عدالت نے گلوکارہ فرح انور کو خلع کی ڈگری جاری کردی

لاہور: فیملی کورٹ نے گلوکارہ فرح انور کو خلع کی ڈگری جاری کردی۔ فیملی عدالت نے لاہور سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ فرح انور کی خلع کی درخواست پر سماعت کی۔ گلوکارہ نے اپنے وکیل حامد مقبول بھٹی کی وساطت سے عدالت میں درخواست دائر کررکھی تھی۔ گلوکارہ فرح نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا مزید پڑھیں

پاکستان میں ’ارطغرل‘ جیسے ڈرامے نہ بننے کی وجہ خود عوام ہیں، منیب بٹ

 لاہور: پاکستان کے نوجوان اداکار منیب بٹ نے کہا کہ پاکستانی عوام کی وجہ سے ہی انڈسٹری میں ’ارطغرل‘ جیسے ڈرامے نہیں بنتے کیوں کہ وہ جس چیز کو دیکھنا چاہتے ہیں ہم وہی بنانے پر مجبور ہوتے ہیں۔  پاکستان میں ترک ڈرامہ سیریل ’ارطغرل‘ کے نشر ہوتے ہی مقبولیت کی بلندیوں کو پہنچ گیا جس کے بعد مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کرنے والی شوبز شخصیات

 کراچی: مقبول ترین ویڈیو شیئررنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر پاکستان بھر میں پابندی عائد کئے جانے کے خلاف مختلف شوبز فنکاروں نے ردعمل کا اظہار کیا۔  حال ہی میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے ملک بھر میں ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر نامناسب مواد شیئر کئے جانے کی وجہ سے مکمل مزید پڑھیں

آمنہ الیاس کا رنگ گورا کرنے والوں کے لیے آٹے میں منہ ڈال کر منفرد پیغام

 کراچی: ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس نے رنگ گورا کرنے کی مخالفت میں آٹے میں منہ ڈال کر لوگوں کو ایک منفرد پیغام دے دیا۔ گہری رنگت کے حوالے سے ہمیشہ آواز بلند کرنے والی اداکارہ آمنہ الیاس نے اس بار منفرد انداز اپناتے ہوئے رنگ گورا کرنے کی خواہش رکھنے والوں کو پیغام دیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

سجل اوراحد رضا میرکے نام ایک اوربڑا اعزاز

پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی اوران کے شوہر واداکاراحد رضا میرنے ایک اوربڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ اداکارہ سجل علی اوراداکاراحد رضا میرکی اداکاری کے مداح دیوانے ہیں۔ مداح اس جوڑی کواسی لیے سوشل میڈیا پربھی فالوکرتے ہیں تاکہ انہیں ان کے لائف اسٹائل اوراُن کے آنے والے پراجیکٹس کے بارے میں پتہ چل مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کے ٹک ٹاک سے متعلق بیان نے حریم شاہ کو مایوس کردیا

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا کہ امید نہیں تھی کہ شاہد آفریدی ٹک ٹاک بند کیے جانے کو صحیح  قرار دیں گے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی کو صحیح قرار دیے جانے کے بیان پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ مزید پڑھیں

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ’جوانی پھر نہیں آنی‘ کو بھی پیچھے چھوڑدے گی، حمزہ علی عباسی

کراچی: اداکار حمزہ علی عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی آنے والی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ ، ’’فلم جوانی پھر نہیں آنی‘‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دے گی۔ حمزہ علی عباسی نے حال ہی میں لندن سے تعلق رکھنے والے پاکستانی چینل کو انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے اپنی آنے مزید پڑھیں

ویب سیریز ’چڑیلز‘  پر عائد پابندی ختم

 ویب سیریز ’’چڑیلز‘‘ پر پاکستان میں عائد پابندی ختم کردی گئی۔ بھارتی اسٹریمنگ چینل زی5 پر نشر ہونے والی پاکستانی ویب سیریز’’چڑیلز‘‘ پر تین روز قبل پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی تھی، لیکن اب اس ویب سیریز کے ہدایت کار عاصم عباسی نے ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ ’’چڑیلز‘‘ پر سے پابندی کو اٹھالیا مزید پڑھیں

اسلامی قوانین کے نفاذ سے بے حیائی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے، حریم شاہ

کراچی: متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ اسلامی قوانین کے نفاذ سے بے حیائی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کراچی پریس کلب میں ٹک ٹاک پر پابندی کے حوالے سے  پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہا پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے پاکستان میں ٹک مزید پڑھیں

میشا شفیع کی علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے کی درخواست

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے کے لیے درخواست دائر کردی۔ لاہور کی سیشن عدالت کے جج یاسرعلی نے میشا شفیع کی درخواست پر سماعت کی۔ میشا شفیع نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے نے مجھ سمیت دیگر گواہوں کے مزید پڑھیں