اداکارعمران عباس مولانا طارق جمیل کے دفاع کے لیے میدان میں آگئے

معروف اداکار عمران عباس نے مولانا طارق جمیل کے حق میں ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں کسی سے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں۔ عمران عباس کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ مولانا طارق جمیل ہم آپ سے پیار کرتے ہیں۔ آپ کو ان لوگوں سے معافی مانگنے یا انہیں وضاحت دینے کی ضرورت مزید پڑھیں

سجل علی کے مداحوں میں احد رضا میربھی شامل

ٹورنٹو: پاکستانی ٹی وی اداکاراحد رضا میراپنی اہلیہ اوراداکارہ سجل علی کی اداکاری کے بھی دیوانے ہیں۔ خوبرو اداکارہ سجل علی سے شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکاراحد رضا میران دنوں کینیڈا میں اپنی فیملی کے ساتھ ہیں۔ اداکارسے جب ایک انٹرویوکے دوران ان کی نظرمیں بہترین پاکستانی اداکارکے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارعرفان خان انتقال کرگئے

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں اپنے مداحوں کو افسردہ چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ عرفان خان کی موت کی خبر کی تصدیق بالی ووڈ کے ہدایت کار و پروڈیوسر شوجیت سرکار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی۔ انہوں نے عرفان خان کو یاد کرتے ہوئے لکھا میرے پیارے مزید پڑھیں

عرفان خان کے انتقال پرپاکستانی فنکاروں کا اظہارافسوس

کراچی: بالی ووڈ اداکارعرفان خان کے انتقال پر جہاں پوری بالی ووڈ انڈسٹری غمزدہ ہے وہیں پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں نے بھی ان کی اچانک موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ اداکارعرفان خان انتقال کرگئے اداکارہ سجل علی نے عرفان خان کی ایک مسکراتی ہوئی تصویر شیئر کی اور مزید پڑھیں

رشی کپور67 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے

 ممبئی: بالی ووڈ اداکاررشی کپورکینسر کے موذی مرض کے باعث انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے مایہ نازاداکاررشی کپورکینسرکے موذی مرض کے باعث 67 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ اداکارکوگزشتہ روزطبعیت بگڑنے پرممبئی کے ایچ این ریلائنس اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں انہیں سانس لینے میں تکلیف کا سامنا تھا۔ اداکارنے کینسر مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کا طبی عملے کے نام ’لو لیٹر‘

 واشنگٹن: معروف امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا علاج کرنے والے طبی عملے کے نام پیار بھرا خط لکھ کر خراج تحسین پیش کیا اور اسے براہ راست ٹی وی پروگرام میں پڑھ کر بھی سنایا۔ کورونا وائرس وبا کی اعصاب شکن جنگ میں طبی عملہ مزید پڑھیں

کراچی میں سوتے ہوئے کتے کو گولی مارنے کی ویڈیو پر اداکارہ اشنا شاہ آبدیدہ

 کراچی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اس وقت شدید رنج و غم میں مبتلا ہوگئیں جب انہوں نے کراچی میں آوارہ کتے کو بے رحمی سے گولی مارنے کی ویڈیو دیکھی۔ اشنا شاہ نے انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو جاری کی جس میں وہ غم کے عالم میں کتے کی ویڈیو کے حوالے سے بتارہی ہیں مزید پڑھیں

کپور خاندان کی پشاور میں موجود تاریخی حویلی

 پشاور: بالی ووڈ لیجنڈ رشی کپور کے آباواجداد کی تعمیر کردہ تاریخی حویلی پشاور میں موجود ہے جسے رشی کپور اور اہل خانہ میوزیم میں بدلنا چاہتے تھے لیکن تاحال ان کا یہ خواب پورا نہ ہوسکا اور رشی کپور دنیا چھوڑ گئے۔ کپور حویلی رشی کپور کے پردادا پرتھوی راج کپور نے 1918ء سے 1922ء مزید پڑھیں

’’اچھے لوگ جلدی چلے جاتے ہیں‘‘عرفان خان کے انتقال پرپاکستانی فنکاروں کا اظہارافسوس

کراچی: بالی ووڈ اداکارعرفان خان کے انتقال پر جہاں پوری بالی ووڈ انڈسٹری غمزدہ ہے وہیں پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں نے بھی ان کی اچانک موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ اداکارعرفان خان انتقال کرگئے اداکارہ سجل علی نے عرفان خان کی ایک مسکراتی ہوئی تصویر شیئر کی اور مزید پڑھیں

کورونا وائرس کیخلاف آگاہی مہم میں سُپر ہیروز بھی میدان میں

جکارتہ: کورونا وائرس کے خلاف آگاہی مہم میں سُپر ہیروز بھی میدان میں آگئے۔ انڈونیشیا میں مارول سُپر ہیروز عوام کی حفاظت کے لئے سڑکوں پر نکل آئے، پلے کارڈز اٹھائے سُپر ہیروز نے ٹریفک سگنلز پر لوگوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر بتائیں۔ سُپر ہیروز نے عوام سے گھروں میں محفوظ مزید پڑھیں