جاوید شیخ کی 66 ویں سالگرہ پر سجی خوبصورت تقریب، تصاویر وائرل

ڈرامہ و فلم انڈسٹری میں یکساں کامیاب اداکار و ہدایت کار جاوید شیخ 66 برس کے ہوگئے اور اس دن کو یادگار بنانے کے لیے اُن کے اہل خانہ نے مختصر و سادہ مگر خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا۔ جاوید شیخ شوبز دنیا کا وہ روشن ستارہ ہیں جنہوں نے پڑوسی ملک کی فلموں میں مزید پڑھیں

نجوم کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ

برج حمل سیارہ مریخ،21 مارچ تا20اپریل یہ ہفتہ آپ کے کیریر کے لیے اہم ہوسکتا ہے، خصوصاً 13 اور14 اکتوبر کی تاریخیں، جاب یا بزنس میں بہتری ہوسکتی ہے، 16 تاریخ آپ کی تخلیقی صلاحیت کے اعلان کے لیے اہم ہوسکتا ہے لیکن کچھ مخالفیں اور کچھ آپ کی جذباتی غلطی معاملہ خراب کرسکتی ہے، مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پر پابندی؛ 2020 اتنا بھی برا نہیں ہے، عمران عباس

کراچی: اداکار عمران عباس نے پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے دو روزقبل  ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پرنامناسب مواد نہ ہٹانے پر ملک بھر میں پابندی عائد کردی تھی۔ پی ٹی اے کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندی سے مزید پڑھیں

اداکارہ جگن کاظم کے گھر بیٹی کی پیدائش

کراچی: اداکارہ و میزبان جگن کاظم کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کی خبر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ جگن کاظم نے اپنی بیٹی کے ننھے سے ہاتھ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے لیے دعائیں کی تھیں۔ جگن کاظم مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر اداکارہ میرا کے دو سال پرانے انٹرویو کا چرچا

کراچی: اپنی گلابی انگریزی اورمتعدد اسکینڈلز کے باعث مشہور ہونے والی اداکارہ میرا دوسال قبل دئیے گئے انٹرویو کے باعث ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر ہیں۔ اداکارہ میرا کا دو سال قبل ثمینہ پیرزادہ کے آن لائن شو میں دیا گیا انٹرویو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ انٹرویو کے مزید پڑھیں

’الف‘ کو ایک سال مکمل ہونے پر مومنہ مستحسن کا گنگنا کر خوشی کا اظہار

 کراچی: گلوکارہ مومنہ مستحسن نے ڈرامہ سیریل ’الف‘ کا ایک سال مکمل ہونے پر گلوکاری کرکے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ مومنہ مستحسن نے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’الف‘ کا ایک سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انسٹا گرام پر اس ڈرامے کے آفیشل گانے کو ایک بار پھر گنگنا کر ویڈیو جاری کی جس مزید پڑھیں

کمرشل پرپابندی سے متعلق مہوش حیات کا جواب سامنے آگیا

 لاہور: اداکارہ مہوش حیات نے اپنے نئے کمرشل پرپیمرا کی جانب سے پابندی پرانسٹاگرام پرجواب دیا ہے۔ پیمرا کی جانب سے اداکارہ مہوش حیات کے نئے کمرشل پرسماجی اقدارکے خلاف ہونے پرپابندی عائد کردی گئی تھی۔ میڈیا صارفین بھی اس کمرشل پربرہم تھے اورمطالبہ کیا تھا کہ پیمرا اس کمرشل پر پابندی لگائے کیونکہ یہ سماجی مزید پڑھیں

بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

 ممبئی: بھارتی مراٹھی فلم انڈسٹری کے اداکار اویناش کھرشکر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔  فلم، ٹیلی ویژن سیریل اور پلے میں کامک کردار کی وجہ سے پہچانے جانے والے اویناش کھرشکر کو صبح کے وقت دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس پر انہیں فوری طبی امداد کے لئے بھارتی ریاست مہاراسٹرا کے شہر تھانے کے مزید پڑھیں

جنت مرزا ایک کروڑ فالوورز کے ساتھ پہلی پاکستانی ٹک ٹاکر بن گئیں

 اسلام آباد: ٹک ٹاک اور انسٹا گرام پر منفرد ویڈیوز کی وجہ سے پہچانے جانے والی جنت مرزا ایک کروڑ فالوورز کے ساتھ پہلی پاکستانی ٹک ٹاکر بن گئیں۔ ٹک ٹاک پر سلو موشن ویڈیوز کے ذریعے اپنی پہچان بنانے والی جنت مرزا سوشل میڈیا پر مقبول ترین شخصیت سمجھی جاتی ہیں لیکن  اپنی آنکھوں اور مزید پڑھیں

مہوش حیات آسکرسلیکشن کمیٹی 2020 کا حصہ بن گئیں

کراچی: اداکارہ مہوش حیات آسکرسلیکشن کمیٹی 2020 کا حصہ بن گئیں۔ مہوش حیات نے انسٹاگرام پر آسکر کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بننے کی خبر شیئرکرتے ہوئے کہا کہ مجھے رواں سال دو بار آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کے ساتھ پاکستان کی آسکرسلیکشن کمیٹی کا حصہ بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ یہ بھی مزید پڑھیں