علی ظفر کیخلاف نفرت انگیزمہم کیس میں عفت عمر نے عبوری ضمانت کروالی

 لاہور: گلوکار واداکار علی ظفر کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے کے مقدمے میں اداکارہ عفت عمر نے عبوری ضمانت کروالی۔ اداکار علی ظفر کی درخواست پر اداکارہ میشا شفیع سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ کے اندراج کے معاملے میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کا سائبر کرائم سیل ایک بھی ملزم کو گرفتار نہ کرسکا۔ مزید پڑھیں

بھارت کے ایک اور نوجوان اداکار نے خودکشی کرلی

ممبئی: بھارت کے 26 سالہ اداکار اکشت اتکرش نے ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر خودکشی کی۔  بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے ساتھ ساتھ لاک ڈاؤن کے دوران خودکشی کے واقعات میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، گزشتہ 4 ماہ کے دوران 5 بھارتی اداکار خودکشی کرچکے ہیں جس میں بھارت مزید پڑھیں

آذر بائیجان کا سرکاری ٹی وی پر’ارطغرل غازی‘ نشر کرنے کا فیصلہ

باکو: معروف ترک ڈارما سیریز درلس ارطغرل آذر بائیجان کے سرکاری چینل پربھی نشر کیا جائے گا۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق آذر بائیجان کے سرکاری ٹیلی وژن اے زیڈ ٹی وی نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ ڈراما نشر کرنے کے حقوق حاصل کرلیے  گئے ہیں۔ یہ ڈراما 2014 میں شروع  ہونے کے مزید پڑھیں

کیا ہانیہ عامرکی منگنی ہوگئی؟ ہانیہ نے خود ہی سارا سچ بتادیا

کراچی: گزشتہ روز ہانیہ عامر کی منگنی کا ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کررہا تھا جس کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے انہیں منگنی کی مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ اداکارہ ہانیہ عامرکا شماران اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں کبھی تو وہ اپنے ڈراموں کی وجہ مزید پڑھیں

دلیپ کمارکی پشاورکے شہریوں سے ان کے آبائی گھرکی تصاویرشیئرکرنے کی درخواست

کراچی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکاردلیپ کمار نے پشاور کے شہریوں سے اپنے آبائی گھرکی تصاویر شیئر کرنے کی درخواست کی ہے۔ گزشتہ روزایک پاکستانی صحافی نے دلیپ کمارکے پشاور میں موجود آبائی گھرکی چند تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کی تھیں دلیپ کمار نے اس ٹوئٹ کوری ٹوئٹ کراتے ہوئے اس پاکستانی صحافی کا شکریہ ادا مزید پڑھیں

مارول کی ’مسلم سپر ہیرو گرل‘ کی ٹی وی سیریز کیلیے پاکستانی لڑکی کا انتخاب

لاس اینجلس: مارول اسٹوڈیو نے اپنی پہلی مسلم سپر ہیرو کی ٹی وی سیریز کے لیے پاکستانی لڑکی کو منتخب کرلیا۔ مارول اسٹوڈیو اپنی پہلی مسلم سپر ہیرو مس مارول پر ٹی وی سیریز بنا رہا ہے۔ اس ٹی وی سیریز کے مرکزی کردار ’’کمالہ خان‘‘ کے لیے مارول اسٹوڈیو طویل عرصے سے کسی ایسی لڑکی مزید پڑھیں

گلشن گروور کو شاہ رخ کی پٹائی کرنا مہنگا پڑ گیا

 ممبئی: بھارتی فلموں میں ولن کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار گلشن گروور نے انکشاف کیا کہ شاہ رخ خان کی پٹائی کرنے کی وجہ سے انہیں مراکش کا ویزہ دینے سے انکار کردیا گیا تھا۔ بھارت میں ایک ریئلٹی شو کے دوران گلشن گروور نے بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان مزید پڑھیں

پہلا مکالمہ ادا کرنے کی خوشی آج تک نہیں بھولا

پختون معاشرے میں فن اور فنکار ہمیشہ اپنی بقاء کی جنگ میں مصروف عمل رہا، جیسے پختون خود اپنی بقاء کے لیے جنگ کی حالت میں رہا ہے۔ اس کیفیت اور صورت حال کا سامنا سید ممتازعلی شاہ کو دونوں حیثیتوں میں رہا۔ فن سے تعلق اور اس کی آبیاری کا عرصہ 70 برس تک مزید پڑھیں

ہالی وڈ سٹار سینڈرا بولاک

زندگی میں کامیابی ہر انسان کی فطری خواہش ہوا کرتی ہے کیوں کہ نشیب و فراز سے جڑی زندگی میں ناکامی سے ہر کوئی خائف ہوتا ہے۔ لیکن یہ بات بھی اظہرمن الشمس ہے کہ کامیابی کا حصول محنت و جُہد مسلسل کے بغیر ممکن نہیں۔ آج زندگی کے ہر شعبہ میں کامیاب افراد کی مزید پڑھیں

انڈسٹری میں خواتین کو مرد اداکاروں کے مقابلے کم معاضہ ملتا ہے، اُشنا شاہ

کراچی: اداکارہ اُشنا شاہ نے پاکستان شوبز انڈسٹری میں رائج غیر منصفانہ رویے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں اداکاراؤں کو اداکاروں کے مقابلے میں کم معاوضہ ملتا ہے۔ اُشناشاہ نے حال ہی میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان شوبز انڈسٹری میں ہیروز کم ہیں کیونکہ اس فیلڈ میں لڑکوں کے مزید پڑھیں