نیویارک: امریکہ کے معروف جریدے رولنگ اسٹون نے لیجنڈری پاکستانی گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ رولنگ اسٹون نے استاد نصرت فتح علی خان کا تعارف کراتے ہوئے انہیں ’شہنشاہ قوالی‘ کہا اور انہیں قوالی کی سلطنت کا آئیکون قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بھارتی اداکارہ کی برہنہ لباس پر تنقید کرنے والوں کو خودکشی کی دھمکی
ممبئی: بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے اپنے برہنہ لباس پر تنقید کرنے والوں کو خودکشی کی دھمکی دے دی۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان بھارتی سیاستدانوں کو شرم دلائی جو اس کے لباس کے انتخاب پر شکایت کررہے ہیں۔ عرفی جاوید کو غیر روایتی فیشن اور عوام میں نیم برہنہ لباس پہننے پر اکثر مزید پڑھیں
کرن سے طلاق کے بعد میں اور میرا بیٹا مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، عمران اشرف
کراچی: مشہور ڈرامے رانجھا رانجھا کردی کے کردار ’بھولے ‘سے شہرت پانے والے اداکار عمران اشرف کا کہنا ہے کہ طلاق کے بعد وہ اور ان کا بیٹا مشکل وقت سے گزر رہے ہیں مداح ان کے لئے دعا کریں۔ حال ہی میں عمران اشرف ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئے جہاں مزید پڑھیں
ہالی ووڈ اداکار جریمی رینر برفانی طوفان میں حادثے کا شکار
نیویارک: ہالی ووڈ کی مارول سیریز اوینجرز اور ہاکی کے اسٹار جریمی رینر برفانی طوفان میں حادثے کا شکار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار جریمی رینر نیویارک میں مقیم ہیں جہاں خطے میں نئے سال کے موقع پر موسم سرما کا شدید برفانی طوفان آیا جس سے نظامِ زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔ 2 مزید پڑھیں
ہم جنس پرست خواتین پر مبنی متنازعہ پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری
کراچی: خواتین کی ہم جنس پرستی پر مبنی متنازعہ پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ فلم ’بھیتر: اے لو اسٹوری‘ کے ہدایت کار مظہر معین ہیں جبکہ اسے ماہر کمال نے تحریری شکل دی ہے۔ خواتین کی ہم جنس پرستی کے گرد گھومتی فلم کی کاسٹ میں جویریہ عباسی، منال صدیقی، زوہیب بخش اور عثمان مزید پڑھیں
اجے دیوگن نے ’سنگم 3‘ کی کہانی کو ’آگ‘ قرار دے دیا
ممبئی: بھارتی اداکار اجے دیو گن نے ’سنگم‘ سیریز کی تیسری فلم کی کہانی کو ’آگ‘ قرار دیا ہے۔ ڈائریکٹر روہت شیٹی کی طرف سے گزشتہ ماہ ’سنگم‘ سیزیر کی تیسری فلم ’سنگم اگین‘ کو بنانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ نئی فلم میں بالی وڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن اپنے شہرہ آفاق کردار ’باجی مزید پڑھیں
کیرئیر کے عروج میں ماں بننے پر کوئی پچھتاوا نہیں، عالیہ بھٹ
ممبئی: چند ہی سالوں میں بالی ووڈ کیرئیر کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے کیرئیر کے عروج میں ماں بننے میں کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ عالیہ بھٹ کے مطابق سال 2022 ان کی زندگی کا بہترین سال ثابت ہوا اس سال انہوں نے شادی کی ایک بیٹی کو مزید پڑھیں
صنم سعید اور محب مرزا کی شادی کی افواہیں یقین میں بدل گئیں
کراچی: پاکستان شوبز کی ورسٹائل اداکارہ صنم سعید کی جانب سے پوسٹ کی گئی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ سوشل میڈیا پر ایک عرصے سے قیاس آرائیں کی جارہی ہیں کہ صنم سعید اور محب مرزا شادی کر چکے ہیں تاہم ان کی جانب سے اب تک اس کا کوئی باضابطہ مزید پڑھیں
فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کی چائلڈ اسٹار انجلی نے منگنی کرلی
لاس اینجلس: شاہ رُخ خان اور کاجول کی مشہورِ زمانہ فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں انجلی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ثناء سعید نے منگنی کرلی۔ فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں شاہ رُخ خان کی بیٹی کا کردار نبھانے والی بھارتی اداکارہ ثناء سعید نےاپنے قریبی دوست اور ہالی ووڈ کے ساؤنڈ ڈیزائنر مزید پڑھیں
فیروز خان کو نئے سال کی مخلوط تقریب میں شرکت مہنگی پڑگئی
کراچی: نئے سال کو منانے کیلئے منعقدہ مخلوط تقریب میں شرکت پر فیروز خان پر عوام کی جانب سے سخت تنقید کی جارہی ہے۔ اداکار نے کچھ روز قبل مولانا طارق جمیل کا ایک بیان شیئر کیا تھا جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ نئے سال کے موقع پر تقاریب میں لڑکے اور لڑکیاں مزید پڑھیں