اسلام آباد: احمد فراز کی 92 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں کیک کاٹا گیا اور مشاعرہ بھی کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احمد فراز کی سالگرہ پر اکادمی ادبیات پاکستان اور ادبی تنظیم زاویہ نے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
شاہ رُخ خان دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں کونسے نمبر پر ہیں؟
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کو دنیا کا چوتھا امیر ترین اداکار قرار دے دیا گیا۔ ’ورلڈ آف اسٹیٹکس‘ کی جانب سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق شاہ رُخ خان دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق شاہ رُخ خان 770 ملین مزید پڑھیں
راکھی ساونت نے اسلام قبول کر کے اپنا نام بھی تبدیل کر لیا
ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے دوست عادل خان سے شادی کرکے اسلام قبول کر لیا۔ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں ان میں سے ایک ویڈیو میں راکھی کو اسلام قبول کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ راکھی مزید پڑھیں
کیریئر کے بدترین دنوں میں انوشکا سے برتاؤ درست نہیں تھا، ویرات کوہلی
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے کیریئر کے بدترین دنوں میں ان کا برتاؤ اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما سے درست نہیں تھا۔ ویرات کوہلی نے ایک تازہ انٹرویو میں کرکٹ کیریئر کے برے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ اس تمام دورانیے میں وہ غصیلے اور جلد مزید پڑھیں
سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی فلم ’بےبی لیشیس‘ کا ٹریلر جاری
کراچی: اداکارہ سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی فلم ’بےبی لیشیس‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ خوبرو اداکارہ و ماڈل سائرہ اور شہروز سبزواری کی رومانوی فلم ’بےبی لیشیس‘ کا دلچسپ ٹریلر جاری کر دیا گیا، فلم میں سائرہ اور شہروز کو ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار دکھایا گیا ہے۔ فلم کی کہانی سائرہ مزید پڑھیں
سدھارتھ ملہوترا کو’مشن مجنوں‘ میں مسلمان روپ دھارنے پر ٹرولنگ کا سامنا
ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار سدھارتھ ملہوترا کی فلم ’مشن مجنوں‘ کا ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد اداکار کو شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ سدھارتھ ملہوترا نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی نئی فلم ’مشن مجنوں‘ کا ٹریلر شیئر کیا ہے جس میں وہ ایک بھارتی ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں جو پاکستان میں ایک مزید پڑھیں
عامر لیاقت وائرل ویڈیو کیس: عدالت نے دعائے عامر کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے معروف ٹی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت سے متعلق آئندہ سماعت پر مدعی مقدمہ دعائے عامر کو طلب کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت مزید پڑھیں
نازیبا الزامات؛ عدالت کا مہوش حیات کیخلاف مواد سوشل میڈیا سے ہٹانے کا حکم
کراچی: سوشل میڈیا پر میجر ریٹائرڈ عدیل راجہ کی جانب سے نازیبا الزامات لگانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ کبریٰ خان کے بعد معروف اداکارہ مہوش حیات نے بھی میجر ریٹائرڈعدیل راجہ کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا اور من گھڑت الزامات سے متعلق سندھ ہائی مزید پڑھیں
گولڈن گلوب ایوارڈز: دی فیبل مینز بہترین فلم ہاؤس آف دی ڈریگن بہترین سیریز قرار
کیلیفورنیا: ہالی ووڈ کے مشہور ایوارڈز ’ گولڈن گلوب‘ میں دی فیبل مینز کو بہترین فلم اور ہاؤس آف دی ڈریگن کو بہترین ٹی وی سیریز کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ کیلیفورنیا میں گزشتہ شب ’80ویں گولڈن گلوب ایوارڈ’ کی رنگارنگ تقریب کا میلا سجا جہاں دنیا کے مختلف ممالک کی شوبز انڈسٹریز سے ہدایتکاروں، مزید پڑھیں
راکھی ساونت نے اپنے مسلمان دوست عادل خان سے شادی کرلی
ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے بوائے فرینڈ عادل سے کورٹ میرج کرلی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت اور ان کے مسلمان بوائے فرینڈ عادل خان کی شادی کی تصاویر گردش کر رہی ہیں جس پر صارفین کی جانب سے خوب تبصرے کئے جارہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان مزید پڑھیں