مشہور کردار ’مسٹر جیدی‘ کے خالق و ڈرامہ نگار اطہر شاہ انتقال کرگئے

 کراچی: شہرہ آفاق کردار ’’ جیدی‘‘ کے خالق، مزاح نگار، اداکار، مصنف اور شاعر اطہر شاہ خان طویل علالت کے بعد 77  برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اطہر شاہ خان پر کافی عرصہ قبل فالج کا حملہ ہوا تھا، وہ گلشن اقبال بلاک 13 میں رہائش پذیر تھے، نماز جنازہ رہائش گاہ کے قریب واقع مسجد مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر کا ’ارطغرل غازی‘ کی طرز پر ڈراما لکھنے کا اعلان

کراچی: پاکستان کے مایا ناز مصنف خلیل الرحمان قمرکا کہنا ہے کہ وہ ترکش ڈرامے’’ارطغرل غازی‘‘ کی طرز پر کہانی لکھنے جارہے ہیں۔ پاکستان کو ’’میرے پاس تم ہو‘‘ اور ’’پیارے افضل‘‘ سمیت متعدد کامیاب سیریلز دینے والے مصنف خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں ایک ٹاک شو کے دوران کہا ہے کہ وہ ڈراما مزید پڑھیں

گوگل کا سعادت حسن منٹو کو ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین

کراچی: اردو کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے 108 ویں یوم پیدائش پر گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔  سعادت حسن منٹو 11مئی 1912ء کو غلام حسن منٹو امرتسری کے ہاں موضع سمبرالہ ضلع لدھیانہ بھارت میں پیداہوئے۔ انھوں نے انسانی نفسیات کو اپنا موضوع بنایا اور پاکستان بننے مزید پڑھیں

ارطغرل غازی کی ہیروئن مغربی لباس پہننے پر تنقید کا شکار

ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں لیڈ رول ادا کرنے والی اداکارہ حلیمہ سلطان مغربی لباس پہننے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ اسلامی تاریخ پر مبنی ترکش ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ کے آج کل پاکستان میں خوب چرچے ہیں اور لوگ اس ڈرامے کو لے کر اپنے جذبات اور محبت کا اظہار کررہے ہیں تاہم جہاں مزید پڑھیں

امريکا میں پھنسی اداکارہ میرا کی سن لی گئی

 لاہور: کورونا وائرس کے باعث فلائٹ آپریشن بند ہونے کے بعد امريکا سے ویڈیو پيغامات کے ذريعے دہائیاں دینے والی اداکارہ میرا کی سن لی گئی۔ فلائٹ آپریشن بند ہونے کے باعث امریکا میں کورونا کی وبا سے پريشان اداکارہ کو پاکستانیوں کو لانے والے خصوصی طيارے کے ذريعے واشنگٹن سے پاکستان کے لیے روانہ کرديا گيا مزید پڑھیں

ارطغرل کے فنکاروں  پر تنقید کرنیوالے پاکستانیوں کو احسن خان نے جھاڑ پلادی

کراچی: نامور اداکارومیزبان احسن خان نے ترکی کے مقبول ترین ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے فنکاروں پر تنقید کرنے والے پاکستانیوں کو جھاڑ پلادی۔ تقریباً 6 سال قبل ترکی میں نشر ہونے والا اسلامی تاریخ پر مبنی ڈراما’’دیریلش ارطغرل‘‘ جسے ’’ارطغرل غازی‘‘ بھی کہاجاتا ہے آج کل پاکستان کےسرکاری ٹی وی پراردو زبان میں پیش کیاجارہا ہے مزید پڑھیں

ارطغرل کی حلیمہ سلطان نے جب جنگ کی حمایت پر پریانکا چوپڑا کو سبق سیکھایا

کراچی: ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی مرکزی اداکارہ اسرا بلجک (حلیمہ سلطان) کی ایک ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑاکو جنگ کی حمایت کرنے پر کھری کھری سنائی ہیں۔ گزشتہ برس بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں جھوٹے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے مزید پڑھیں

کورونا سے جاں بحق طبی عملے کو اداکارہ میرا کا خراج عقیدت

نیویارک: کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے طبی عملے اور اس جنگ میں اپنی جان کی بازی ہارنے والے ہیلتھ ورکرز کو اداکارہ میرا نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اداکارہ میرا نے نیویارک سے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے طبی عملے کی بہادری مزید پڑھیں

روحانی دوست

(صائم المصطفیٰ صائم المعروف”روحانی دوست” علم نجوم، علم اعداد اور دست شناسی کے ماہر ہیں۔ وہ اس صفحے ذریعے قارئین کے سوالوں کا جواب دیں گے، ساتھ ہی ستاروں، اعداد اور ہاتھ کی لکیروں سے متعلق ان کی تحریریں بھی اس صفحہ کا حصہ بنتی رہیں گی۔ اس کے علاوہ علم الاعداد اور علمِ نجوم مزید پڑھیں

جین ڈیچ۔۔۔ اینی میشن کی دنیا کا دمکتا ستارہ ڈوب گیا

کارٹون…یہ اصطلاح مخصوص کردار کی حامل ایسی پینٹنگ یعنی خاکے کے لئے استعمال کی جاتی ہے جو عمومی طور پر مضحکہ خیز یا طنزیہ ہوتا ہے۔ یہ کارٹون ہمیں کبھی کسی کتاب، اخبار تو کبھی کسی میگزین میں دکھائی دیتے ہیں، لیکن حرکت کرتی دکھائی دینے والی تصاویر بھی کارٹون کی ایک صنف ہے۔ لفظ مزید پڑھیں