وہ چراغ تھے اور اپنے فن و ہنر سے جگمگاتے تھے۔ بولی وڈ کے دو روشن چراغ عرفان خان اور رشی کپور اب ہم میں نہیں رہے۔ دونوں کی اوپر تلے بے وقت اور اچانک موت کا بہانہ کینسر بنا۔ یہ خلا شاید کبھی نہ بھرے لیکن بقول وسیم بریلوی جہاں رہے گا وہیں روشنی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
اقراعزیزشادی کے بعد پہلی روایتی عیدی ملنے پربے حد خوش
کراچی: پاکستان کی خوبرواداکارہ اقرا عزیز نے شادی کے بعد پہلی عیدی ملنے پربے حد خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کی دلکش ٹی وی اداکارہ اقرا عزیزقرنطینہ میں مختلف سرگرمیوں سمیت کھانا پکانے میں مصروف نظرآئیں۔ اداکارہ نے قرنطینہ میں بوریت کا بھی اظہارکیا اور کچھ منفرد وڈیوز بھی اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کیں اور مزید پڑھیں
’مسٹرجیدی‘ کے کردارکے خالق مشہورمعروف اداکاراطہر شاہ انتقال کرگئے
کراچی: معروف ڈرامہ نگاراطہر شاہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ ڈرامہ سیریل ’انتظارفرمائیے‘ میں اپنے جیدی کے جاندارکردارسے شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والے اداکار، ڈرامہ نگار، مزاحیہ و سنجیدہ شاعراطہر شاہ خان طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ اداکارشگراور گردے کے مرض میں مبتلا تھے۔ اطہر شاہ خان نے ٹیلی وژن اوراسٹیج پر بطورڈراما مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن کے باعث فنکاروں کی مالی معاونت کافیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کے باعث مالی مشکلات کے شکار فنکاروں کی مالی معاونت کافیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مستحق فنکاروں کے لیے مالی امداد کے پیکیج کی منظوری دے دی جس کے تحت پنجاب حکومت 3 ہزار فنکاروں کی مالی معاونت کرے گی، وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت مزید پڑھیں
عاصم اظہرکا گانا دس کروڑ کلب میں شامل
کراچی: نامور گلوکار عاصم اظہر کے گانے نے یوٹیوب پر دس کروڑ ویوز حاصل کرلیے۔ گلوکار عاصم اظہر کے گانے ’’جو تونہ ملا‘‘ نے یوٹیوب پر 100 ملین ویوز یعنی دس کروڑ ویوز حاصل کرلیے۔ انہوں نے اپنے گانے کو اتنا زیادہ پسند کیے جانے پر سوشل میڈیا پر تمام مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ مزید پڑھیں
سجل علی شوہراحد رضا میرکی پرکشش شخصیت کی دیوانی
ٹورنٹو: دلکش اداکارہ سجل علی اپنے شوہر احد رضا میرکی پرکشش شخصیت کی دیوانی ہیں۔ پاکستانی کی خوبرو اداکارہ سجل علی دیگرفنکاروں کی طرح کورونا وبا کے باعث قرنطینہ میں ہیں۔ اداکارہ گزشتہ ماہ ہی احد رضا میر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں۔ اداکارہ نے احد رضا میرکا ایک خاکہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ مزید پڑھیں
رشی کپور کی موت پر زیبا بختیار کا جذباتی پیغام
ماضی کی نامور پاکستانی اداکارہ زیبا بختیار نے بھارتی اداکار رشی کپور کی موت پر انہیں یاد کرتے ہوئے جذباتی پیغام تحریر کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے بالی ووڈ کے دو ستارے عرفان خان اور رشی کپور اپنے مداحوں کو اداس چھوڑ کر چلے گئے تھے۔ دونوں کے انتقال کی خبر سن کر بھارت اور پاکستان مزید پڑھیں
صدارتی ایوارڈ یافتہ چولستانی فنکارکرشن لال بھیل انتقال کرگئے
رحیم یار خان: صدارتی ایوارڈ یافتہ چولستانی فنکارکرشن لال بھیل 3 ماہ علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ کرشن لال بھیل 3 ماہ سے علیل تھے اور نہایت کسمپرسی کی زندگی گزار رہے تھے۔ کرشن لال بھیل نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے، انہیں دنیا کی 18 زبانوں پر عبور حاصل تھا۔ مزید پڑھیں
ٹام کروز خلا میں فلم کی شوٹنگ کریں گے
لاس اینجلس: ہالی ووڈ سپر اسٹار ٹام کروز خلا میں فلم کی شوٹنگ کرکے تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں۔ ہالی ووڈ کا شمار دنیا کی بڑی اورجدید فلم انڈسٹریوں میں ہوتا ہے اور یہاں کی فلمیں مہنگے بجٹ، جدید ٹیکنالوجی، بہترین اینی میشن اورگرافکس کے باعث دنیا بھر میں مقبول ہیں اور اب ہالی ووڈ زمین مزید پڑھیں
لائیو شو میں سرفراز احمد کی تضحیک پرعدنان صدیقی تنقید کی زد میں
کراچی: عامر لیاقت کا مذاق برداشت نہ کرنے والے عدنان صدیقی نے لائیو شو میں سرفراز احمد کی تضحیک کرکے سوشل میڈیا صارفین کے غصے کو ہوا دے دی۔ پاکستان میں رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مختلف رمضان اور گیم شوز کا ٹرینڈ چل پڑتا ہے اور شوز میں کئی بار کچھ ایسی حرکتیں ہوجاتی ہیں جو مزید پڑھیں