لاہور: جعلی چیک دینے کے معاملے پر اداکارہ و میزبان عائشہ ثنا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کچھ روز قبل خبر سامنے آئی تھی کہ اداکارہ عائشہ ثنا گھریلو ضروریات اور دیگر مقاصد کے نام پر مختلف لوگوں سے دو کروڑ روپے لے کر روپوش ہوگئی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
لیجنڈ قوال امجد صابری کو ہم سے بچھڑے چار برس بیت گئے
کراچی: لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے معروف قوال امجد صابری کو ہم سے بچھڑے چار سال بیت گئے۔ قوالی کے شعبے میں عالمی شہرت پانے والے امجد صابری کی چوتھی برسی آج منائی جارہی ہے جنہیں دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔ سن 1976ء کو کراچی کے معروف قوال گھرانے میں آنکھ مزید پڑھیں
’کشمیر سے بہت دلچسپی ہے‘، اسریٰ بلجک کشمیر جانے کی خواہشمند
کراچی: ترکی کی مقبول اداکارہ اسریٰ بلجک کا کہنا ہے کہ انہیں کشمیر کے متعلق جاننے میں بہت زیادہ دلچسپی ہے اور وہ اپنی دستاویزی فلم کے لیے کشمیر کا دورہ کرنے کی خواہشمند ہیں۔ ترک ڈراما سیریز ’’ارطغرل غازی‘‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار اداکرنے والی اداکارہ اسریٰ بلجک نے حال ہی میں مزید پڑھیں
سشانت سنگھ کی موت کے بعد عالیہ بھٹ اورکرن جوہرشدید تنقید کی زد میں
ممبئی: سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کے بعد پروڈیوسروہدایتکارکرن جوہراوراداکارہ عالیہ بھٹ کے زیر استعمال سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مداحوں کی خاطر خواہ کمی دیکھی گئی ہے۔ اداکارسشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد بالی ووڈ کے فنکارسمیت ان کے مداح اداکار کی موت کا یقین نہیں کر پارہے تھے کہ اداکار نے خودکشی مزید پڑھیں
یاسرنوازنے کورونا سے صحتیاب ہوکرخون عطیہ کردیا
کراچی: ہدایتکاروپروڈیوسریاسر نواز نے کورونا وائرس سے صحتیاب ہوکر خون عطیہ کردیا ہے۔ معروف ہدایتکاروپروڈیوسریاسرنوازاوران کی اہلیہ اورٹی وی ہوسٹ ندا یاسر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی تھیں جس کے بعد انہوں نے مداحوں سے بھی دعاؤں کی اپیل کی تھی۔ اس خبرکو بھی پڑھیں: ندا یاسر اپنے شوہراورمارننگ شو کی پوری ٹیم سمیت کورونا کا مزید پڑھیں
معروف امریکی اداکار 3 خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار
واشنگٹن: معروف امریکی اداکار ڈینی ماسٹرسن کو 2001 سے 2003 کے درمیان تین خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اداکار ڈینی ماسٹرسن پر تین ساتھی اداکاروں نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے، اداکار پر 2001 مزید پڑھیں
کنگنا نے سشانت سنگھ کی موت کا ذمہ دار بھارتی میڈیا کو قرار دے دیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کا ذمہ دار بھارتی میڈیا کو قرار دے دیا۔ کنگنا نے اپنی نئی ویڈیو میں سشانت سنگھ کی موت کے حوالے سے حیران کن انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سشانت کے حوالے سے کچھ انٹرویوز بھی پڑھے ہیں اور کچھ میں مزید پڑھیں
مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو بچھڑے دو برس بیت گئے
کراچی: معروف ادیب و مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے لیکن وہ آج بھی اپنی تحریروں کے ذریعے زندہ ہیں۔ مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923ء کو جے پور راجستھان (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے علی گڑھ یونیورسٹی سے وکالت کی ڈگری حاصل کی۔ پاکستان بننے کے بعد انہوں ںے مزید پڑھیں
لڑکیوں کو کھانا بنانے کےعلاوہ اور بھی چیزوں پر دھیان دینا چاہئے، صنم جنگ
کراچی: مارننگ شو کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ نے خود کو کام چور کہنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں کھانا بنانے کے علاوہ اور بھی چیزیں جن پہ لڑکیوں کو دھیان دینا چاہئے۔ اداکارہ صنم جنگ نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی والدہ کے مزید پڑھیں
گلوکار عالمگیر کے انتقال کی خبروں کی تردید
کراچی: اداکارہ بشریٰ انصاری نے گلوکار عالمگیر کے انتقال کی خبروں کی تردید کردی۔ جمعہ کی شام سوشل میڈیا پر پاکستان کے معروف گلوکار عالمگیر کے انتقال کی خبریں گردش کرنے لگی تھیں جنہیں دیکھ کر ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی تاہم اداکارہ بشریٰ انصاری نے ان خبروں کی تردید کردی مزید پڑھیں