فلم ’اوتار: دی وے آف واٹر‘ کی دو ہفتوں میں ایک ارب ڈالر کی ریکارڈ کمائی

لاس اینجلس: امریکی فلم ’اوتار: دی وے آف واٹر‘ نے دو ہفتوں میں ایک ارب ڈالر سے زائد بزنس کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔ جیمز کیمرون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم نے ریکارڈ بزنس کے ساتھ 2022 کی تیز ترین کمانے والی فلم کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ قبل ازیں دو امریکی فلمیں ’ٹاپ مزید پڑھیں

سالِ نو پر رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ کا پوسٹر جاری

ممبئی: بالی ووڈ اداکاررنبیر کپور کی آنے والی نئی فلم اینیمل کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ براہمسٹرا  کی شاندار کامیابی کے بعد رنبیر کپور کا نئی فلم’اینیمل‘ میں ادا کئے جانے والے اُن کے کردار کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ رنبیر کپور کی فلم کا پہلاپوسٹر سالِ نو کے موقع پر جاری کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

اداکار محب مرزا کا دوسری شادی کا انکشاف

 لاہور: مزاحیہ اداکاری کے حوالے سے شہرت رکھنے والے محب مرزا نے دوسری شادی کی تصدیق کردی۔ محب مرزا گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں میزبان نے ان سے اپنے اچھوتے انداز میں پوچھا کہ آپ کی ہوئی ہے یا نہیں؟ یہ بھی پڑھیں: محب مرزا نے آمنہ شیخ سے راہیں جدا مزید پڑھیں

فلم ’پٹھان‘ کے گانے پر تنقید، بھارتی فلم ڈائریکٹر کو قتل کی دھمکیاں

 ممبئی: فلم ’پٹھان‘ کے گانے ’بے شرم رنگ‘ پر تنقید کے باعث بھارتی فلم ڈائریکٹر کو شاہ رخ خان کے مداحوں کی طرف سے قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ بھارتی کی متنازعہ پروپیگنڈا فلم ’کشمیر فائلز‘ کے ہدایت کار ویویک اگنی ہوتری نے گانے پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ پہلے انسٹاگرام کی ریلز مزید پڑھیں

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی انڈین ریلیز تعلقات بڑھانے کا ذریعہ بنے گی، فواد خان

 لاہور: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان نے کہا ہے کہ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی انڈیا میں ریلیز دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان تعلقات بڑھانے کا ایک بہترین طریقہ ثابت ہوگی۔ امریکی چینل کو انٹرویو کے دوران اداکار کا کہنا تھا کہ یہ ریلیز اسی طرح ہوگی جس طرح عید یا دیوالی کے موقع مزید پڑھیں

زارا نورعباس اور اسد صدیقی کی فیملی کے ساتھ عمرہ ادائیگی

مکہ معظمہ: پاکستانی اداکار اسد صدیقی اور اور اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی فیملی کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔ شوبز جوڑی نے اپنے سال کے اختتام کو یادگار بنانے کیلئے مکہ المکرمہ کا روحانی سفر کیا ہے۔ زارا نور عباس کے ہمراہ ان کی والدہ اسماء عباس تھیں جبکہ اسد صدیقی کے مزید پڑھیں

صدف کنول نے شادی کی درست عمر بتادی

  کراچی: پاکستانی اداکارہ صدف کنول نے شادی کے انتظار میں بیٹھی کنواری لڑکیوں کو نکاح کی درست عمر بتادی ہے۔ اداکارہ نے اپنے شوہر اداکار شہروز سبزواری کے ساتھ ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور زندگی کے مختلف تجربات کو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔ یہ مزید پڑھیں

فواد اور ماہرہ کے بھارتی مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آگئی

 ممبئی: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور ماہرہ خان کے انڈین فلمی مداحوں کیلئے ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔ پوری دنیا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی پاکستانی بلاک بسٹر فلم ’ دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو بھارت میں ریلیز نہیں کیا جائے گا۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق بلال لاشاری کی فلم ’دی لیجنڈ مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ کے بعد علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں

 ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئے سال کے حوالے سے انسٹاگرام پوسٹ کے بعد اُن کی شعیب ملک سے علیحدگی کی افواہہیں مزید زور پکڑ گئیں۔ 2022 میں مشہور و معروف جوڑے کے درمیان طلاق کی خبریں گردش کرتی رہیں لیکن دونوں کی طرف سے ان خبروں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ ایک ویب چینل مزید پڑھیں

یاسر حسین نے نعمان اعجاز کو اداکاری چھوڑنے کا مشورہ کیوں دیا؟

کراچی: نوجوان اداکار یاسر حسین نے سینئر فنکار نعمان اعجاز کو اداکاری چھوڑنے کا مشورہ دینے پر وضاحت پیش کی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں یاسر حسین بتایا کہ مجھ سے اکثر ٹی وی پروگراموں میں یہ پوچھا جاتا ہے کہ آپ کس فنکار کو اداکاری ترک کرنے کا مشورہ دیں گے۔ انہوں نے مزید پڑھیں