اکشے کمار کا 25 سالہ لڑکی کے دل کی پیوند کاری کیلئے 15 لاکھ کا عطیہ

نیو دہلی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار نے ایک مریض لڑکی کے دل کی پیوند کاری کیلئے 15 لاکھ انڈین روپے کا عطیہ دیا ہے۔ اکشے کمار کو اپنی کینیڈین شہریت کی وجہ سے اکثر تمسخر کا  نشانہ بنایا جاتا ہےلیکن کوئی شخص بھی اس بات سے انکار نہیں کرسکتا ہے کہ وہ ان فنکاروں مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار بادشاہ ہانیہ عامر کے مداح بن گئے

ممبئی: بھارتی گلوکار بادشاہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر فالو کرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ہانیہ عامر کی ایک مزاحیہ پوسٹ پر پڑوسی ملک کے مشہور گلوکار بادشاہ نے کمنٹ کیا جس پر اداکارہ نے بھی ان کے کمنٹ کا جواب دیا دونوں فنکاروں کے درمیان ہوئی اس گفتگو مزید پڑھیں

شاہ رُخ خان اور دیپیکا کی متنازع فلم ’پٹھان‘ کا ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان اور خوبرو اداکار دیپیکا پڈوکون کی متنازع فلم پٹھان کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ بھارت میں بائیکاٹ مہم کا  شکار متنازع فلم ’پٹھان ‘ کا ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے فلم میں ایکشن ہیرو جان ابراہم بھی شاہ رُخ اور دیپیکا مزید پڑھیں

بہروز سبزواری کے متنازعہ بیان پر مومل شیخ کا ردعمل سامنے آگیا

  کراچی: خواتین کا تنگ لباس  پہن کر بائیک پر بیٹھنے کے متعلق بہروز سبزواری کے بیان پر اداکارہ مومل شیخ نے اپنا ردعمل دیا ہے۔ مومل شیخ ایکسپریس ٹی وی کے ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر کے مختلف مراحل پر تفصیلی گفتگو کی۔ سینئر اداکار بہروز سبزواری نے مزید پڑھیں

خواتین کا معاشی خود کفیل ہونا طلاقوں کی بڑی وجہ ہے، نادیہ خان

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف فنکارہ نادیہ خان نے پاکستان میں طلاقوں کی شرح بڑھنے کی وجوہات بتائی ہیں۔ نادیہ خان کی اپنی دو شادیاں ختم ہوچکی ہے اور تیسری شادی سے قبل وہ کچھ عرصہ اکیلے اپنے بچوں کی پرورش کرتی رہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے مزید پڑھیں

معروف اداکارہ غنا علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور: پاکستان کی مشہور اداکارہ غنا علی کے ہاں ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ نے ماں بننے کی مسرت بھری خبر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی اور پوسٹ کے ساتھ ایک تفصیلی اور جذباتی کیپشن بھی لکھا ہے۔ غنا علی نے لکھا کہ ہماری فیملی میں آج ایک بیٹے کی آمد ہوئی ہے، مزید پڑھیں

پولیس نے اداکارعنایت خان کو لوٹنے والے ڈاکوؤں کو پکڑ لیا

کراچی: اداکار عنایت خان نے پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں لوٹنے والے ملزمان کو پولیس نے 9 دنوں میں ڈھونڈ نکالا ہے۔ گزشتہ دنوں اداکار عنایت خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا تھا کہ انہیں کراچی کے پوش علاقے سے لوٹ لیا گیا ہے اداکار نے پولیس سے اپیل  بھی مزید پڑھیں

کیفی خلیل نے حملے میں زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کردی

کراچی: نوجوان بلوچی گلوکار کیفی خلیل نے کنسرٹ کے دوران حملے میں زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کر دی۔ مشہور بلوچی گانے کنا یاری اور کہانی سنو کے گلوکار کیفی خلیل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں گزشتہ روز کنسرٹ کے دوران حملے میں زخمی ہونے کی افواہوں کو جعلی قرار دے دیا۔ گلوکار نے ٹوئٹ میں مداحوں مزید پڑھیں