مسجد ویڈیو ریکارڈنگ معاملہ، صبا قمر اور بلال سعید کی عبوی درخواست ضمانتیں منظور

لاہور: سیشن عدالت نے مسجد میں گانے کی عکسبندی اور ویڈیو ریکارڈنگ معاملے میں اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی عبوری درخواست ضمانتیں منظور کرلیں۔ لاہور کی سیشن عدالت میں صبا قمر اور بلال سعید کے خلاف وزیر خان مسجد میں میوزک ویڈیو ریکارڈنگ کے معاملے پر سماعت ہوئی ایڈیشنل سیشن جج چوہدری قاسم مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکار ڈیوائن جانسن فیملی سمیت کورونا وائرس میں مبتلا

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکار ڈیوائن جانسن (دی راک) اہلیہ اور دو بچیوں سمیت کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ڈیوائن جانسن نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ وہ اپنی فیملی سمیت کووڈ 19 میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ 48 سالہ اداکار نے بتایا کہ ان کی اہلیہ 35 سالہ لورین، 4 سالہ مزید پڑھیں

آج کا ڈراما شادی اور طلاق جیسے موضوعات سے باہر ہی نہیں نکل رہا، بشریٰ انصاری

کراچی: پاکستان ٹی وی کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نےآج کل کے ڈراموں پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا ڈراما شادی، طلاق اور افیئرز جیسے موضوعات سے باہر ہی نکل رہا۔ بشریٰ انصاری نے اردو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی ڈرامے اور اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کئی باتیں شیئر کیں۔ مزید پڑھیں

جنید جمشید کے یوم پیدائش پر علی ظفر کا منفرد خراج عقیدت

 کراچی: معروف نعت خواں جنید جمشید کی 56 ویں سالگرہ پر گلوکار علی ظفر نے انہیں منفرد انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ماضی کے معروف میوزیکل بینڈ وائٹل سائن کے روح رواں گلوکار مرحوم جنید جمشید ابتدا میں موسیقی کی وجہ سے کافی مقبول رہے لیکن دل دل پاکستان گانا اُن کی اصل پہچان مزید پڑھیں

 سشانت سنگھ پر بننے والی پاکستانی فلم سے متعلق اداکار حسن خان کے انکشافات

کراچی: خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر بننے والی پاکستانی فلم کی ریلیز سے متعلق فلم کے ہیرو حسن خان نے کئی انکشافات کیے ہیں۔ چند روز قبل پاکستانی اداکار حسن خان نے سوشل میڈیا پر خبر شیئر کی تھی کہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر بننے والی مزید پڑھیں

سکینہ سموں کی فلم ’’انتظار‘‘ ہارلم انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پیش کی جائے گی

اداکارہ سکینہ سموں کی فلم ’’انتظار‘‘ نیویارک میں منعقد ہونے والے ہارلم انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پیش کی جائے گی۔ ’’ڈر سی جاتی ہے صلہ‘‘ اور ’’نظر بد‘‘ سمیت متعدد کامیاب ڈراموں میں اداکاری کرنے والی اداکارہ سکینہ سموں کی فلم ’’انتظار‘‘ طویل انتظار کے بعد اب نیویارک میں منعقد ہونے والے ہارلم انٹرنیشنل فلم مزید پڑھیں

فیروز خان کی کنگنا رناوت کو پاکستان میں ’چائے‘ کی دعوت

کراچی: اداکار فیروز خان نے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت پر طنز کرتے ہوئے انہیں پاکستان میں چائے پینے کی دعوت دی ہے۔ کچھ روز قبل کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی فلم ’’تیجس‘‘ کا پوسٹر شیئر کیا تھا جس میں کنگنا رناوت ایک جنگی جہاز کے سامنے پائلٹ کا یونیفارم پہنے کھڑی ہیں۔ مزید پڑھیں

ظلم کے خلاف کشمیری عوام کی مزاحمت کو سلام پیش کرتی ہوں، مہوش حیات

 کراچی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے یوم عاشور پر پیلیٹ گن کے بے دریغ استعمال پر مہوش حیات بھی چپ نہ رہیں اور اسے بڑا ظلم قرار دیا۔ اداکارہ مہوش حیات نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں یوم عاشورہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں نکالے جانے والے جلوس پر بھارتی فوج مزید پڑھیں

لباس پر تنقید؛ حلیمہ سلطان کا تنگ آکر پاکستانی مداح کو جواب

کراچی: ترک اداکارہ اسریٰ بلگیچ جو پاکستان میں حلیمہ سلطان کے نام سے مشہور ہیں نے ان کے لباس پر تنقید کرنے والے پاکستانی مداح کو جواب دے کر خاموش کرادیا۔ ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘  کے پاکستان میں خوب چرچے ہیں اور لوگ نا صرف ڈراما دیکھ رہے ہیں بلکہ ڈرامے کی کہانی اور کرداروں سے مزید پڑھیں

اداکارہ نہ ہوتی تو ٹک ٹاک ویڈیوز بناتی، یمنیٰ زیدی

کراچی: اداکارہ یمنیٰ زیدی نے دیگر فنکاروں کے برعکس ٹک ٹاکرز کو باصلاحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ اداکاری نہ کرتیں تو ٹک ٹاک کی ویڈیوز بناتیں۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک وہ واحد ایپلی کیشن ہے جو نوجوانوں میں بے حد مقبول ہونے کے باوجود جسے سب سے زیادہ ناپسند کیا جاتا مزید پڑھیں