ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے نامور اداکار فردوس جمال کو ایک کروڑ روپے کا امدادی چیک دے دیا گیا۔ امدادی چیک وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے فردوس جمال کے گھر پہنچ کردیا۔ امیر مقام نے فردوس جمال کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر فردوس جمال نے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
کنگنا رناوت نے تونیشا شرما کی موت کو قتل قرار دے دیا
ممبئی: بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سیٹ پر خودکشی کرکے جان گنوا بیٹھنے والی اداکارہ تونیشا شرما کی موت کو قتل قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق متنازع بیانات کیلئے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے تونیشا شرما کی موت کو قتل قرار دیتے ہوئے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی سے درخواست کی مزید پڑھیں
کپور خاندان کی پسندیدہ ڈش کیا ہے؟ کرینہ کپور نے بتا دیا
ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور چھوٹے نواب کی اہلیہ کرینہ کپور نے اپنے خاندان کی پسندیدہ ڈش کا نام بتا دیا۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق کرینہ کپور نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ ان کا خاندان کھانے پینے کا بہت شوقین ہے اور جب سارے اکھٹے ہوتے ہیں تو صرف کھانے اور مزید پڑھیں
پروگرام میں اُنہیں بلاتی ہوں جنہیں عوام دیکھنا چاہتے ہیں، ندا یاسر کا ایکسپریس کو انٹرویو
کراچی: معروف مارننگ شو میزبان اور اداکارہ ندا یاسر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پروگرام میں انہیں لوگوں کو بلاتی ہیں جنہیں عوام دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ حال ہی میں ندا یاسر ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئیں جہاں میزبان حسن چوہدری نے ان سے دلچسپ سوالات کیے۔ ندا یاسر مزید پڑھیں
سال 2022 میں کونسی مشہور جوڑیوں نے راہیں جدا کیں؟
کراچی: سال 2022 اختتام پر ہے یہ سال جہاں کئی لوگوں کے لئے خوشحال ثابت ہوا وہیں اکثر افراد کے لئے کسی امتحان سے کم نہ تھا۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں رواں سال بہت سے دل ٹوٹے کئی خواب بکھرے جبکہ متعدد جوڑوں نے راہیں جدا کرلیں 2022 لالی ووڈ ستاروں کے لیے کافی مشکل سال رہا۔ مزید پڑھیں
سلمان خان نے باڈی گارڈ کو سابق گرل فرینڈ کی گاڑی کا دروازہ کھولنے سے روک دیا
ممبئی: سپر اسٹار سلمان خان کی 57ویں سالگرہ کے موقع اداکار نے اپنے باڑی گارڈ شیرا کو سابق گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی کی گاڑی کا دروازہ کھولنے سے روک دیا۔ بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان 57 برس کے ہو چکے ہیں جس پر انہوں نے اپنے دوستوں کا ایک شاندار پارٹی دی۔ اس پارٹی میں مزید پڑھیں
فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ بھارت میں 30 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی
کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں باکس آفس پر ریکارڈ بزنس کرنے والی پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 30 دسمبر کو بھارتی سینما گھروں میں ریلیز کیلیے پیش کی جائے گی۔ بلال لاشاری پروڈکشن کے تحت بننے والی پاکستانی فلم دنیا بھر سے اب تک 220کروڑ روپے کماچکی ہے، بھارت میں ہونے والی ریلیز کے بعد توقع مزید پڑھیں
طالبِ علم نے فزکس کے پرچے میں علی ظفر کا گانا لکھ ڈالا، گلوکار کا دلچسپ تبصرہ
کراچی: انٹرمیڈیٹ کے طالبِ علم نے فزکس کے پرچے میں مشہور گلوکار علی ظفر کا گانا لکھ دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک استاد نے ویڈیو پوسٹ کی ہے جوکہ ان دنوں خوب وائرل ہو رہی ہے اور اس پر گلوکار علی ظفر نے بھی دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ ویڈیو میں استاد بتا رہے ہیں کہ یہ مزید پڑھیں
طوبیٰ انور کا موبائل نمبر لیک، غیر اخلاقی اور فحش پیغامات نے پریشان کر دیا
کراچی: معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کا موبائل نمبر لیک ہوگیا۔ حال ہی میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والی طوبیٰ انور نے انسٹاگرام پر اسٹوریز پوسٹ کیں جس میں انہوں نے بتایا کہ انہیں واٹس ایپ پر متعدد نمبرز سے غلط پیغامات بھیجے جارہے ہیں جس کی مزید پڑھیں
منیب بٹ پہلی بار ٹی وی ڈرامے میں خواجہ سرا کا کردار ادا کریں گے
کراچی: پاکستانی اداکار منیب بٹ پہلی بار ایک خواجہ سرا کے روپ میں ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں گے۔ اداکار نے تصدیق کی ہے کہ وہ جلد ہی ساتھی اداکارہ صبا قمر کے ساتھ ایک ڈرامے میں پہلی بار خواجہ سرا کے روپ میں دکھائی دیں گے۔ انہوں نےانسٹا پوسٹ میں بتایا کہ ڈرامے میں ان مزید پڑھیں