ویرات کوہلی کی انوشکا شرما کے ساتھ ساحل پر پکنک کی تصاویر وائرل

 ممبئی: بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ ساحل سمندر پر پکنک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ویرات کوہلی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس سے یوں دکھائی دیتا ہے جیسے وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ ’ڈیٹ‘ پر ہیں۔ انہوں نے اپنی تصویر کے ساتھ مزید پڑھیں

ڈکی بھائی اور عروبہ جتوئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

 لاہور: معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور سوشل میڈیا اسٹار عروبہ جتوئی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ سعود الرحماں المعروف ڈکی بھائی نے اپنی شادی کی تقریبات کی سوشل میڈیا پر متعدد تصاویر شیئر کی ہیں۔ انسٹاگرام پر شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سعود الرحمان نے لکھا ’ہمیشہ کیلئے میری‘ جبکہ انہوں نے ساتھ مزید پڑھیں

چترا پریتم اور نروان کی تلاش

سورج جوبن پر تھا۔ اس کے اردگرد زندگی پوری توانائی کے ساتھ رواں دواں تھی۔ صرف وہ خاموش کھڑا بھاگتی دوڑتی گاڑیوں کو اور کبھی چمکیلے سورج کو دیکھ رہا تھا۔ اتنی روشنی کے اور شور کے باوجود اسے سب کچھ تاریک لگ رہا تھا۔ کہاں جانا ہے اسے معلوم نہ تھا۔ پیچھے رہ جانے مزید پڑھیں

اپرا وینفری؛ ایک عہد ساز خاتون

اپرا وینفری دنیا کی امیر ترین سیاہ فام خاتون ہیں، جو غربت اور کسمپرسی کی زندگی سے اٹھیں اور اپنی محنت اور لگن کے بل بوتے پر کامیابی اورشہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ وہ 2004سے 2006تک دنیا کی واحد سیاہ فام ارب پتی رہیں۔ انہیں امریکا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ٹی مزید پڑھیں

بگ باس میں کن بالی ووڈ اسٹارز کو لانا چاہتے تھے؛ سلمان خان نے بتا دیا

 ممبئی: دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بگ باس کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں اور اپنے ان تین بالی ووڈ اسٹارز دوستوں کے نام بھی بتائے جنھیں وہ بگ باس میں لانا چاہتے تھے۔  ویسے تو سلّو بھائی کے کریڈٹ پر کئی کامیاب فلمیں ہیں لیکن وہ چھوٹی اسکرین ’’ٹیلی مزید پڑھیں

رندیپ ہودا گھڑسواری کے دوران بیہوش ہوکرگرگئے

 ممبئی: بالی وڈ کے اداکار رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران بیہوش ہو کر گر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے ادکار رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران اچانک بے ہوش ہوگئے اور گھوڑے سے گر پڑے۔ رندیپ ہودا کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ رندیپ ہودا کے گھٹنے اور ٹانگ مزید پڑھیں

عامرلیاقت نازیبا ویڈیو کیس؛ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شرقی نے ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے  مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم ’ پٹھان‘ کا ٹریلر’ برج خلیفہ‘ پردکھایا جائے گا

 دبئی: بالی وڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلردنیا کی سب سے اونچی عمارت ’برج خلیفہ‘ پر دکھایا جائے گا۔ مقامی ڈسٹری بیوٹر کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شاہ رخ خان کے فینز بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں جو فلم ’ پٹھان‘ کی ریلیز کا بے چینی سے انتظار مزید پڑھیں

راکھی ساونت کے اسلام قبول کرنے پر ان کے بھائی کا ردعمل سامنے آگیا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت کی عادل درانی سے شادی اور اسلام قبول کرنے کی خبروں پر اس کے بڑے بھائی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ راکھی ساونت کے بھائی راکیش نے انڈین میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اُن کی نجی باتیں ہیں، میاں بیوی کی باتیں ہیں لیکن اگر مزید پڑھیں

عائزہ اعوان کے شوبز انڈسٹری آنے والی نئی لڑکیوں کو اہم مشورے

  کراچی: پاکستانی اداکارہ عائزہ اعوان نے شوبز انڈسٹری میں آنے والی نئی لڑکیوں کو اہم مشورے دیئے ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں ماڈل اداکارہ کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں آنے والی لڑکیوں کو سب سے پہلے اپنی اپروچ کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں صرف بڑے پروڈکشن ہاؤسز مزید پڑھیں