طیارہ حادثے پر شوبز فنکاروں کا بھی گہرے دکھ کا اظہار

 کراچی: دنیا بھر کی طرح شوبز فنکاروں نے کراچی میں طیارہ حادثے اور ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ لاہور سے کراچی روانہ ہونے والا قومی ایئر لائن کا طیارہ پی کے 8303 اپنی منزلِ مقصود پر پہنچنے سے محض ایک منٹ قبل ہی لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متصل علاقے مزید پڑھیں

طیارہ حادثے پر ترکش اداکارہ کا پاکستانیوں سے اظہار ہمدردی

 کراچی: کراچی میں ہونے والے ہول ناک طیارہ حادثے پر ترکش اداکارہ غلثم علی نے بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی قوم سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔ کراچی میں قومی ساںحے پر جہاں دنیا بھر سے اظہار تعزیت جاری ہے وہیں حال ہی میں پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ڈرامہ ’ ارطغرل غازی‘ کی مزید پڑھیں

آغاعلی اور حنا الطاف جمعۃ الوداع کے دن نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

کراچی: ڈراما سیریل ’’دل گمشدہ‘‘ کی مقبول جوڑی اداکار آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف حقیقی زندگی میں ایک دوسرے کے جیون ساتھی بن گئے۔ آغا علی اورحنا الطاف جمعۃ الوداع کے روز قریبی دوستوں اور رشتے داروں کی موجودگی میں نہایت خاموشی سے نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں نے رشتہ ازدواج میں منسلک مزید پڑھیں

کراچی طیارہ حادثے پر ارطغرل اور حلیمہ سمیت غیر ملکی فنکاروں کا اظہار تعزیت

ممبئی: کراچی طیارہ حادثے پر جہاں پورا پاکستان سوگوار ہے وہیں ترک فنکاروں انجن التان دوزیاتن اور اسریٰ بلجک سمیت بھارتی فنکاروں نے بھی اس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ میں ارطغرل کا کردار نبھانے والے ادکار انجن التان دوزیاتن نے انسٹاگرام پر گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے طیارہ مزید پڑھیں

’’ارطغرل غازی تھوڑا سستے میں‘‘ سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی مزاحیہ پوسٹس

کراچی: پاکستان میں اس وقت ترکی کے مقبول ترین ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی دھوم مچی ہوئی ہے میڈیا ہو یا سوشل میڈیا ہر جگہ صرف ارطغرل غازی کی گونج ہی سنائی دیتی ہے۔ جہاں پاکستانی عوام ڈرامے کی کہانی اور اداکاری کو سراہ رہے ہیں وہیں سوشل میڈیا پر ’’ارطغرل غازی‘‘ پر بننے والی مزاحیہ پوسٹس مزید پڑھیں

’ارطغرل غازی‘ پاکستان میں دکھایا جانا چاہئے یا نہیں؟ پاکستانی فنکارآمنے سامنے

کراچی: اسلامی فتوحات پر مبنی ترکی کے مقبول ترین ڈرامے ’’دیریلش ارطغرل‘‘ کو پاکستان میں ’’ارطغرل غازی‘‘ کے نام سے پیش کیا جارہا ہے تاہم پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکار ڈراما نشر کرنے پرتقسیم ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر یکم رمضان المبارک سے پاکستان کے سرکاری چینل پی ٹی وی مزید پڑھیں

فنکاروں کا ڈاکٹرزاورفرنٹ لائنرزکے لیے خوبصورت اندازمیں خراج تحسین

 کراچی: پاکستانی فنکاروں نے ڈاکٹرز اور فرنٹ لائنرزکے لیے بہترین انداز میں ٹریبیوٹ پیش کیا ہے۔ پاکستان کے شوبزانڈسٹری کے فنکاروں نے اپنی اپنی آوازمیں کورونا وائرس کی وبا کے خلاف جنگ لڑنے والے ڈاکٹر، پیرا میڈکس اور تمام فرنٹ لائنرز کے لیے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ مختلف مایہ نازفنکاروں نے مشہور و معروف ملی مزید پڑھیں

سجل علی کا مداحوں کے لیے محبت بھرا پیغام

ٹورنٹو: پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے اپنے چاہنے والوں کے لیے محبت بھرا پیغام دیا ہے۔ اداکاراحد رضا میرسے شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ سجل علی کے مداح انہیں خوب سراہتے ہیں۔ ان کی اداکاری کے چرچے اوران کا پہننا اوڑھنا ان کے مداحوں کوخوب ہی بھاتا ہے اسی لیے ان کے مزید پڑھیں

ارطغرل نے ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ کے نعرے کو دفن کردیا، وینا ملک

کراچی: اداکارہ و میزبان وینا ملک کا کہنا ہے کہ ترک ڈرامے ’’ارطغرل‘‘ نے میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو دفن کردیا ہے۔ اداکارہ وینا ملک نے ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی پاکستان میں غیر معمولی مقبولیت کے حوالے سے کہا ہے کہ ترک ڈراما ارطغرل ترکی سے زیادہ پاکستان میں مقبول ہو رہا مزید پڑھیں

ارطغرل کا پاکستانیوں کیلئے محبت بھرا پیغام، پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار

 انقرہ: ڈراماسیریل ’’دیریلش ارطغرل‘‘ کے مرکزی اداکار انجن التان دوزیاتن المعروف ارطغرل غازی نے ترکی سے پاکستانیوں کے لیے محبت بھرا پیغام بھیجا ہے۔ ترکی کا مقبول ترین ڈراما ’’دیریلش ارطغرل‘‘ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر یکم رمضان المبارک سے پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پر اردو میں ڈب کرکے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے نام مزید پڑھیں