شوہر کا تشدد؛ تھیٹر آرٹسٹ آفرین خان کی حکومت سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل

 لاہور: تھیٹر آرٹسٹ آفرین خان نے شوہر کی جانب سے تشدد کیے جانے پر وزیراعلیٰ پنجاب سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کردی۔ آفرین خان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے میرے شوہر عدیل بھٹی نے مجھے اور بھائی کو تشدد کا نشانہ بنایا، میری 5 سالہ بیٹی اور مزید پڑھیں

نوجوان ہدایت کاروں کا ’’کراچی تھیٹر فیسٹیول ‘‘ کا اعلان

 کراچی: صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے نوجوان ہدایت کاروں کے ڈراموں پر مبنی کراچی تھیٹر فیسٹیول کا اعلان کیا ہے۔ محمد احمد شاہ نے کراچی تھیٹر فیسٹیول کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی تھیٹر فیسٹیول کی کامیابی کے بعد نوجوان ہدایت کاروں کے ڈراموں پر مبنی کراچی تھیٹر مزید پڑھیں

ہرتھیک روشن بھی ماہرہ خان کے مداح بن گئے

کراچی: دنیا بھرمیں کروڑوں مداح بنانے والے بالی ووڈ کے سپراسٹار ہرتھیک روشن پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح ہیں۔ موجودہ دورمیں کسی بھی فنکارکی مقبولیت کا پیمانہ سوشل میڈیا بن گیا ہے جس اسٹارکے سوشل میڈیا پر جتنے فالوورز ہوں گے وہ اتنا ہی مقبول ہوگا۔ تاہم لاکھوں کی تعداد میں فالوورز رکھنے والے یہ مزید پڑھیں

اسٹیج اداکارہ کا تھیٹر مالک اور ساتھیوں پر زیادتی کی کوشش اور تشدد کا الزام

ساہیوال: اداکارہ حرا نور نے الزام عائد کیا ہے کہ  میرین تھیٹر کے مالک اور اس ساتھیوں نے تشدد کا نشانہ بناکر ان کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی ہے۔ اسٹیج اداکارہ حرا نور نے ساہیوال میں میرین تھیٹر کے مالک اور اس کے ساتھیوں پر تشدد اور زیادتی کرنے کی کوشش کا الزام لگاتے مزید پڑھیں

شنیرا اکرم کا بھی کنگنا رناوت پر طنز

کراچی: سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو کرارا جواب دیا ہے۔ کنگنا رناوت فلموں میں اداکاری کرنے سے زیادہ پاکستان کے خلاف زہراگلنے اوردوسروں کے ساتھ بلاوجہ جھگڑا مول لینے کے لیے مشہور ہیں اور دلچسپ بات تو یہ ہے کہ اس سب کے باوجود وہ خود کو مزید پڑھیں

سشانت خودکشی سے جڑے منشیات کیس میں دپیکا بھی شاملِ تفتیش

 ممبئی: بھارت کے نیشنل نارکوٹکس بیورو نے امکان طاہر کیا ہے کہ سشانت خودکشی سے جڑے بالی ووڈ منشیات کیس میں جن اداکاراؤں سے تفتیش کا امکان ہے اُن میں دپیکا پڈوکان بھی شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سشانت خودکشی کیس کی تفتیش کے دوران بالی ووڈ میں منشیات کے دھندے اور چند ستاروں کی مزید پڑھیں

سینما گھروں کی ویرانی کب ختم ہوگی؟

پاکستانی فلم کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ قیام پاکستان کے بعد جس جوش اور جذبے کے ساتھ اس شعبے سے وابستہ افراد نے شب و روز محنت کرتے ہوئے اپنی ایک منفرد شناخت بنائی، بلکہ اگر پڑوسی ملک بھارت کو ٹف ٹائم دینے کی بات کی جائے تو شاید یہ بات غلط نہ ہوگی۔ ہمارے مزید پڑھیں

اداکارہ میرا کی اسٹیج پرفارمنس کے دوران فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتار

فیصل آباد: اداکارہ میرا کے اسٹیج ڈرامے کے دوران تھیٹر کے باہر فائرنگ کرنے والے ملزمان کو پولیس نے  چار ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ فیصل آباد میں فیکٹری ایریا کے علاقے میں تقریباً ایک ہفتے قبل اداکارہ میرا کی اسٹیج پرفارمنس کے دوران فائرنگ کرکے فرار ہونے والے نامعلوم موٹرسائیکل سوار دو ملزمان کو تھانہ فیکٹری مزید پڑھیں

شرمین چنائے پہلی مسلم خاتون سپرہیرو پر مبنی ٹی وی سیریز کی ہدایات دیں گی

لاس اینجلس: آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی ہدایت کارہ شرمین عبید چنائے مارول اسٹوڈیو کی پہلی مسلم خاتون سپر ہیرو کمالہ خان پر مبنی ٹی وی سیریز کی ہدایات دیں گی۔ مارول اسٹوڈیو اپنی پہلی مسلم سپر ہیرو مس مارول پر ٹی وی سیریز بنارہاہے جس کی ہدایات پاکستان کی نامور ہدایت کارہ شرمین عبید چنائے دیں مزید پڑھیں

شرمین چنائے پہلی مسلم خاتون سپرہیرو پر مبنی ٹی وی سیریز کی ہدایات دیں گی

لاس اینجلس: آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی ہدایت کارہ شرمین عبید چنائے مارول اسٹوڈیو کی پہلی مسلم خاتون سپر ہیرو کمالہ خان پر مبنی ٹی وی سیریز کی ہدایات دیں گی۔ مارول اسٹوڈیو اپنی پہلی مسلم سپر ہیرو مس مارول پر ٹی وی سیریز بنارہاہے جس کی ہدایات پاکستان کی نامور ہدایت کارہ شرمین عبید چنائے دیں مزید پڑھیں