سلمان خان کے ساتھی اداکار 27 سالہ موہت بگھیل کینسر کی جنگ ہار گئے

نئی دہلی: بھارتی فلم انڈسٹری کے جواں سال ابھرتے ہوئے اداکار موہت بگھیل کینسر جیسے موزی مرض میں مبتلا ہو کر جہان فانی سے کوچ کر گئے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کے ساتھ فلم ریڈی کے ساتھی اداکار موہت بگھیل کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ برس سے ان کا علاج جاری مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار عید پر نہ کوئی فلم ریلیز ہوئی نہ اسٹیج ڈرامہ ہوسکا

 لاہور: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عیدالفطر پر نہ ہی کوئی فلم ریلیز ہوئی اور نہ کوئی اسٹیج ڈرامہ پیش کیا جاسکا۔ عید الفطر کا تہوار ہمیشہ سے ہی پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیے بہت اہم رہا ہے، اس موقع پر ریلیز کے لیے پیش کی جانے والی فلموں کا بزنس کھڑکی توڑ ہوا کرتا مزید پڑھیں

ارطغرل غازی کی جانب سے پاکستانیوں کو عید مبارک

کراچی: ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ میں ارطغرل کا کردار نبھانے والے ترک اداکار انجن التان دوزیاتن نےعید الفطر کے موقع پر پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد دینے کے ساتھ ایک خوبصورت پیغام بھی دیا ہے۔ پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر گزشتہ روز ایک ویڈیو شیئر کی مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے دوران شادی کے بندھن میں بندھنے والے فنکار

کراچی: دنیا بھر میں پھیلے کوروناوائرس نے جہاں انسانی زندگیوں کو متاثر کیا ہے وہیں کورونا کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران شوبز فنکاروں نے شادی کرکے اپنے نئے جیون کا آغاز کیا ہے۔ کورونا وبا نے دنیا میں موجود ہر شخص کی زندگی کو متاثر کیا ہے لوگوں کا ایک دوسرے سے ملنا مزید پڑھیں

کورونا کے شکار ندا اور یاسر کی مداحوں سے دعا کی درخواست

کراچی: کورونا کا شکار ہونے والی معروف مارننگ شو کی میزبان ندا یاسرنے اپنی بیٹی اور شوہر کے ساتھ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔ ندا یاسر نے عید کے موقع پر اپنی بیٹی اور شوہر یاسر نواز کے ساتھ ویڈیو اور تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان مزید پڑھیں

ندا یاسر اپنے شوہراورمارننگ شو کی پوری ٹیم سمیت کورونا کا شکار

کراچی: مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر ان کے شوہر یاسر نواز اور اداکارہ علیزے شاہ مبینہ طور پر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق ندایاسر، یاسر نواز، علیزے شاہ اور ان کے دوست نعمان سمیع میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ میڈیا میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ ندا کے مارننگ مزید پڑھیں

عیدالفطر: کورونا وبا اور طیارہ حادثہ کے باعث شوبز انڈسٹری افسردہ

آپ کو دنیا بھر میں ہونیوالی فنون لطیفہ کی سرگرمیوں سے آگاہ رکھنا ہمیشہ سے ہی روزنامہ ایکسپریس کا خاصا رہا ہے۔    ہم  نے ہمیشہ عید کے موقع پر نمائش کے لئے پیش کی جانے والی فلموں کے بار میں اپنے قارئین کو مکمل معلومات فراہم کی اور فلموں کی پسندیدگی کے بارے میں بننے مزید پڑھیں

عالمی وباء کی پیش گوئی پر مبنی ساری تخلیقات امریکہ ہی میں کیوں؟

کورونا وائرس کہاں پیدا ہوا اور کیسے ساری دنیا تک پھیلا؟ اس حوالے سے جتنے منہ اتنی ہی باتیں ہیں۔کوئی کہتاہے کہ یہ چین کا  امریکا پر بائیالوجیکل حملہ ہے، کوئی کہتاہے کہ امریکا نے چین پر حیاتیاتی وار کیا جسے چین نے واپس  امریکا  کی طرف پلٹ دیا۔  اسی طرح کچھ اور بھی باتیں مزید پڑھیں

شوبز ستاروں نے عید الفطر طیارہ حادثے کے متاثرین کے نام کردی

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے متعدد فنکاروں نے طیارہ حادثے کے باعث عید انتہائی سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہرسال عید الفطر مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ ساتھ  جوش ولولے کے ساتھ منائی جاتی ہے لیکن رواں سال عید کا رنگ کورونا وائرس کی وجہ سے پہلے ہی پھیکا تھا تاہم مزید پڑھیں

ہم بہادر قوم ہیں جس نے زلزلوں اور کراچی کی ہڑتالوں کا سامنا کیا ہے، حرا مانی

معروف اداکارہ حرا مانی نے کہا ہے کہ پاکستانی بہادر قوم ہیں، ہم نے خوفناک زلزلے کو سہا اور کراچی میں ایسے حالات کا سامنا کیا جب آئے دن ہڑتالیں ہوتیں اور کبھی اِدھر سے تو کبھی اُدھر سے فائرنگ ہوتی تھی۔  برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو میں ابھرتی ہوئی اداکارہ حرا مزید پڑھیں