بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار و پاکستان میں سارک کے خیر سگالی سفیر سلمان احمد کے بیٹوں شیر جان اور عمران نے 14 اگست کے حوالے سے نیا گانا ’’دل میں پاکستان‘‘ تیار کرلیا۔ دل دل پاکستان کے نام سے مقبول ملی نغمہ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے جنون گروپ کے لیڈ گٹارسٹ سلمان مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
حلیمہ سلطان کو پاکستانی برانڈ ایمبیسیڈر بنانا ہمارے منہ پر طمانچہ ہے، ژالے سرحدی
کراچی: اداکارہ ژالے سرحدی نے کہا ہے کہ ترک اداکارہ اسریٰ بلجک (حلیمہ سلطان) کو پاکستانی برانڈ کا ایمبیسیڈر بنانا ہمارے منہ پر طمانچہ ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈراما سیریل ’ارطغرل غازی‘ کی اداکارہ حلیمہ سلطان جن کا اصل نام اسریٰ بلجک ہے کے مداحوں کی تعداد میں پاکستان میں روز بروز اضافہ مزید پڑھیں
اداکارہ نائلہ جعفری کے گھر پر حملہ
گلگت: ٹی وی کی معروف اداکارہ نائلہ جعفری کے گھر پر مبینہ طور پر 2 افراد نے حملہ کردیا۔ اداکارہ نائلہ جعفری کی جانب سے آئی یو تھانے میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں اداکارہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ ان کے گلگت میں واقع گھر پر مبینہ طور پر 2 افراد نے مزید پڑھیں
ایک اور بھارتی اداکار کی مبینہ خودکشی
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ کے بعد ایک اور بھارتی اداکار نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی، اداکار کی پھندا لگی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی ڈرامے ’’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘‘ اور ’’کہانی گھر گھر کی‘‘ میں اداکاری کرنے والے بھارتی ٹی وی کے 44 سالہ اداکار سمیر شرما مزید پڑھیں
اچھے ڈرامے نہ ملنے کے سبب خود کو ثابت نہیں کرپارہی، منال خان
کراچی: ٹی وی اداکارہ منال خان کا کہنا ہے کہ اچھے ڈراموں کی پیشکش نہ ہونے کی وجہ سے میں خود کو باصلاحیت ثابت نہیں کرپارہی۔ ایک ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں منال خان نے شکوہ کیا کہ میں ہر ہدایت کار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں کیوں کہ میں نہیں چاہتی کہ لوگ یہ باتیں کریں مزید پڑھیں
گلو کار سلمان احمد کے بیٹوں نے 14 اگست کیلئے گانا تیار کرلیا
بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار و پاکستان میں سارک کے خیر سگالی سفیر سلمان احمد کے بیٹوں شیر جان اور عمران نے 14 اگست کے حوالے سے نیا گانا ’’دل میں پاکستان‘‘ تیار کرلیا۔ دل دل پاکستان کے نام سے مقبول ملی نغمہ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے جنون گروپ کے لیڈ گٹارسٹ سلمان مزید پڑھیں
حمزہ علی عباسی اورنیمل خاورکے گھربیٹے کی پیدائش
کراچی: سوشل میڈیا ویب سائٹس پرفعال اداکارحمزہ علی عباسی اوراداکارہ نیمل خاورکے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے سوشل میڈیا ویب سائٹس پراپنے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارنے بیٹے کا نام محمد مصطفٰی عباسی رکھا ہے۔ مزید پڑھیں
ترگت الپ کا پاکستانی لڑکیوں کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب
کراچی: ترک ڈراما سیریل ’ارطغرل غازی‘ میں ترگت الپ کا کردار اداکرنے والے جنگیز جاشکن نے پاکستانی لڑکیوں کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب دیا ہے۔ ترک اداکار جنگیز جاشکن نے ڈراما ’ارطغرل غازی‘ میں ارطغرل کے قریبی دوست ترگت الپ کا کردار اداکیا ہے ۔ ڈرامے میں اس کردار کو بہت خوبصورت مزید پڑھیں
ترگت الپ وزیراعظم عمران خان کے شکر گزار
کراچی: ڈراما سیریل ’ارطغرل غازی‘ میں ترگت الپ کا کردار ادا کرنے والے جنگیز جاشکن نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ترکی کا مقبول ڈراما ’دیریلش ارطغرل‘ اردو میں ڈب کرکے پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پر نشر کرنے کی ہدایت کی تھی۔ جس کے بعد اس ڈرامے مزید پڑھیں
ایان علی کا 5 سال بعد پہلا میوزک البم ریلیز
دبئی: منی لانڈرنگ کیس کی ملزم اور پاکستان کی سابق ٹاپ ماڈل ایان علی نے 5 سال بعد اپنا پہلا البم ’’نتھنگ لائک ایوری تھنگ‘‘ ریلیز کردیا۔ ایان علی نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا البم ریلیز ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا دوستوں میں نے 5 سال قبل جس البم پر کام شروع مزید پڑھیں