کراچی: اداکارہ مایا علی معروف ہدایت کار شعیب منصور کی اگلی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی انہوں نے کہا ہے کہ شعیب منصور کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ مایا علی تین برسوں بعد ڈراما سیریل ’’پہلی سی محبت‘‘ کے ساتھ ایک با پھر چھوٹی اسکرین پر واپسی کررہی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سنجے دت کی کینسر کو شکست دینے کی تصدیق
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے کینسر کو شکست دے دی جس کی تصدیق انہوں نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کی ہے۔ سنجے دت نے یہ خبر اپنے بچوں کی سالگرہ کے موقع پر شیئر کرتے ہوئے کہا ’’پچھلے کچھ ہفتے میرے اور میرے گھر والوں کے لیے بہت مشکل رہے۔ لیکن جیسا کہتے مزید پڑھیں
کورونا وبا کے باوجود اداکار کیانو ریوز ’میٹرکس فور‘ کی شوٹنگ میں مصروف
سان فرانسسكو: مشہور ہالی ووڈ اداکار کیانو ریوز اس وقت جرمنی میں ہیں اور وہاں کورونا وبا کے باوجود اپنی مشہور فلم سیریز کی چوتھی فلم ’میٹرکس فور‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔ 56 سالا کیانو کے ساتھ ان کی دوست الیگزینڈرا گرانٹ بھی موجود ہیں۔ قبل ازیں وہ سان فرانسسکو میں شوٹنگ کا کام مزید پڑھیں
عمیر جسوال اور ثنا جاوید رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
اسلام آباد: معروف گلوکار عمیر جسوال اور ڈراموں کی معروف اداکارہ ثناء جاوید رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ عمیر جسوال اور ثناء جاوید سے متعلق کئی عرصے سے قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ دونوں بہت جلد شادی کے بندھن میں بن جائیں گے لیکن اس حوالے سے دونوں شخصیات کی جانب سے کوئی تردید یا مزید پڑھیں
فلم ’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کے ٹیزر نے دھوم مچادی
کراچی: فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ کے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ کا انتظار لوگ کافی عرصے سے کررہے ہیں۔ اس فلم میں ماہرہ اور فہد کی جوڑی پہلی بار ایک ساتھ نظر آرہی مزید پڑھیں
لڑکی کو اپنی گرل فرینڈ کہنے پر شاہ رخ خان کی پٹائی ہوگئی
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ کی ایک بار ایک لڑکی کو گرل فرینڈ کہنے پر وہاں موجود نوجوانوں نے پٹائی کردی تھی اور انہیں بڑی مشکل سے اپنی جان بچانا پڑی تھی۔ عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکار اور لاکھوں مداحوں کی دلوں کی دھڑکن شاہ رخ خان ایک مرتبہ دہلی کے گلی محلوں میں نوجوانوں کے ہاتھوں مزید پڑھیں
فواد چوہدری نے (ن) لیگ کو جلسے میں عاطف اسلم کو بلانے کا مشورہ کیوں دیا؟
کراچی: وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 16 اکتوبر کے جلسے میں مریم نواز کی جگہ عاطف اسلم کو بلالیں۔ فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پرنجی چینل پر نشر ہونے والے ٹاک شو کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اور پاکستان مسلم مزید پڑھیں
فواد خان اور صدف کے گھر بیٹی کی پیدائش
پاکستان کے نامور اداکار فواد خان اور صدف کے گھر تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ پاکستان کے پرکشش اداکار فواد خان متعدد ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکے ہیں، یہی نہیں وہ سرحد پار بھی اپنی اداکاری کا جادو چلاچکے ہیں، جس کے باعث بالی ووڈ کے تمام فلمساز وہدایتکار فواد خان کے مزید پڑھیں
میری زندگی میں نئے زخم نے انٹری دی ہے جسے شکست دیدوں گا، سنجے دت
ممبئی: مضبوط اعصاب والے سنجو بابا نے کینسر کی تشخیص کے بعد پہلی مرتبہ اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی فلموں کی تکمیل کا عزم لیے کافی پُر اعتماد نظر آ رہے ہیں۔ تنازعات سے بھرے کیریئر کے اتار چڑھاؤ کے باوجود بالی ووڈ کے فلم بینوں کی دل کی جان سنجو بابا مزید پڑھیں
ڈراما ’زیبائش‘ میں ناقص کارکردگی پر زارا نورعباس کا جواز
کراچی: اداکارہ زارا نور عباس نے ڈراما سیریل ’’زیبائش‘‘ میں ناقص کارکردگی اور ڈرامے کی ناکامی پر کہا ہے کہ اس ڈرامے میں کام کرنا ان کی غلطی تھی لیکن اپنی اس غلطی سے انہوں نے بہت کچھ سیکھا بھی ہے۔ پاکستانی نجی چینل سے نشر ہونے والا ڈراما ’’زیبائش‘‘ ناقص اداکاری، خراب ایڈیٹنگ، پلاٹ میں مزید پڑھیں