لاک ڈاؤن کے دوران ماورہ حسین کے وزن میں بے تحاشا کمی

اداکارہ ماورہ حسین نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنے وزن میں بے تحاشا کمی کرلی ہے۔ کورونا وبا کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن میں جہاں بہت سے لوگوں کی جانب سے وزن بڑھنے کی شکایات سامنے آئی ہیں وہیں اداکارہ ماورہ حسین نے وزن میں بے تحاشا کمی کی ہے۔ اس حوالے سے ماورہ حسین مزید پڑھیں

عائزہ خان نے پالتو کتے کو اپنا فیملی ممبر قرار دیدیا

 کراچی: اداکارہ عائزہ خان کی فیملی میں ننھے منے ’ملن‘ کا اضافہ ہوگیا۔ عائزہ خان نے انسٹا گرام پر کچھ تصاویر شیئر کیں جس میں وہ زلفیں بکھیرے چہرے پر مسکراہٹ سجائے اپنی گود میں پالتو کتا لیے بیٹھی نظر آرہی ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے تعارف کرواتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ملیں ہمارے نئے فیملی مزید پڑھیں

صبا قمر اور بلال سعید کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی

کراچی: مسجد وزیر خان میں گانے کی عکس بندی کے معاملے میں گلو کار بلال سعید اور اداکارہ صبا قمر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق  مقدمہ فرحت منظور خان کی مدعیت میں لاہور کے اکبری تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں  مسجد انتظامیہ اور محکمہ اوقاف مزید پڑھیں

74ویں یوم آزادی کے موقع پر تینوں مسلح افواج کے نغمے

 کراچی: وطن عزیز کی 74واں یوم آزادی کے موقع پر تینوں مسلح افواج کی جانب سے خصوصی نغمے جاری کیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے مختلف مواقع پر ملی نغمے جاری کیے جاتے رہے ہیں اس بار پاک فوج کی جانب سے وطن عزیز کی 74ویں مزید پڑھیں

یوم آزادی کے موقع پر شوبز ستاروں کے قوم کیلیے پیغامات

ملکی شوبز ستاروں نے جشن آزادی کے موقع پر مداحوں کے لیے پیغامات بھیجے اور تصاویر شیئر کیں۔ دنیا بھر میں موجود پاکستانی آج 74واں جشن آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں تاہم کورونا وائرس کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن آزادی کی تقریبات کو محدود رکھا گیا ہے البتہ مزید پڑھیں

 کورونا ؛ عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکار ایس پی بالا وینٹی لیٹر پر منتقل

چینائی: بھارت کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار ایس پی بالا کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں طبیعت بگڑنے پر گلوکار کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھر آواز کے مالک اور بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں چار دہائیوں سے اپنی آواز کا جادو مزید پڑھیں

تمغہ برائے حسن کارکردگی ملنے پر علی ظفر خوشی سے سرشار

 انقرہ: حکومت کی جانب سے تمغہ برائے حسن کارکردگی دیئے جانے کے اعلان پر گلوکار و اداکار علی ظفر خوشی سے سرشار ہیں۔ صدر مملکت عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر 184 شخصیت کے لیے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلان کیا ہے۔ سول ایوارڈز اپنے شعبوں میں بہترین خدمات انجام دینے والی ملکی وغیر ملکی مزید پڑھیں

جشن آزادی؛ ‘‘ ارطغرل غازی ‘‘ پاکستانی سفارتخانے پہنچ گئے، پاکستانی قوم کو مبارکباد

 انقرہ: ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کے ہیرو انجن التان دزیاتن نے پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارک باد دی ہے جب کہ وہ جلد پاکستان بھی پہنچیں گے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر میں موجود پاکستانی آج آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔ 73 ویں جشن آزادی کے موقع پر مزید پڑھیں

باکسر عامر خان کی اہلیہ کے برائیڈل شوٹ کی جھلکیاں منظرعام پر

 لاہور: عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کے حال ہی میں ہونے والے برائیڈل شوٹ کی کچھ جھلکیاں منظر عام پر آ گئیں۔ دلہنوں کے ملبوسات اور زیورات کی وجہ سے پہچانی جانے والی معروف فیشن ڈیزائنر عائشہ ناہید کی جانب سے حال ہی میں ایک اور برائیڈل شوٹ سامنے آیا ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور میں پانچ ماہ بعد تھیٹر کی رونقیں بحال ہوگئیں

لاہور: شہر میں 5 ماہ بعد تھیٹر کی رونقیں بحال ہوگئیں اور  شہر کے مختلف تھیٹروں میں دعائی تقریبات اور مٹھائی کی تقسیم کا اہتمام کیا گیا تاہم سنیما گھر تاحال بند رہے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پانچ ماہ تک کورونا وائرس کی وجہ سے بند رہنے والے تھیٹر کھول دیئے گئے ہیں۔  تماثیل تھیٹر مزید پڑھیں