کراچی: اداکارہ ایمن خان کا کہنا ہے کہ مجھے آج بھی اداکار فواد خان پسند ہیں۔ ڈرامہ اداکارہ ایمن خان نے انسٹا گرام پر ویڈیوز شیئر کیں جس میں انہوں نے مختلف سوالات کے دلچسپ جوابات دیئے۔ ان سے ایک سوال پوچھا گیا کہ کسی بھی مشہور اداکار یا اداکارہ کا پہلا تاثر بتائیں جس پر مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
محکمہ ثقافت ایک ہزار فنکاروں، ادیبوں اور شاعروں کی ہیلتھ انشونس کرائے گا
کراچی: محکمہ ثقافت کی جانب سے ایک ہزار فنکاروں، ادیبوں اور شاعروں کا پہلی دفعہ ہیلتھ انشورنس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ثقافت کی جانب سے ایک ہزار فنکاروں، ادیبوں اور شاعروں کا پہلی دفعہ ہیلتھ انشورنس کرانے کا فیصلہ، فنکار جلد ہی انشورنس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ یہ فیصلہ وزیر ثقافت، سیاحت، مزید پڑھیں
گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فنکاروں کا بھی احتجاج
کراچی: فرانسیسی اخبار چارلی ہیبڈو کے شائع کردہ گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر کے مسلمانوں اور اسلام مخالف بیانات دینے پر جہاں دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں وہیں پاکستان شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد بھی رنجیدہ ہیں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرارہے ہیں۔ احسن خان نے ٹوئٹر پر فرانس میں گستاخانہ مزید پڑھیں
میک اپ آرٹسٹ کا حلیمہ سلطان کومنفرد انداز میں خراج تحسین
کراچی: معروف میک اپ آرٹسٹ شعیب خان نے ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی مرکزی اداکارہ حلیمہ سلطان کو منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شعیب خان نے انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہوں نے خود کو میک اپ کی مدد سے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے شہرہ آفاق کردار حلیمہ سلطان مزید پڑھیں
کورونا وباء میں خدمات پر علی ظفر کے لیے شانِ پاکستان کا ایوارڈ
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف گلوکار علی ظفر کو لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کی مالی مدد کرنے پر صدر مملکت کی جانب سے شانِ پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہونے والی ’’ شان پاکستان ‘‘ کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں صدرِ مملکت عارف علوی، گورنر پنجاب مزید پڑھیں
فلم اسٹار زارا شیخ پہلی بار ڈرامے میں جلوہ گر ہوں گی
کراچی: فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا شیخ اب پہلی بار ڈرامہ ’رقصِ بسمل‘ میں انٹری دے رہی ہیں۔ گلیکسی ویب سائٹ کے مطابق زارا شیخ نے ڈراموں میں ڈیبیو کے حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لوگ اکثر مجھ سے سوال کیا کرتے تھے کہ میں ڈراموں میں کام کیوں نہیں کیا کرتی جس مزید پڑھیں
راحت فتح علی خان ایک مرتبہ پھر ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے
لاہور: معروف گلوکار راحت فتح علی خان ایک مرتبہ پھر ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے۔ ایف بی آر نے راحت فتح علی خان کی غیرملکی کنسرٹس کی آمدن کا سراغ لگانے کیلیے کارروائی شروع کردی، ایف بی آر نے گلوکار راحت فتح علی خان کے حوالے سے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا مزید پڑھیں
علی ظفر کو نمل نالج سٹی کا سفیر بنانے پر سوشل میڈیا صارفین دو حصوں میں تقسیم
کراچی: گلوکارعلی ظفر کی نمل نالج یونیورسٹی میں بطور سفیر بنانے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔ گلوکار و اداکار علی ظفر نے ٹوئٹر پر کہا تھا کہ انہیں وزیراعظم کے نمل نالج یونیورسٹی میں بطور سفیر مقرر کیا گیا ہے اور انہیں فخر ہے کہ انہیں یہ عہدہ دیا مزید پڑھیں
پشاور دھماکے پر شوبز فنکار بھی رنجیدہ، واقعہ بدترین دہشت گردی قرار دیدیا
کراچی: پشاور میں مدرسے کے اندر ہونے والے دھماکے پر شوبز فنکار بھی غم میں ڈوب گئے۔ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں واقع مدرسے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد شہید جب کہ 110 زخمی ہوگئے۔افسوس کی بات یہ ہے کہ دھماکا عین اس وقت ہوا جب بچوں کی بڑی تعداد دینی تعلیم مزید پڑھیں
بہت سی اداکاراؤں نے اپنا مقام بنانے کیلئے فحاشی کا سہارا لیا، اداکارہ میرا
لاہور: اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ بہت سی اداکاراؤں نے انڈسٹری میں اپنا مقام بنانے کے لیے فحاشی کا سہارا لیا لیکن وہ پھر بھی ناکام رہیں۔ ایک اخبار کو دیئے گئے انٹرویو کے مطابق میرا کا کہنا ہے کہ شوبز میں شارٹ کٹ سے نہیں بلکہ محنت سے مقام حاصل کیا لیکن میرے نزدیک مزید پڑھیں