ممبئی: بھارتی فلم اور ڈرامے کی معروف اداکارہ تونیشا شرما نے شو کے سیٹ پر خودکشی کرلی۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی پولیس نے تونیشا شرما کی موت کی تصدیق کی اور بتایا کہ انہوں نے بھارتی ڈرامے کے سیٹ پر خودکشی کی۔ پولیس کے مطابق اداکارہ نے سیٹ پر خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کی، مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بھارتی اداکارہ کی دھمکیوں سے تنگ آکر میاں بیوی نے زہر کھا لیا، ویڈیو وائرل
ممبئی: بھارتی اداکارہ کی دھمکیوں سے تنگ آکر ایک شخص نے اپنی ماں اور بیوی کے سمیت زہر کھا لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ایک خاندان نے فحش فلموں کی اداکارہ کی دھمکیوں سے تنگ آکر خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے۔ مذکورہ شخص نے اپنی بیوی اور ماں سمیت زہر مزید پڑھیں
دانیہ شاہ نے ضمانت کیلئے سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا
کراچی: ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ نے ضمانت کے لئے سیشن عدالت میں درخواست دائر کردی۔ ایکسپریس نیوز رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں معروف ٹی اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ نے سیشن مزید پڑھیں
ایک اور بھارتی اداکارہ کا ساجد خان پر جنسی ہراسانی کا الزام
ممبئی: بگ باس کے 16 میں شامل بھارتی ہدایتکار ساجد خان پر ایک اور اداکارہ نے جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آہنا کمار، مندنہ کریمی اور شرلین چوپڑا کے بعد اب ایک مراٹھی اداکارہ جے شری گیکود نے ساجد خان پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔ جے شری مزید پڑھیں
کرپٹو کرنسی اسکینڈل میں وقار ذکاء کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے کرپٹو کرنسی اسکینڈل کیس میں سوشل میڈیا سیلیبریٹی وقار ذکاء کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو وقار ذکا کے خلاف 86 ملین روپے کی کرپٹو کرنسی اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے حکام نے موقف اختیار مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نور جہاں کو دنیا چھوڑے 22 برس بیت گئے
لاہور: برصغیر کی سروں کی ملکہ نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت گئے لیکن ان کی سریلی آواز آج بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھولتی ہے۔ ملکہ ترنم کے نام سے پہچانی جانے والی میڈم نور جہاں 21 ستمبر 1926کو قصور کے موسیقار گھرانے میں پیدا ہوئیں اوراپنے مزید پڑھیں
’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 30 دسمبر کو بھارت میں ریلیز کی جائیگی، بھارتی میڈیا
ممبئی: انتہا پسندوں کی مخالفت کے باوجود بھارتی سینسر بورڈ کی جانب سے پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز پر غور جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو 30 دسمبر کو بھارت میں ریلیز کیا جائے گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ فلم بھارتی مزید پڑھیں
بائیکاٹ مہم کے باوجود فلم ’پٹھان‘ کے دونوں گانے ٹاپ ٹرینڈز میں شامل
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے دونوں گانے ریلیز کے بعد یوٹیوب کے ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہوگئے۔ آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیے گئے دونوں گانے اس وقت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کی میوزک کیٹیگری میں ٹاپ ٹرینڈ کررہے ہیں۔ گانے’بے شرم رنگ‘ کو اب تک 100 ملین سے زائد مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ نے ’پرفارمنس آف دی ایئر‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا
ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے ’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘ میں اداکاری پر’پرفارمنس آف دی ایئر‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ برطانوی میگزین اسکرین ڈیلی نے عالیہ بھٹ کو ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ میں شاندار کارکردگی دِکھانے کے لیے ’پرفارمنس آف دی ایئر‘ کا اعزاز دیا ہے۔ عالیہ بھٹ نے اپنی انسٹا مزید پڑھیں
فیملی کورٹ کا علیزے پر تشدد کے ثبوتوں کی تصدیق کرانے کا حکم
کراچی: فیملی کورٹ نے اداکارہ علیزے سلطان کی جانب سے اپنے سابقہ شوہر فیروز خان کے مبینہ جسمانی تشدد کے ثبوتوں کی تصدیق کیلئے پولیس اور ہسپتال حکام کو ہدایات جاری کردیں۔ جیوڈیشل مجسٹریٹ ساجد علی عباسی نے ایس ایچ او درخشاں پولیس اسٹیشن اور جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے میڈیکو لیگل آفیسر کو مزید پڑھیں