میڈیا پر ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ کے الفاظ چلانے پر پابندی کی ہدایت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پیمرا کو فوری طور پر پورے میڈیا پر ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ کے الفاظ نشر کرنے پر پابندی عائد کرنے کی ہدایت کردی۔ کمیٹی نے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی پیمرا کے نجی چینلز پر لائیو نشریات کے دوران چیک اینڈ مزید پڑھیں

ایان علی کے دل کا ٹکڑا کون؟ڈالر گرل نے بتا دیا

میرے خاندان کا سب سے چھوٹا ممبر مسٹر گریمی ہے‘انسٹا گرام پر ویڈیو شیئرکردی گریمی ماڈل کتے کا نام ہے جو اس وقت تصویر میں ان کے ساتھ دیکھا جاسکتاہے لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک عرصہ کی خاموشی کے بعد کرنسی اسمگلنگ کیس میں پکڑی جانیوالی ماڈل ایان علی کا کہنا ہے کہ میری خاندان کا مزید پڑھیں

کامیڈین امان اللہ انتقال کر گئے

لاہور: معروف کامیڈین و اداکار امان اللہ طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ امان اللہ 3 ماہ قبل گردوں، پھیپھڑوں اور سانس کی تکلیف میں مبتلا ہوئے تھے۔ انہیں چند روز قبل دوبارہ طبیعت بگڑنے پر لاہور کے ایک نجی مزید پڑھیں

ریتک روشن فلم میں ساروگنگولی کا کردار ادا کرینگے

ممبئی (آئی این پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی کے صدر سارو گنگولی پر فلم بنانے کا منصوبہ۔ ریتک روشن سارو گنگولی کا کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی پر فلم بنائے جانے کا امکان ہے جس میں مزید پڑھیں

ریما خان نے پھر فلم بنانے کی تیاری شروع کردی

کراچی (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ ریما خان طویل عرصہ بعد فلم بنائیں گی جس کا اسکرپٹ مکمل ہوگیا ہے اور اب دیگر کاغذی کارروائی مکمل کی جارہی ہے جس کے بعد میوزک اور کاسٹ فائنل کی جائے گی۔ ریما خان کی فلم کا اسکرپٹ خلیل الرحمن قمر نے لکھا ہے۔ یاد رہے کہ ریما خان مزید پڑھیں

انٹر نیٹ پر وائرل ہونیوالی ہر چیز پر یقین نہیں کرنا چاہیے ٗ عائزہ خان

ڈائیلاگ ’’دو ٹکے کی عورت‘‘نے اب تک پیچھا نہیں چھوڑا ڈرامے کی غیر معمولی مقبولیت میں اس ڈائیلاگ کا بڑا ہاتھ ہے کراچی (کلچرل ڈیسک) عائزہ خان نے ان کے حوالے سے وائرل ہونے والی جعلی پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ نٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ہر چیز پر مزید پڑھیں

رابی پیر زادہ نے کورونا وائرس کا آسان علاج بتادیا

گناہوں کو چھوڑ کر عبادت کو معمول بنایا جائے گلوکارہ نے ’’نظم‘‘سوشل میڈیا پر شیئر کردی کراچی (نیٹ نیوز) رابی پیرزادہ نے دنیا بھر کو دہشت میں مبتلا کرنے والے جان لیوا ’’کورونا وائرس‘‘ کا آسان علاج بتایا ہے۔ رابی پیرزادہ نے گزشتہ روز ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک نظم پڑھتی ہوئی مزید پڑھیں

میلہ لوٹ لیا علی ظفر کے گیت کے فالوورز کی تعداد 20لاکھ ہوگئی

کراچی (نیٹ نیوز) گلوکار علی ظفر کے نئے گانے ’’میلہ لوٹ لیا‘‘ کی وڈیو دیکھنے والوں کی تعداد 2 ملین ہوگئی۔ حال ہی میں گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کے لیے نیا گانا ’’میلہ لوٹ لیا‘‘ کی وڈیو شیئر کی ہے جسے عوام میں بہت مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔ اداکار کے گانے مزید پڑھیں

8مارچ کو پرامن عورت مارچ ہوگا، شیما کرمانی

اگر کسی کو مارچ کا مطالبہ پسند نہیں تو انہیں اپنی سوچ بدلنے کی ضرورت ہے خواجہ سرائوں کو بھی سیاست میں حصہ ملنا چاہئے، عورت مارچ آرگنائزنگ کمیٹی کراچی (اسٹاف رپورٹر) عورت مارچ آرگنائزنگ کمیٹی کی رہنما شیما کرمانی سمیت دیگر نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 8 مارچ مزید پڑھیں

کومل رضوی یوم پاکستان پر سری لنکا میں شو کریں گی

کراچی (کلچرل رپورٹر) بین الاقوامی شہرت یافتہ سنگر کومل رضوی نے یوم پاکستان کے سلسلے میں 23 مارچ کو سری لنکا میں ہونے والے شو کی تیاریاں شروع کر دیں۔ کومل رضوی شان پاکستان کی جانب سے سری لنکا میں تین روزہ کلچرل فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس اور شو کو کامیاب بنانے کے لیے شب مزید پڑھیں