لاہور: سینئر اداکار راشد محمود نے سرکاری ٹی وی پر آئندہ کام نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے پیغام میں راشد محمود نے کہا کہ سرکاری ٹی وی نے محرم الحرام میں مرثیہ پڑھنے پر 620 روپے کا چیک بھیج کر میری 40 سالہ خدمات کی تضحیک کی ہے۔ آئندہ میں یہاں کام نہیں کروں گا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
راحت کاظمی سے متعلق بیان پر شدید تنقید، عفت عمر نے وضاحتیں شروع کردیں
سوشل میڈیا پر اداکارہ اور ماڈل عفت عمر کو ماضی کے ہینڈ سم اداکار راحت کاظمی کے حوالے سے اپنے ایک غیر معمولی بیان پر شدید تنقید کا سامنا تھا جس پر عفت عمر نے ایسی وضاحت پیش کی جو صارفین کو بالکل پسند نہ آئی اور وہ مزید ٹرولنگ کا شکار ہوگئیں۔ عفت عمر مزید پڑھیں
سانحہ بلدیہ پر بننے والی فلم’ڈسکاؤنٹ ورکرز‘ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پیش ہوگی
کراچی: کراچی میں 8 سال قبل ہونے والے سانحہ بلدیہ پر بننے والی فلم ’ڈسکاؤنٹ ورکرز‘ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پیش کی جائے گی۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں 8 سال قبل ایک کپڑا بنانے والی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی کے باعث فیکٹری میں کام کرنے والے سینکڑوں ملازمین لقمہ اجل بن گئے تھے۔ مزید پڑھیں
’پیارکے صدقے‘ اور’عشقیہ‘ کے بعد ڈراما ’جلن‘ پربھی پابندی عائد
پاکستان الیکٹرانک میڈیاریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے ڈرامہ ’’پیار کے صدقے‘‘ اور’’عشقیہ‘‘ کے بعد ’‘جلن‘‘ پر بھی پابندی عائد کردی۔ گزشتہ روزپیمرا کے آفیشل ٹوئٹراکاؤنٹ پرجاری کی جانے والی پریس ریلیزکے مطابق پیمرا نے نجی چینل کے ڈرامے ’’جلن‘‘ کی نشریات پرفوری طورپرمکمل پابندی عائد کردی ہے۔ مذکورہ ڈراما سیریل میں سماجی اورمذہبی اقدار کے منافی مواد مزید پڑھیں
ماہرہ خان خواتین پرہونے والے تشدد کیخلاف عالمی مہم کا حصہ بن گئیں
کراچی: اداکارہ ماہرہ خان خواتین اور بچوں کے ساتھ ہونے والے جنسی ہراسانی اور تشدد کے خلاف کامن ویلتھ (دولت مشترکہ) کی ٹیم کے ساتھ ’’نومور (اورنہیں)‘‘ مہم کا حصہ بن گئیں۔ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گزشتہ روز ایک ویڈیوشیئر کی ہے جس میں انہوں نے خواتین اور بچیوں پر تشدد کے حوالے مزید پڑھیں
موٹروے زیادتی کیس؛ نیلم منیر نے عدالتی اصلاحات کا مطالبہ کردیا
کراچی: نیلم منیر نے جنسی زیادتی کیس میں عدالتوں پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عدالتی اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ ڈراموں وفلموں کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ایک خاتون معاشرے کے چند درندوں کی حوس کی بھیڈ چڑھتی نظر آرہی ہے۔ تصویر کے کیپشن میں مزید پڑھیں
غیراخلاقی ڈراموں پرپابندی لگانے پرعتیقہ اوڈھوپیمرا پربرس پڑیں
کراچی: اداکارہ عتیقہ اوڈھوغیر اخلاقی مواد دکھانے والے ڈراموں پر پیمرا کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی سے بالکل خوش نہیں۔ پاکستانی الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چند روزقبل سماجی اور مذہبی اقدار کے منافی مواد دکھانے پر پاکستانی نجی چینل کے دو ڈراموں ’’پیارکے صدقے‘‘ اور ’’عشقیہ‘‘ کے نشر مکرر پر پابندی لگادی مزید پڑھیں
سانحہ بلدیہ پر بننے والی فلم’ڈسکاؤنٹ ورکرز‘ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پیش ہوگی
کراچی: کراچی میں 8 سال قبل ہونے والے سانحہ بلدیہ پر بننے والی فلم ’ڈسکاؤنٹ ورکرز‘ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پیش کی جائے گی۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں 8 سال قبل ایک کپڑا بنانے والی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی کے باعث فیکٹری میں کام کرنے والے سینکڑوں ملازمین لقمہ اجل بن گئے تھے۔ اس مزید پڑھیں
موٹروے پر خاتون سے زیادتی، فنکاروں کا ملزمان کو سرِعام پھانسی دینے کا مطالبہ
کراچی: شوبز فنکاروں نے لاہور موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان کو سرِ عام پھانسی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور موٹر وے پر گزشتہ روز گوجرانوالہ کی رہائشی ثنا نامی خاتون کے ساتھ افسوس ناک واقعہ اس وقت رو نما ہوا جب لاہور موٹر وے پر اُن کی گاڑی کا پیٹرول مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ سارہ خان بھی کورونا وائرس کا شکار
ممبئی : بھارتی ڈراموں کی اداکارہ سارہ خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ بھارت سمیت پاکستانی ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھانے والی سارہ خان کا کورونا ٹیسٹ پوزیٹو آگیا جس کی تصدیق انہوں نے خود سوشل میڈیا پر کی ہے۔ سارہ خان نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ بدقسمتی سے آج مزید پڑھیں