مشہور اداکارہ، فلمساز اور انسانی حقوق کی کارکن انجلینا جولی نے اپنی 45ویں سالگرہ کے دن 2 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم عطیہ کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انجلینا جولی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر شہری حقوق کی تنظیم ،این اے اے سی پی کو دو لاکھ ڈالر کا عطیہ کیا۔ اداکارہ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
کبھی رنگ گورا کرنے والی مصنوعات کی حمایت نہیں کی، ماہرہ خان
کراچی: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کریئر کی ابتدا سے لے کر آج تک کبھی رنگ گورا کرنے والی مصنوعات کی حمایت نہیں کی۔ امریکی شہر مینیا پولیس میں سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص جارج فلویڈ کی ہلاکت نے پوری دنیا کے لوگوں کو ہلا کر رکھ مزید پڑھیں
فیصل قریشی کی کورونا کو ڈراما اور ارطغرل کو حقیقت کہنے پر وضاحت
کراچی: فیصل قریشی نے کوروناوائرس کو ڈراما اور ڈراما سیریل ارطغرل غازی کو حقیقت کہنے پر لوگوں کی تنقید کے بعد وضاحتی ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ اداکار فیصل قریشی اس وقت سے تنقید کی زد میں ہیں جب انہوں نے سوشل میڈیا پر کہا تھا کہ ہمارے یہاں لوگ کورونا وائرس کو ڈراما اور ’’ارطغرل‘‘ مزید پڑھیں
علمِ نجوم کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
8 جون تا 14 جون 2020 برج حمل سیارہ مریخ،21 مارچ تا20اپریل آپ کا سیارہ نقصان کے گھر سے گزر رہا ہے، آپ پر جذباتیت حاوی نظر آرہی ہے، آپ کی برداشت کمزور ہورہی ہے۔ والدین، بہن بھائی اور قریبی لوگوں کے ساتھ تعلقات خراب ہونے کا شدید اندیشہ ہے، صبر اور برداشت سے کام مزید پڑھیں
بروس ویلس
ماضی سے حال تک کے زمانے نے انسان کو اس حقیقت سے روشناس کروایا ہے کہ ہر ناکامی بنیادی طور پر کامیابی کی پہلی سیڑھی ہوا کر تی ہے۔ دنیا کے تمام بڑے (کامیاب) انسانوں کی زندگی کا جائزہ لیا جائے تو اکثریت کی زندگی کا آغاز ناکامیوں سے ہوا لیکن پھر اسی ناکامی نے مزید پڑھیں
مجھے ’آریانہ گرانڈے‘ بننے کا کوئی شوق نہیں، آئمہ بیگ
کراچی: پاکستان کی مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ انہیں امریکی گلوکارہ آریانہ گرانڈے بننے کا کوئی شوق نہیں۔ پاکستان کی مشہور و معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پرلائیو سیشن کے دوران امریکی گلوکارہ آریانہ گرانڈے کی طرح گانے اوران کا اسٹائل کاپی کرنے سے متعلق کہا کہ میں آریانہ گرانڈے کی طرح نہیں بننا مزید پڑھیں
کورونا وائرس میں کس طرح خود کو صحت مند رکھاجائے، ندا یاسرکے مشورے
کراچی: مارننگ شو کی میزبان ندا اور ان کے شوہر یاسر نواز نےانسٹاگرام پر لائیوسیشن کے دوران چند تجاویز اور دیسی ٹوٹکے شیئر کیے ہیں جنہیں استعمال کرکے کورونا وائرس ہونے کی صورت میں خود کو صحت مند رکھا جا سکتا ہے۔ ندا یاسر ، یاسر نواز اور ان کی بیٹی تینوں ہی کورونا وائرس کا مزید پڑھیں
عمران عباس نے ڈرامہ ارطغرل غازی نہ دیکھنے کی وجہ بتا دی
کراچی: معروف اداکار عمران عباس نے ڈرامہ ارطغرل غازی نہ دیکھنے کی وجہ بتا دی۔ عمران عباس سے انسٹا گرام پر مداحوں کی جانب سے کئی دلچسپ سوالات پوچھے گئے جس میں سے معروف ترکش ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی سے متعلق سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ بھی یہ ڈرامہ دیکھ رہے ہیں ؟ مداح کی مزید پڑھیں
گلوکار سلمان احمد سارک ممالک کے کووڈ 19 کے سفیر نامزد
اسلام آباد: پاکستان کے مقبول بینڈ جنون کے مایہ ناز گلوکار سلمان احمد کو جنوبی ایشیائی تنظیم برائے علاقائی تعاون (سارک) صحت کے شعبے کورونا وائرس کویڈ 19 کا خیر سگالی سفیر نامزد کردیا گیا۔ تفیصلات کے مطابق عالمی وبا سے نمٹنے کے لئے سارک ممالک نے مشترکہ کوششوں اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون پراتفاق مزید پڑھیں
اقرا عزیز کی ہم شکل دیکھ کر ان کی بہن بھی دھوکا کھا گئیں
کراچی: سوشل میڈیا پر اداکارہ اقرا عزیز کی ہم شکل نے دھوم مچائی ہوئی ہے یہاں تک کہ اقرا کی ہم شکل دیکھ کر ان کی بہن سدرہ عزیز بھی دنگ رہ گئیں۔ ’’سنو چندا‘‘ ،’’رانجھا رانجھا کردی‘‘اور ’’جھوٹی‘‘جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ اقراعزیز کی ہم شکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں