کراچی: معروف ولاگر اور یوٹیوبر عرفان جونیجو نے یوٹیوب کو جزوی طور پر خیر باد کہہ دیا ہے۔ عرفان جونیجو نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس کا عنوان انہوں نے ’آئی کوئٹ‘ لکھا ہے۔ ویڈیو میں انہوں نے یوٹیوب کو خیرباد کہنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں اب کسی بھی ایونٹ یا مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
زندگی صرف خدا کوراضی کرنے میں ہے، فیروزخان
کراچی: اداکارفیروزخان نے حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی صرف خدا کو راضی کرنے میں ہے۔ ڈراما سیریل ’’خانی‘‘سے مشہور ہونے والے اداکار فیروزخان اپنے کیریئرمیں کئی کامیاب ڈراموں میں کام کرچکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ فلموں میں مزید پڑھیں
ماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل
عالمی ویب سائٹ اسٹائل کریزنے دنیا کی خوبصورت ترین خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان 18 ویں نمبر پر ہیں۔ خواتین کی خوبصورتی، فٹنس اورصحت کے حوالے سے مشہور عالمی ویب سائٹ اسٹائل کریز نے دنیا کی 52 خوبصورت خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں 2019 میں مزید پڑھیں
ماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل
عالمی ویب سائٹ اسٹائل کریزنے دنیا کی خوبصورت ترین خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان 18 ویں نمبر پر ہیں۔ خواتین کی خوبصورتی، فٹنس اورصحت کے حوالے سے مشہور عالمی ویب سائٹ اسٹائل کریز نے دنیا کی 52 خوبصورت خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں 2019 میں مزید پڑھیں
شہزاد رائے کا بچوں پر تشدد اورجسمانی سزا پر پابندی کیلئے عدالت سے رجوع
اسلام آباد: زندگی ٹرسٹ کے صدر اور پاکستان کے معروف گلوکار شہزاد رائے نے بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا پر پابندی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہزاد رائے کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں بچوں مزید پڑھیں
عمران اشرف کا یوٹیوب چھوڑنے والے عرفان جونیجو کو مقابلہ کرنے کی نصیحت
کراچی: اداکار عمران اشرف نے دلبرداشتہ ولاگر عرفان جونیجو کو یوٹیوب چھوڑنے کے بجائے مقابلہ کرنے کی نصیحت کی ہے۔ گزشتہ روز مقبول ترین ولاگر عرفان جونیجو نے ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں انہوں نے یوٹیوب سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں اب کسی بھی ایونٹ یا ایوارڈ کی مزید پڑھیں
کلبھوشن جادیو پر بننے والی فلم ’ڈھائی چال‘ کا ٹیزر جاری
کراچی: بھارتی دہشت گرد اور را کے حاضر سروس اہلکار کلبھوشن جادیو پر بننے والی پاکستانی فلم ’ ’ڈھائی چال‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ تیمور شیرازی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’ ڈھائی چال‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ ایک منٹ 16 سیکنڈز کے ٹیزر میں بھارتی جاسوس کو بلوچستان میں دہشتگردی مزید پڑھیں
حقیقی زندگی میں دودھ کی دھلی ہوئی نہیں ہوں، اقرا عزیز
کراچی: اداکارہ اقراعزیزنے اپنے ڈرامے ’’جھوٹی‘‘ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقی زندگی میں بھی تھوڑے بہت جھوٹ بولتی ہوں اوردودھ کی دھلی ہوئی نہیں ہوں۔ اداکارہ اقراعزیز، یاسرحسین اوراحمد علی بٹ کا ڈراما ’’جھوٹی‘‘ آج کل سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنا ہوا ہے جس کہ وجہ ہے ڈرامے کی مرکزی مزید پڑھیں
شوہر کا تشدد، گلوکارہ صنم ماروی نے خلع کا دعویٰ دائر کردیا
لاہور: معروف گلوکارہ صنم ماروی نے شوہر کے ظلم و تشدد سے تنگ آکر خلع کا دعویٰ دائر کردیا۔ شوبز کی ایک اور جوڑی کی ازدواجی زندگی میں دراڑیں پڑ گئیں۔ معروف گلوکارہ صنم ماروی نے وکیل کی وساطت سے فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ درخواست گزار صنم ماروی نے کہا کہ شوہر مزید پڑھیں
اداکار نبیل پیسا ایوارڈ انتظامیہ کے خلاف پھٹ پڑے
کراچی: اداکار نبیل ظفر دبئی میں ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ایوارڈ اسکرین ایوارڈ (پیسا) کی انتظامیہ کے خلاف پھٹ پڑے اور کہا ہے کہ انہوں ہمیں دھوکا دیا۔ اداکار نبیل ظفر نے فیس بک پر اپنی شیئر کردہ پوسٹ میں آج دبئی میں ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈ کی انتظامیہ کے خلاف برہمی کا اظہار مزید پڑھیں