کراچی: سوشل میڈیا پر نازیبا الزامات لگانے سے متعلق اداکارہ رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی درخواست پر ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں معروف اداکارہ کبری خان کی نازیبا الزامات لگانے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس صلاح الدین پہنور کی رخصت کے باعث دوسری بینچ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
امیتابھ بچن نے ٹویٹر پر ’خوفناک غلطی‘ کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لی
ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ٹویٹر پر اپنی ایک ’خوفناک غلطی‘ کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگی ہے جس پر انہیں مداحوں کی جانب سے ٹرول کا سامنا کرنا پڑا۔ امیتابھ بچن ہمیشہ اپنی ٹویٹوں کے ساتھ ٹویٹ نمبر بھی لکھتے ہیں اور شاید عام لوگوں کیلئے یہ بات اتنی اہم نہ مزید پڑھیں
امجد صابری کی موت کی خبر سُن کر زمین پر گر گئی تھی، مایا خان
کراچی: معروف اداکارہ اور میزبان مایا خان کا کہنا ہے کہ جب انہیں بتایا گیا کہ قوال امجد صابری کا قتل ہوگیا ہے تو انہیں اس خبر پر یقین نہیں آیا۔ مایا خان حال ہی میں ایک انٹرویو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے امجد صابری اور انکی موت سے جُڑے جذبات کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں
روہت شیٹی زخمی حالت میں شوٹنگ کیلئے سیٹ پر پہنچ گئے
بھارتی حیدرآباد: بھارتی ہدایتکار روہت شیٹی زخمی حالت میں فلم کی شوٹنگ کیلئے سیٹ پر پہنچ گئے۔ بالی ووڈ کے نوجوان اداکار سدھارتھ ملہواترا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ہدایتکار روہت شیٹی کے ساتھ ویڈیو شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ روہت شیٹی مزید پڑھیں
علم الاعداد کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علم الاعداد کی روشنی میں 2023 اس سال کا حاکم عدد 7 ہے! 7 کا عدد نیپچون اور کیتو کا عدد ہے دونوں کہ فطرت ناقابلِ فہم سمجھی جاتی ہے عجیب وغریب امور کے نمائندہ عدد، لیکن اسی عدد کو خوش بختی کا علم مزید پڑھیں
شوٹنگ کے دوران انڈین پروڈیوسر نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا، مہرین شاہ
باکو: پاکستانی اداکارہ سیدہ مہرین شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران انڈین پروڈیوسر نے ان کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا ہے۔ اداکارہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی ڈائریکٹر احسان زیدی کے توسط سے وہ آذربائیجان کے شہر باکو میں فلم کی شوٹنگ کیلئے آئی ہیں اور یہاں مزید پڑھیں
ٹوئنکل کھنہ کو نوجوانی میں ’رکشہ رانی‘ کیوں کہا جاتا تھا؟
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی اہلیہ سابقہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے آٹو رکشوں سے اپنے عشق پر مبنی ایک وڈیو شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ٹوئنکل کھنہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے بیٹی نتارا کے ساتھ رکشہ مزید پڑھیں
نامور اداکار سلطان راہی کو ہم سے بچھڑے 27 برس گزر گئے
لاہور: پاکستانی پنجابی فلموں کے نامور اداکار سلطان راہی کی 27 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ فن کے سلطان، سلطان راہی 80ء کے عشرے میں پنجابی فلموں کے معروف ہیرو رہے ہیں اور 800 سے زائد فلموں میں اداکاری کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے جن میں 500 فلموں میں انہوں نے بطور ہیرو کردار ادا مزید پڑھیں
ہیریسن فورڈ…جہد ِ مسلسل کی علامت
شوبز ایک سمندر ہے، جہاں بسنے والی ’مخلوق ‘کو موجوں سے لطف اندوز ہونے کے لئے جہدِ مسلسل اور محنت شائقہ کا سامنا رہتا ہے۔ اس دنیا کی رعنائیوں کو دیکھتے ہوئے اس کا اندازہ کرنا اگرچہ بہت مشکل ہے، لیکن چند نامور اداکاروں کی زندگی کا جائزہ لینے سے ہم کسی حد تک اس مزید پڑھیں
داستانِ کابل؛ تیونشا کی جگہ اونیت کور کو شامل کرنے کی افواہیں ختم
ممبئی: ٹیلی ویژن کی مقبول اداکارہ اور (علی بابا) داستانِ کابل کے سیٹ پر خودکشی کرنے والی تیونشا شرما کی جگہ اونیت کور کو شامل کرنے کی افواہیں دم توڑ گئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 24 دسمبر 2022 کو (علی بابا) داستانِ کابل کے سیٹ پر خودکشی کرنے والی اداکارہ تیونشا شرما کیس کی مزید پڑھیں