وسیم اکرم کی اہلیہ فلموں میں جلوہ گر ہونے کیلیے تیار

 کراچی: سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا بھی اب فلموں میں کام کریں گی، انہوں ںے فواد خان کے ساتھ آنے والی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ میں انٹری کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ شنیرا اکرم نے اپنے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر انسٹا گرام پر پوسٹ کیں اور ساتھ ہی کیپشن میں انہوں نے بڑی اسکرین پر مزید پڑھیں

اداکارہ سوارا بھاسکر نے مسلم دشمنی پر مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر مودی سرکار کی مسلم مخالف متنازع پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر بول پڑیں اور کہا ہے کہ شہریت بل کے معاملے پر بھارتی پولیس مسلمانوں پر تشدد کررہی ہے۔ ممبئی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران اداکارہ سوارا بھاسکر نے تشدد پسند مودی سرکار پر تنقید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ اژدھے اور مگرمچھ رکھنے کے کیس میں بری

لاہور: رابی پیرزادہ کو گھر میں غیرقانونی طور جنگلی جانور رکھنے کے کیس میں بری کردیا گیا۔ محکہ تحفظ جنگلی حیات نے گزشتہ برس رابی پیرزادہ کے خلاف غیر قانونی طور پر اژدھے، سانپ اور مگر مچھ رکھنے کے الزام میں چالان درج کیاتھا۔ گزشتہ روز چالان کی سماعت مجسٹریٹ ماڈل ٹاؤن کی عدالت میں ہوئی، مزید پڑھیں

گلوکارطاہرشاہ کے نئے گانے کی پہلی جھلک جاری

’’آئی ٹو آئی‘‘ اور’’اینجل‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکارطاہر شاہ نے اپنے نئے گانے کی پہلی جھلک جاری کردی۔ طاہر شاہ نے گزشتہ روزسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے نئے گانے کی پہلی جھلک جاری کی جو دراصل کوئی گانا نہیں بلکہ ایک تصویرہے جس میں گلاب کی پتیوں سے دل بنا ہوا ہے مزید پڑھیں

خدا ترکی اورپاکستان کو آباد رکھے، حمزہ علی عباسی

کراچی: حمزہ علی عباسی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی پاکستان آمد کے موقع پرکہا ہے کہ  خدا ترکی اور پاکستان کو آباد رکھے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کی پاکستان آمد کے موقع پر حمزہ علی عباسی نے وزیراعظم عمران خان اوررجب طیب اردوان کی تصویرسوشل میڈیا پر شیئر کی اور پاک ترک مزید پڑھیں

مہیش بھٹ اور جاوید اختر نے مسلم دشمن پالیسیوں پر مودی کو ’فاشسٹ‘ قرار دیدیا

دوحہ: معروف بھارتی فلم ساز مہیش بھٹ اور نامور شاعر جاوید اختر نے وزیراعظم مودی کو مسلمانوں کے لیے نفرت آمیز رویہ رکھنے پر ایک فاشسٹ شخص قرار دیدیا۔   غیر ملکی صحافی اور میزبان مہدی حسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بھارت کے ممتاز فلم ساز مہیش مزید پڑھیں

جگن کاظم نے خواتین پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

 کراچی: معروف اداکارہ و میزبان جگن کاظم کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں صرف خواتین پر ہی تنقید کیوں کی جاتی ہے، مرد ماڈلز بھی تو برائے نام کپڑے پہنے ہوتے ہیں نہیں کوئی کچھ نہیں کہتا۔ جگن کاظم نے اینکر پرسن کے یوٹیوب چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان نے اُن سے مزید پڑھیں

عائزہ واحد خاتون ہے جس کے ساتھ میں نے فلرٹ نہیں کیا، دانش تیمور

کراچی: دانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ عائزہ واحد لڑکی ہے جس کے ساتھ میں نے فلرٹ نہیں کیا بلکہ سیدھا شادی کی پیشکش کی تھی۔ حال ہی میں دانش تیمور نے ماریہ واسطی کے شو میں اپنی اور عائزہ خان کی شادی سے متعلق کئی دلچسپ مزید پڑھیں

سجاد علی کا نیا گانا ’’بارش‘‘ مداحوں کو بھاگیا

کراچی: اپنی مدھر اور سریلی آواز سے لوگوں کو مسحور کرنے والے لیجنڈ گلوکارسجاد علی کا نیا گانا’’بارش‘‘لوگوں کو بھاگیا۔ سجاد علی نے گزشتہ روز اپنا نیا گانا ’’بارش‘‘ ریلیز کیا، گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا جب کہ اس گانے کو یوٹیوب پر اب تک تقریباً 60 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں۔ مزید پڑھیں

عرفان جونیجو نے یوٹیوب کو خیر باد کہہ دیا

 کراچی: معروف ولاگر اور یوٹیوبر عرفان جونیجو نے یوٹیوب کو جزوی طور پر خیر باد کہہ دیا ہے۔ عرفان جونیجو نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس کا عنوان انہوں نے ’آئی کوئٹ‘ لکھا ہے۔ ویڈیو میں انہوں نے یوٹیوب کو خیرباد کہنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں اب کسی بھی ایونٹ یا مزید پڑھیں