کراچی: اداکارنعمان اعجازکا کہنا ہے کہ انڈسٹری کو جاگنے کی ضرورت ہے آخرکب تک ایسے گھسے پٹے موضوعات پرکہانیاں بنتی رہیں گی۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکارنعمان اعجازنے انسٹاگرام کے لائیوسیشن کے دوران کہا کہ اگرآج کے دورڈراموں پر نگاہ ڈالی جائے تو ڈرامے کے کردارلاؤنج سے ڈرائیگ روم، ڈرائینگ روم سے کچن اورکچن سے بیڈروم تک مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بالی ووڈ کوریو گرافر سروج خان کا پاکستان سے کیا تعلق تھا؟
ممبئی: گزشتہ روز حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث دنیا سے گزر جانے والی بالی ووڈ کی معروف کوریو گرافر سروج خان نے ماضی میں دئیے گئے انٹرویو میں پاکستان کے ساتھ اپنے تعلق کے بارے میں بتایا تھا۔ بالی ووڈ کی مشہور کوریوگرافر سروج خان حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز مزید پڑھیں
مختلف آڈیشنزمیں ناکام ہوئی پرہمت نہیں ہاری، یمنٰی زیدی
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی اداکاری سے سب کو محظوظ کرنے والی اداکارہ یمنٰی زیدی نے کہا کہ مختلف آڈیشنز میں ناکام ہوئی پرکبھی ہمت نہیں ہاری۔ مختلف ڈراموں میں اپنی بہترین اداکارہ سے مداحوں کے دلوں میں جگہ کرنے والی اداکارہ یمنٰی زیدی نے پلے کارڈز کے ذریعے اپنی انڈسٹری میں انٹری سے مزید پڑھیں
پاکستانی ڈراموں میں مسائل پیش کرنے کا مقصد صرف فائدہ اٹھانا رہ گیا ہے، ثانیہ سعید
کراچی: مشہور ڈرامہ آرٹسٹ ثانیہ سعید نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں موجودہ پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے ڈراموں میں معاشرتی مسائل پیش کرنے کا مقصد انہیں حل کرنا نہیں بلکہ ان سے فائدہ اٹھانا رہ گیا ہے۔ وہ عفت عمر کے یوٹیوب پروگرام ’’سے اِٹ آل وِد عفت مزید پڑھیں
تصویر نہ کھنچوانے پر جذباتی مداح نے عاطف اسلم کی گاڑی کیساتھ کیا کیا؟
کراچی: گلوکار عاطف اسلم نے ایک انٹرویو کے دوران اپنے جذباتی مداح کا واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ کس طرح ان کے مداح نے تصویر نہ کھنچوانے پر ان کی گاڑی کو نقصان پہنچایا تھا۔ گلوکار عاطف اسلم کے پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں لاکھوں مداح موجود ہیں جو ان کی آواز کے ساتھ مزید پڑھیں
یاسر حسین نے گرمی ختم کرنے کا حل بتادیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکار یاسر حسین نے فکر انگیز پیغام شیئر کرتے ہوئے درخت لگانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر گرمی کا حل بتاتے ہوئے مداحوں کو درخت لگانے کا مشورہ دیا۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اداکار نے درخت لگانے پر زور دیتے ہوئے لکھا کہ ’یہ مزید پڑھیں
ریا چکروتی نے انسٹاگرام پوسٹ پر کمنٹ سیکشن بند کردیا
بالی ووڈ کے 34 سالہ نوجوان اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ اور بھارتی اداکارہ ریا چکروتی نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ پر کمنٹ سیکشن بند کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشانت سنگھ کے مداح انہیں بھولنے کے لیے بالکل بھی تیار نہیں ہیں۔ اُن کے مداح کسی نہ کسی طرح سے اُن کو مزید پڑھیں
سچی محبت بڑی طاقتور اور خوبصورت ہوتی ہے ، گلوکار ہارون
اسلام آباد: پاکستان کے نامورگلوکارہارون رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ 1990 کی دہائی میں معروف بینڈ ’آواز‘ کا حصہ رہنے والے پاکستان کے نامورگلوکارہارون رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ گلوکارنے اپنی شادی سے متعلق انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں کو بتایا۔ ہارون نے خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ایک خوبصورت اور سادہ سی تقریب مزید پڑھیں
بھارتی فوج کے ہاتھوں بزرگ کی شہادت پر مہوش حیات سراپا احتجاج
کراچی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 60 سالہ شخص کی شہادت پر مہوش حیات نے خاموش تماشائی بنی دنیا کو جھنجھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کب تک اس ظلم پر خاموش رہیں گے۔ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں ایک اور انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ظالم بھارتی فوج نے نام نہاد مزید پڑھیں
کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں بزرگ کی شہادت پر مہوش حیات سراپا احتجاج
کراچی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 60 سالہ شخص کی شہادت پر مہوش حیات نے خاموش تماشائی بنی دنیا کو جھنجھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کب تک اس ظلم پر خاموش رہیں گے۔ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں ایک اور انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ظالم بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن مزید پڑھیں