کراچی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا سوال ’’ رسوڑے میں کون تھا؟‘‘ کا جواب بتا دیا۔ چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک بھارتی ڈرامے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس کو ایک بھارتی موسیقار یشراج نے موسیقی کے رنگ سے ایسا تڑکا لگایا کہ دیکھنے والے موسیقار کے فن مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
رابی پیرزادہ نے خوشخط میں مکمل پارہ لکھنے کی ویڈیو جاری کردی
لاہور: قرآن مجید کا مکمل پارہ ہاتھ سے خوش نما تحریر میں لکھنے والی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اس حوالے سے ویڈیو بھی جاری کردی اور کہا کہ میرے بینک اکاؤنٹ سے پیسے چوری ہوئے تو سوشل میڈیا پر خبریں لگ گئیں لیکن قرآن شریف لکھا تو کسی نے پذیرائی نہیں کی۔ شوبز سے کنارہ کشی کرکے دین مزید پڑھیں
میں نہیں چاہوں گی کہ میرے بچے ’میڈز‘ پالیں، سارہ خان
کراچی: پاکستانی ٹی وی کی مقبول اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ میں نہیں چاہوں گی کہ میرے بچے میڈز پالیں اور میں اپنے بچوں کی پرورش خود کروں گی۔ پاکستان کی خوبرو اوراپنی اداکاری اور مسکراہٹ سے مداحوں کومحظوظ کرنے والی اداکارہ سارہ خان سے ایک شوکے دوران پوچھا گیا کہ وہ اپنے بچوں مزید پڑھیں
مومل شیخ کے گھر ننھی پری کی آمد
کراچی: ڈراموں کی معروف اداکارہ مومل شیخ کے گھر بیٹی کی پیدائش ہونے پر شوبز فنکاروں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ مومل شیخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں مومل کی نومولود بیٹی اپنے بڑے بھائی کی انگلی پکڑے نظر آرہی ہے۔ مزید پڑھیں
ارطغرل غازی کے مرکزی اداکار مسجد کے افتتاح کیلیے پاکستان آئیں گے
لاہور: پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والے ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین آلتان دوزیاتان نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے برینڈ ایمبیسیڈر مقرر ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ترک اداکار کے نجی سوسائٹی کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں، ترک اداکار انگین آلتان دوزیاتان جلد پاکستان آئیں گے۔ پاکستان آنے کے بعد وہ نجی مزید پڑھیں
جعل سازوں نے رابی پیرزادہ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر دیا
لاہور: اے ٹی ایم فراڈ کرنے والے گروہ نے سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ کے بینک اکاونٹ سے لاکھوں روپے نکال کر اسے خالی کردیا۔ اپنی ٹویٹ میں رابی نے نجی بینک کے ناقص سیکیورٹی نظام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بینک جیسا بڑا ادارہ بھی چوری نہیں روک سکتا، آج سیاحتی مقام مری میں جب اے مزید پڑھیں
شوبز فنکاراؤں کے یوم عاشور پر خصوصی پیغامات
کراچی: یوم عاشور پر شوبز اداکاراؤں نے بھی خصوصی پیغامات دیے اور واقعے کو اسلام کی سربلندی کے لیے ایک عظیم معرکہ قرار دیا۔ نواسہ رسول ؐحضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کے لیے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور مزید پڑھیں
نامورشاعر احمد فرازکو مداحوں سے بچھڑے 12 برس گزرگئے
کراچی: ملک کے نامورترقی پسند شاعر، ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز، نگار ایوارڈز اورہلال پاکستان کے حامل ممتازماہر تعلیم و شعر نگار احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے آج 12 برس ہوگئے۔نامورشاعراحمد فراز12 جنوری 1931 کوکوہاٹ میں پیدا ہوئے، انھوں نے ابتدائی تعلیم کی تکمیل کے بعد شعروشاعری کا آغاز کر دیا، وہ مختلف تعلیمی اداروں مزید پڑھیں
معروف افغان اداکارہ اور ہدایتکار صبا سحر پر قاتلانہ حملہ
کابل: افغانستان میں مشہور اداکارہ، ڈائریکٹر اور حقوق نسواں کی علمبردار صبا سحر کی کار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اداکارہ باڈی گارڈز سمیت شدید زخمی ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 44 سالہ صبا سحر شوٹنگ کے بعد اپنی کار میں دو محافظوں اور بچے کے ہمراہ مزید پڑھیں
جویریہ سعود نے میرے خلاف جعلی ویڈیوز بنوانے کی کوشش کی، سلمی ظفر
کراچی: ٹی وی اور تھیٹر کی سینیئر اداکارہ سلمیٰ ظفر کا کہنا ہے کہ میری ویڈیو کے بعد جویریہ سعود پروڈکشن نے لوگوں کو راتوں رات چیک دے کر مجھے غلط ثابت کرنے کے لیے جعلی وڈیو بنوانے کی کوشش کی۔ سلمیٰ ظفر نے نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں جویریہ سعود سے اپنے واجبات طلب کرنے مزید پڑھیں