یوکرائن کے مشہور گلوکار کو بیوی نے قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردیئے

کیف: یوکرائن کے معروف پاپ سنگر اینڈی کارٹ رائٹ کو ان کی بیوی نے قتل کر کے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے اور پھر ان ٹکڑوں کو واشنگ مشین میں دھو کر فریج میں رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائن کے معروف گلوکار 30 سالہ اینڈی کارٹ رائٹ کو اُن کی اہلیہ مزید پڑھیں

فضول رومانوی ڈراموں کے بجائے ارطغرل غازی جیسے ڈرامے بنانے چاہئیں، ، لیلیٰ زبیری

 کراچی: معروف اداکارہ لیلیٰ زبیری کا کہنا ہے کہ فضول قسم کے محبت کی داستان پر مبنی ڈراموں کے بجائے ارطغرل غازی جیسے ڈرامے بنانے چاہئیں۔ لیلیٰ زبیری کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بھارتی ڈراموں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ابتداء سے ہی بھارتی ڈراموں کے خلاف تھی اور مزید پڑھیں

سمن کلیانپور

 ’’ زندگی امتحان لیتی ہے، لوگوں کی جان لیتی ہے‘‘ ، ہندی فلم ’’نصیب ‘‘ کا یہ گیت برصغیر میں بے حد مقبول ہوا تھا۔ ‘‘ نصیب‘‘ 1981ء میں نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی اور اس فلم نے زبردست کامیابی سمیٹی تھی۔ اس گیت کے بول متعدد مقبول عام گیتوں کے خالق آنندبخشی مزید پڑھیں

صبا قمر اور بلال سعید نے شادی کرلی ؟

معروف اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام میں کی گئی ایک مبہم پوسٹ میں بلال سعید کو ’’ قبول ہے ‘‘ لکھ کر مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا اور سوشل میڈیا پر صبا قمر اور بلال سعید کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر معروف اداکارہ صبا مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ امیتابھ بچن نے کورونا کو شکست دیدی

نئی دہلی: بھارت کے عالمی شہرت یافتہ اداکار امیتابھ بچن کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آیا ہے جس کے بعد انہیں اسپتال سے رخصت دیدی گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں بھارت کے ممتاز اداکار امیتابھ بچن نے اپنی طبیعت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ کووڈ-19 کا مزید پڑھیں

پاکستانی شوبز ستاروں کی مداحوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر پاکستانی شوبز ستاروں نے مداحوں کو سماجی رابطوں کی سائٹ پر مبارکباد دی ہے۔ ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی اور سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے الله کی راہ میں جانوروں کی قربانی بھی کی جارہی ہے۔ عیدالاضحیٰ کے اس مزید پڑھیں

میرا نے متھن چکرورتی کو اپنا پہلا پیار قرار دیدیا

اداکارہ میرا نے بالی ووڈ سپراسٹار متھن چکرورتی کو اپنا پہلا اور بچپن کا پیار قرار دے دیا۔ اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہور پاکستانی اداکارہ میرا خبروں میں رہنے کا کوئی موقع نہیں گنواتی، کبھی اپنی گلابی انگلش اور تو کبھی رنگین مزاج بیانات کی وجہ سے میڈیا میں رہتی ہیں جب کہ گزشتہ مزید پڑھیں

علی ظفر کی جانب سے سازندوں کی مالی مدد، 250 خاندانوں میں عیدی تقسیم

معروف گلوکار علی ظفر کی جانب سے مالی مشکلات کا شکار سازندوں کے 250 خاندانوں میں عیدی تقسیم کی گئی۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے میوزک انڈسٹری سے وابسطہ افراد مشکلات کا شکار ہوئے تو گلو کارعلی ظفر اپنی کمیونٹی کی مدد کے لیے میدان میں آگئے اور عید سے قبل پنجاب سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

عمران خان کی نقل اتارکر شہرت پانے والے اداکار فرخ شاہ انتقال کرگئے

ٹی وی پروگرامز میں عمران خان کی ڈمی کا کردار ادا کرنے والے فرخ شاہ انتقال کر گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مختلف ٹی وی پروگرامز میں وزیراعظم عمران خان کی ڈمی کا کردار ادا کرکے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے نوجوان اداکار  فرخ شاہ انتقال کر گئے۔ اداکار کے بیٹے نے خبر کی تصدیق مزید پڑھیں

حریم شاہ کا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف عید کے بعد اہم انکشافات کا اعلان

 لاہور: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے عیدالاضحی کے بعد پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے خلاف انکشافات کا اعلان کردیا۔ اسکینڈلز کی زد میں رہنے والی حریم شاہ نے ماضی میں جہاں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو نشانہ بنایا تو وہیں ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو بھی سوشل میڈیا مزید پڑھیں