کراچی: ترک اداکارہ اسراء بلجیک سے متعلق کی جانے والی ٹوئٹ پر تنقید کرنے والے شخص کو اداکارہ ارمینا خان نے کرارا جواب دیکر خاموش کرا دیا۔ مشہور ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی میں دوآن الپ کا کردار نبھانے والے ترکش اداکار جاود چتن گنر حال ہی میں پاکستان آئے تھے تاہم اُن کی واپسی سے متعلق انعم مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ویب سیریز چڑیلز پر سرقے کا الزام، ڈائریکٹرعاصم عباسی نے معذرت کرلی
ویب سیریز ’’چڑیلز‘‘ کے ڈائریکٹر عاصم عباسی نے فرانسیسی مصور کے شاہکار آرٹ ورک کو بلا اجازت اور اُن کا نام دیئے بغیر استعمال کرنے پر بالآخر ایک ماہ بعد معذرت کرلی ہے۔ زی فائیو کے چینل زندگی ٹی وی پر ریلیز کی جانے والی پہلی پاکستانی ویب سیریز ’چڑیلز‘ کو عالمی سطح پر پذیرائی مزید پڑھیں
اسراء بلجیک سے متعلق ٹوئٹ پر تنقید کرنے والے کو ارمینا خان کا کرارا جواب
کراچی: ترک اداکارہ اسراء بلجیک سے متعلق کی جانے والی ٹوئٹ پر تنقید کرنے والے شخص کو اداکارہ ارمینا خان نے کرارا جواب دیکر خاموش کرا دیا۔ مشہور ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی میں دوآن الپ کا کردار نبھانے والے ترکش اداکار جاود چتن گنر حال ہی میں پاکستان آئے تھے تاہم اُن کی واپسی سے متعلق انعم مزید پڑھیں
ملائکہ اروڑا نے کورونا وائرس کو شکست دیدی
ممبئی: بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف فنکارہ ملائکہ اروڑا کا دو ہفتوں بعد کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ہے جس کے بعد قرنطینہ سے اپنے اہل گھر والوں میں منتقل ہوگئی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس انسٹاگرام پر ملائکہ اروڑا نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ وہ مکمل طور پر صحت یاب ہیں مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 94 ویں سالگرہ
10 ہزار سے زائد غزلیں و گیت کا بڑا ریکارڈ رکھنے والی ملکہ ترنم نورجہاں کی آج 94 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ ملکہ ترنم نورجہاں 21 ستمبر1926ء کوقصورمیں پیدا ہوئیں۔ ان کا اصل نام اللہ وسائی جب کہ نورجہاں ان کا فلمی نام تھا۔ انہوں نے اپنے فنی کیرئیرکا آغاز1935 میں ’’پنڈ دی کڑی‘‘ سے مزید پڑھیں
فلم کی شوٹنگ کے دوران دو بھارتی اداکار پانی میں ڈوب کر ہلاک
ممبئی: کناڈا فلم انڈسٹری کے دو اداکار فلم کی شوٹنگ کے دوران احتیاطی تدابیر نہ ہونے کے باعث پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی کنڈا فلم انڈسٹری کی فلم ’مستی گڈی‘ کی شوٹنگ کے دوران افسوس ناک واقعہ اُس وقت پیش آیا جب فلم کے کلائمیکس کی عکس بندی کے دوران دو اداکار پانی میں مزید پڑھیں
موسیقار بلال مقصود کا وزیراعظم سے میوزک انڈسٹری کی بھی بحالی کا مطالبہ
کراچی: مشہور گلوکار و موسیقار بلال مقصود کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سینما انڈسٹری کی بحالی کے ساتھ ساتھ میوزک انڈسٹری کی بھی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔ مشہور و معروف پاپ بینڈ اسٹرنگز کے گلوکار و موسیقار بلال مقصود کا کہنا ہے کہ میں نے اخبار میں دیکھا وزیراعظم عمران خان نے ایک اجلاس مزید پڑھیں
اداکارہ میرا پر دھوکادہی سے گھرنام کروانے کا مقدمہ دائر
لاہور: اسکینڈل کوئین میرا پر تسلیم کوثر نامی خاتون نے الزام لگایا ہے کہ اداکارہ نے دھوکا دہی سے ان کا ایک کنال کا گھر اپنے نام کروایا۔ سول کورٹ میں ادکارہ میرا کے گھر کی دعوے دار خاتون کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سول جج عدنان علی نے تسلیم کوثر نامی خاتون کی درخواست پر مزید پڑھیں
اقرا عزیز نے نعمان اعجاز کو چلتا پھرتا اسکول قرار دیدیا
کراچی: اقرا عزیز نے نعمان اعجاز کو بہترین اداکار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چلتا پھرتا اسکول ہیں۔ اداکارہ اقرا عزیز اور نعمان اعجاز پہلی بار کسی پراجیکٹ میں ایک ساتھ کام کررہے ہیں۔ اقرا عزیز نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر نعمان اعجاز کے ساتھ پہلی بار کام کرنے کا موقعہ ملنے پر خوشی مزید پڑھیں
آئمہ بیگ کب شادی کررہی ہیں؟ گلوکارہ نے خود ہی بتادیا
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شہباز شگری سے اپنی دوستی کی افواہوں کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھے تھوڑا بڑا ہونے دیں پھر میں شادی کا سوچوں گی۔ گلوکارہ آئمہ بیگ اوراداکار شہباز شگری کی دوستی سے تو ہرکوئی بخوبی واقف ہے، دونوں بہت کم وقت میں ایک دوسرے کے قریب آئے اور اب مزید پڑھیں