کراچی: اداکارہ و ماڈل نوشین شاہ نے شوبز انڈسٹری اور معاشرے کے دوہرے معیار پر بھڑکتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے یہاں فنکاروں کی زندگی میں انہیں کوئی نہیں پوچھتا لیکن جب وہ مرجاتے ہیں تو ان کی موت پر مختلف شوز کرکے پیسے کمائے جاتے ہیں۔ اداکارہ نوشین شاہ نے عفت عمر کے شو میں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
صنم سعید کا بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کوہمت اورصبرکا سبق
کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے تھائی لینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے پرسب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ معروف اداکارہ صنم سعید نے کہا کہ ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھ سمیت تھائی لینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے میں ہرممکن کوشش کی، وہ مزید پڑھیں
فریحہ الطاف نے ایمان علی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی: معروف ڈیزائنر فریحہ الطاف نے ایمان علی کو نئی ماڈلز کے حوالے سے متناز بیان دینے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ایمان علی لے کچھ روز قبل عفت عمر کے شو میں شرکت کی تھی جہاں انہوں نے فیشن انڈسٹری میں قدم رکھنے والے نئے چہروں کے حوالے سے متنازع بیان میں کہا تھا کہ مزید پڑھیں
ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کی لاک ڈاؤن سے متاثرہ خاندان کو راشن کی فراہمی
پشاور: ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک لاک ڈاؤن سے متاثرہ خاندان اور بچوں سے ملنے اپنے آبائی گاؤں کرک پہنچ گئی جہاں انہوں نے غریب اور نادار افراد میں راشن اور کیش رقم تقسیم کی۔ سوشل میڈیا اور ٹک ٹاک کی معروف اسٹار صندل خٹک نے پشاور کے مختلف علاقوں اور اپنے آبائی گاؤں نری پنوس مزید پڑھیں
حریم شاہ اور مفتی قوی کے نکاح سے متعلق افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی
کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کے نکاح سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کی حقیقت سے خود حریم شاہ اور مفتی قوی نے پردہ اٹھادیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی آمنے سامنے بیٹھ کر بحث کررہے مزید پڑھیں
صباقمر کا فون ہیک کرنیوالے شخص کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
کراچی: نامعلوم نوجوان نے اداکارہ صبا قمر کا فون ہیک کرلیا جس کے بعد صبا نے سائبر کرائم سے رابطہ کرکے اس شخص کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز صبا قمر کی مینجر مشل چیما نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا تھا کہ انہیں صبا قمر کے نمبر سے کسی شخص نے مزید پڑھیں
کورونا وائرس میں شوبزسرگرمیاں
دنیا بھرمیں شوبز سے جڑی سرگرمیاں ہمیشہ ہی لوگوں کی توجہ کا مرکزبنتی ہیں لیکن کورونا وائرس نے شوبزکی رنگینیوںکو ایسا مدھم کیا ہے کہ اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ ہالی ووڈ، بالی ووڈ اورلالی ووڈ میں فلموںکی شوٹنگز جہاں منسوخ ہوچکی ہیں، وہیں دیگرسرگرمیاں بھی ختم کردی گئی ہیں ۔ اس کی بڑی مزید پڑھیں
ثمینہ احمد اورمنظرصبہبائی کا نکاح
کورونا وائرس ایک عالمی وباء ہے اوراس نے پوری دنیا کواپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اس وائرس نے دنیابھر میں بسنے والے افراد کی روزمرہ کی زندگی کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے، اور خوشیوں بھرے لمحات بھی ایک طرح سے چھین لئے ہیں۔ ہر طرف خوف کی فضا ہے۔ ہر کوئی گھر سے مزید پڑھیں
کورونا وبا؛ یہ وقت انسان کی خدمت کرنے کا ہے، ہمایوں سعید
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکارہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ یہ وقت انسان کی خدمت کرنے کا وقت ہے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری اورسب کے پسندیدہ مایہ نازاداکارہمایوں سعید نے ثمینہ پیرزادہ کو انٹریودیتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا سے پوری دنیا متاثر ہے، یہ وقت ایسا ہے جب ہم انسانوں کی مدد کریں خواہ ان کا مزید پڑھیں
ڈینئل کریگ ۔۔۔ جیمز بانڈ 007
دنیائے فلم میں ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلموں کی جب بھی بات ہوگی تو اس میں جیمزبانڈ 007 فلم سیریز کا نام ہمیشہ نمایاں نظر آتا ہے۔ جیمز بانڈ ایک افسانوی کردار ہے، جو معروف ناول نگار آئن فلیمنگ کی ذہنی تخلیق ہے۔ جیمز بانڈ ایک برطانوی جاسوس ہے، جو ایم آئی6 کے لئے مزید پڑھیں