صوفی ازم میں دلچسپی رکھنے والے ترک ڈراما ’یونس ایمرے‘ ضرور دیکھیں، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ صوفی ازم میں دلچسپی رکھنے والے لوگ ترکش ڈراما ’’یونس ایمرے‘‘ ضرور دیکھیں۔ ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی مقبولیت کے بعد اب ایک اور ترکش ڈراما ’’یونس ایمرے ‘‘ وزیر اعظم عمران خان کی خواہش پر بہت جلد پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر ہونے جا رہا مزید پڑھیں

سنی دیول بھی کورونا وبا کا شکارہوگئے

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکارسنی دیول بھی کورونا وبا کا شکارہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکارسنی دیول بھی کورونا وبا کا شکار ہوگئے۔ سنی دیول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس متعلق کہا کہ انکا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، میں نے خود کوقرنطینہ کرلیا ہے تاہم میری مزید پڑھیں

اقرا عزیز اور یاسر حسین کی عمروں میں کتنا فرق ہے؟

کراچی: اداکار یاسر حسین اور ان کی اہلیہ اقرا عزیز کی عمر کے درمیان کتنا فرق ہے بالآخر یاسر حسین نے خود ہی بتادیا۔ یاسر حسین اور اقرا عزیز کی شادی جہاں ان کے مداحوں کے لیے خوشگوار حیرت کا باعث بنی تھی۔ وہیں دونوں کی عمر کو لے کر سوشل میڈیا پر کافی تنقید بھی مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ نے چہرے پر نور لانے کا راز بتادیا

 کراچی: سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے چہرے پرنور لانے کا راز بتادیا۔ رابی پیر زادہ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سارہ ایڈمن سے منسوب ایک تحریر پوسٹ کی گئی ہے جس میں رابی پیرزادہ نے چہرے پر نور لانے کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ چہرے کا نور نماز سے آتا ہے۔  جھوٹ نہ بولنے، دلوں مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی خدا سے متعلق کتاب لکھنے میں مصروف

کراچی: حمزہ علی عباسی نے ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ وہ کتاب لکھ رہے ہیں اور یہ کتاب خدا کے بارے میں ہے۔ دین کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی ان دنوں اپنی فیملی کے ساتھ زندگی انجوائے کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کا یوٹیوب چینل بھی ہے مزید پڑھیں

بہروز سبزواری بھی کورونا وائرس کا شکار، اسپتال میں زیر علاج

 کراچی: معروف اداکار بہروز سبزواری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تاہم اسپتال میں ان کاعلاج جاری ہے۔ مشہور و معروف اداکار بہروز سبزواری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، ایکسپرین ٹریبیون سے بات چیت میں ان کے بیٹے شہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ 6 روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد مزید پڑھیں

کیا فیروزخان اورعلیزے کی علیحدگی کی افواہوں کے پیچھے ہانیہ عامر ہیں؟ سوشل میڈیا پر بحث

کراچی: اداکار فیروز خان اور علیزے فاطمہ کی علیحدگی کی خبروں میں نیا موڑ آیا ہے سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے کہ دونوں کی علیحدگی کے پیچھے اداکارہ ہانیہ عامر ہیں۔ گزشتہ دو روز سے فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزے فاطمہ کے درمیان علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ مزید پڑھیں

کورونا: شوبز ستاروں کی عوام سے احتیاط کی اپیل

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہرنے ایک مرتبہ پھر سے پاکستان سمیت بیشترممالک کواپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اس سے بچاؤ کیلئے بہت سے ممالک نے مکمل لاک ڈاؤن کر دیاہے اور بہت سے ممالک نے معاشی صورتحال کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی کواپنایا ہے۔ لیکن ہرطرف ایک ہی مزید پڑھیں

مایا علی ایک مرد میں کون سی 3 خوبیاں دیکھنا چاہتی ہیں؟

لاہور: اداکارہ مایا علی نے کہا ہے کہ ایک مرد کو خوش گفتار، خوش لباس اور عورت کو عزت دینا والا ہونا چاہیے۔ یو ٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں مایا علی نے کہا کہ میں نے 12 سال دوائیوں کے سہارے گزارے، میں صبح اور رات کو 11 ،11 گولیاں لیتی تھیں، مجھے لگتا مزید پڑھیں

’ایمان پہلی ترجیح ہے‘، امریکی ماڈل کا فیشن انڈسٹری سے کنارہ کشی کا اعلان

 واشنگٹن: امریکی ماڈل حلیمہ عدن نے ماڈلنگ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس کام کی وجہ سے مذہبی فرائض کی ادائیگی میں رکاوٹ ہو وہ کام چھوڑ دینا چاہتی ہوں۔  معروف امریکی ماڈل حلیمہ عدن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شوبز کی چمکتی دمکتی دنیا کو مذہب کی خاطر چھوڑنے کا مزید پڑھیں