فیروز خان نے الزامات لگانے والی شوبز شخصیات کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

کراچی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیروز خان نے متعدد شوبز شخصیات کو ہتک عزت کا نوٹس ارسال کر دیا۔ سوشل میڈیا پر فیروز خان نے قانونی نوٹس کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے خود پر بےبنیاد اور من گھڑت الزامات لگانے والے افراد کے خلاف  ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا مزید پڑھیں

بھارتی وزیر کے چیلنج پر شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کے ساتھ فلم ’پٹھان‘ دیکھی

 ممبئی: ایک بھارتی وزیر کے مطالبے کے بعد بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے فیملی کے ساتھ اپنی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ دیکھی ہے۔ مدھیہ پردیش اسمبلی کے اسپیکر گرش گوتم نے اداکار کو چیلنج دیا تھا کہ وہ اپنی بیٹی سوہانا کے ساتھ یہ فلم دیکھ کر بتائیں۔ یہ بھی پڑھیں : برج خلیفہ مزید پڑھیں

کوریا کے معروف بینڈ کے پوپ کے گلوکار داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ معظمہ: معروف کورین ولاگر اور سوشل میڈیا اسٹار داؤد  کِم نے مکہ المکرمہ میں عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔ کم داؤد نے انسٹاگرام پر اپنے روحانی سفر کی تصاویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی ایک نہایت جذباتی کیپشن لکھا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ اسلام نے ان کو زندگی کی اندھیری راہوں سے مزید پڑھیں

امیتابھ کی اہلیہ جیا بچن فوٹوگرافر پر برس پڑیں، ویڈیو وائرل

اندور: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن فوٹوگرافر پر برس پڑیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اندور کے ائرپورٹ پر یہ واقعہ پیش آیا جہاں اداکارہ جیا بچن اپنے شوہر امیتابھ بچن کے ساتھ پہنچی تھیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ فوٹوگرافر کو فوٹو کھینچنے سے منع کرتی مزید پڑھیں

ہتک عزت نوٹس، ثروت گیلانی کے شوہر نجی معلومات ظاہر کرنے پر فیروز خان پر پھٹ پڑے

  کراچی: پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی جانب سے ہتک عزت نوٹس پر ثروت گیلانی کے شوہر اداکار پر پھٹ پڑے۔ ثروت گیلانی کے شوہر فہد مرزا نے فیروز خان کو شوبز شخصیات کی نجی معلومات ظاہر کرنے پر شدید تنقدید کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : فیروز خان نے الزامات لگانے والی مزید پڑھیں

عادل نے سلمان خان کے کہنے پر شادی کا اعلان کیا، راکھی ساونت

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ وہ ان کا گھر بسانے پر سلمان خان کی مشکور ہیں۔ سوشل میڈیا پر حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ راکھی ساونت کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں اور ان کے شوہر عادل کو سلمان خان کے بارے مزید پڑھیں

دی گریٹ گاما پہلوان پر فیچر فلم کی تیاری شروع، گاما کون بنے گا؟

کراچی: بلاک بسٹر لالی ووڈ فلم ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ کے مصنف ناصر ادیب نے برِصغیر کے مشہور پہلوان ’دی گریٹ گاما‘ پر فلم لکھنا شروع کر دی۔ حال ہی میں غیر ملکی میڈیا کو دیئے ایک انٹرویو میں ناصر ادیب نے بتایا کہ وہ گاما پہلوان پر فلم لکھ رہے ہیں جس پر مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی شادی پر تنازعہ ختم ہوگیا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی شادی پر جاری تنازعہ ختم ہوگیا اور ان کے شوہر عادل درانی نے شادی کی تصدیق کردی ہے۔ راکھی ساونت نے کچھ روز قبل عادل درانی کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کی تھیں اور انہوں نے نکاح سے قبل اسلام بھی قبول کیا لیکن اس وقت تنازعہ پیدا ہوا مزید پڑھیں

بھارتی فلمساز مہنگے معاوضے مانگنے والے اداکاروں پر برس پڑے

ممبئی: بالی وڈ کے معروف فلمساز بشن کمار نے مہنگے معاوضے مانگنے والے اداکاروں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں مشہور پروڈکشن ہاؤس ٹی سیریز کے مالک نے کہا ہے کہ اداکار ہم سے بڑا معاوضہ طلب کرتے ہیں لیکن وہ فلم کی ایک کامیاب اوپننگ کا وعدہ نہیں کرسکتے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

ہُما قریشی کا انوراگ کشپ کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

ممبئی: بھارتی اداکارہ ہُما قریشی نے ہدایتکار انوراگ کشپ  کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ مشہور بالی ووڈ فلم گینگ آف واسع پور سے کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ ہما قریشی نے انسٹاگرام اسٹوری پر ہدایتکار انوراگ کشپ کی نئی فلم   ’آلموسٹ پیار وِد ڈی جے محبت‘ کے گانے  کا کلپ شیئر کرتے مزید پڑھیں