ممبئی: شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان اور امیتابھ بچن کے نواسے ایگاستیا نندا کے درمیان محبت پروان چڑھنے لگی۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہیں اور اس کا آغاز زویا اختر کی آنے والی فلم ‘دی آرچیز‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوا مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
شدید ڈپریشن سے موت کے قریب پہنچ گیا تھا، ہریتھک روشن
ممبئی: بالی وڈ کے ایکشن اسٹار ہریتھک روشن نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’وار‘ کی شوٹنگ کے دوران ان پر اتنا شدید قسم کا ڈپریشن طاری ہوا تھا کہ انہیں اپنی موت کا خوف طاری ہوگیا تھا۔ اداکار نے 2019 میں فلم ’وار‘ کی شوٹنگ کے دوران اپنے ڈپریشن کے تجربات لوگوں سے شیئر کیے مزید پڑھیں
کرن جوہر کی فلموں کیلئے مہنگے معاوضے لینے والے فنکاروں پر تنقید
ممبئی: بالی وڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر نے فلموں کیلئے مہنگے معاوضے لینے والے فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ کرن جوہر نے ماسٹر یونین کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے تیلگو انڈسٹری کی ترقی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے زیادہ معاوضہ مانگنے والے فنکاروں پر مزید پڑھیں
شوبز ہمارا خاندانی بزنس ہے، اقربا پروری کے طعنوں پر ٹام ہینکس کا ردِعمل
نیویارک: ہالی ووڈ کے معروف اداکارہ اور فلم میکر ٹام ہینکس نے اقربا پروری کے طعنوں پر ردعِمل دیتے ہوئے اداکاری کو اپنا خاندانی بزنس قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ کے مشہور کامیڈین اداکار ٹام ہینکس اپنی آنے والی فلم ’A Man Called Otto‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جس مزید پڑھیں
عدالت کا کبریٰ خان کیخلاف سوشل میڈیا پر وائرل مواد بلاک کرنے کا حکم
کراچی: عدالت نے کبریٰ خان کی درخواست پر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے تضحیک آمیز بیانات ویڈیوز اور تصاویر کے حوالے سے عادل فاروق راجہ اور دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو مواد بلاک کرکے جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پاکستان کی مزید پڑھیں
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی بلی دنیا کی تیسری امیر ترین پالتو جانور بن گئی
نیویارک: امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی بلی ’اولویا بینسن‘ کو دنیا کی تیسری امیر ترین پالتو جانور ہونے کا اعزاز مل گیا۔ غیر ملکی میڈیا ویب سائٹ ’All about cats‘ نے دنیا کے امیر ترین پالتو جانوروں کی ایک سالانہ فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق مشہور گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی بلی ’اولیویا بینسن‘ کو مزید پڑھیں
شاہ رخ کے بیٹے آریان اور نورا فتیحی کے درمیان ’ڈیٹنگ‘ کی افواہیں
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کی مشہور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں گرم ہیں۔ بالی ووڈ کنگ کے بچے اپنی نجی زندگی کی حوالے سے آج کل سرخیوں میں ہیں، گزشتہ روز ہی خبر سامنے آئی تھی کہ شاہ رخ کی بیٹی سوہانا امیتابھ بچن مزید پڑھیں
’میرا کوئی ٹویٹر اکاؤنٹ نہیں‘، ثناء جاوید نے مداحوں کو خبردار کردیا
کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ اداکارہ نے اس حوالے سے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے اور اپنے مداحوں کو فیک اکاؤنٹ کو رپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے اپنے فیک اکاؤنٹ مزید پڑھیں
محب مرزا نے صنم سعید سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا
کراچی: اداکار محب مرز ا نے ساتھی اداکارہ صنم سعید سے اپنی محبت کا اعتراف کر لیا۔ گزشتہ کئی دنوں سے شہ سرخیوں کا حصہ رہنے والے اداکار محب مرزا نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے دبے لفظوں میں صنم سعید سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا۔ میزبان نے محب مزید پڑھیں
اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کر گئے
کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر مختلف شوبز پیجز کی جانب سے خبر سامنے آئی ہے کہ اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر روگر بیات انتقال کر گئے ہیں۔ اداکارہ کے شوہر گزشتہ کئی سالوں سے کینسر میں مبتلا تھےان کا مزید پڑھیں