مراسلے کے ذریعے عائد کی گئی ہے۔ پنجاب پولیس کے اے آئی جی آپریشنز کی جانب سے صوبے کے تمام آر پی اوز، سی پی مزید پڑھیں
کرینہ کپور کا مستقبل میں روایتی ماں بننے کا ارادہ
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے مستقبل میں روایتی ماں بننے کا ارادہ ظاہر کر دیا۔ ایک بھارتی شو میں اداکارہ کرینہ کپور سے سوال کیا گیا کہ اگر ان کے بیٹے تیمور علی خان بڑے ہوکر گھر میں اپنی گرل فرینڈ کو دعوت دینا چاہیں گے تو کیا وہ ان مزید پڑھیں
پی ایس ایل 5کے گانے پر تنقید،علی ظفر بھی میدان میں آگئے
گانے اور گلوکاروں کی حمایت میں ٹوئٹر پر بیان جاری کردیا فنکاروں کی کوششوں کو بھی سراہا جانا چاہیے ٗ علی ظفر کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن کے آفیشل گانے تیار ہیں پر کی جانیوالی تنقید علی ظفر سے برداشت نہ ہوئی اور انہوں نے گانے اور گلوکاروں کی حمایت میں مزید پڑھیں
فاطمہ سہیل بچے کا خرچ نہ دینے پر محسن عباس کی اصلی مالی حیثیت سامنے لے آئیں
لاہور: اداکارہ فاطمہ سہیل بچے کا خرچ نہ دینے پر سابقہ شوہر و معروف گلوکارمحسن عباس کی اصلی مالی حیثیت سامنے لے آئیں۔ اداکارہ فاطمہ سہیل نے اپنے سابقہ شوہر کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محسن عباس حیدر نے خود کو سچا ثابت کرنے کے لئے تصویر کا صرف مزید پڑھیں
’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے اختتام پر سیاستدانوں کے بھی دلچسپ تبصرے
کراچی: ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے اختتام پر جہاں پوری پاکستانی قوم نے اپنے اپنے انداز میں اظہار خیال کیا وہیں سیاستدانوں نے بھی دلچسپ انداز میں اس کی تعریف کی ہے۔ ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘کے اختتام کا انتظار جہاں پوری پاکستانی عوام کررہی تھی وہیں سیاستدان بھی اس کے سحر میں مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کا خواتین سے متعلق ایک اور بیان سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی: خواتین سے متعلق متنازع بیانات دینے کے حوالے سے مشہور مصنف خلیل الرحمان قمر کا ایک اوربیان سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ خلیل الرحمان قمر کا نام پاکستان کے نامور مصنفوں میں ہوتا ہے تاہم جہاں لوگ انہیں ان کی تحریروں اور مکالموں کی وجہ سے پسند کرتے ہیں وہیں خواتین سے متعلق متنازع مزید پڑھیں
اسلام سے پہلے میرا کسی مذہب کی جانب رجحان نہیں تھا، گلوکارہ جینیفر گراؤٹ
لندن: نومسلم امریکی گلوکارہ جینیفر گراؤٹ کا کہنا ہے کہ میں نے اسلام کو نہیں بلکہ اسلام نے مجھے چنا ہے۔ بی بی سی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں امریکی گلوکارہ جینیفر گراؤٹ کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی تلاوت کرنا ایک انتہائی خاص ہے اور اپنی آواز کو کسی طریقے سے بھی استعمال مزید پڑھیں
ماورا حسین کا 8 سالہ عوز نور کے قاتلوں کو سر عام پھانسی دینے کا مطالبہ
کراچی: ماورا حسین جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 8 سالہ عوز نور کے قاتلوں کو سرِ عام پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا۔ نوشہرہ میں جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 8 سالہ عوز نور کی حمایت میں ماورا حسین نے اپنی ٹوئٹ میں افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں پریشانی کے مزید پڑھیں
’لندن نہیں جاؤں گا‘ میں گوہر رشید کی انٹری
کراچی: معروف مصنف خلیل الرحمان قمر کی لکھی نئی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ میں اداکار گوہر رشید نے انٹری کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ میں ہوں شاہد آفریدی، جوانی پھر نہیں آنی ، یلغار اور رنگ ریزہ جیسی مشہور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے گوہر رشید اب فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ میں مزید پڑھیں