پولیس نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا

ممبئی: امبولی پولیس نے راکھی ساونت کو اداکارہ شرلین چوپڑا کیس میں گرفتار کرنے کے بعد انسانی بنیادوں پر رہا کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شرلین چوپڑا کے وکیل نے کہا ہے کہ راکھی نے ایک میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ان کی والدہ کی طبیعت انتہائی ناساز مزید پڑھیں

شاہ رخ کی ’پٹھان‘ کو پروموشن مہم کی ضرورت نہیں، فلم ڈائریکٹر

 ممبئی: بالی کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے کہا ہے کہ ہمیں پروموشن مہم کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں ڈائریکٹر نے تصدیق کی ہے کہ فلم کی پروموشن سرگرمیاں ’پٹھان‘ کی ریلیز کے بعد شروع کی جائیں گی۔ سدھارتھ آنند نے بتایا کہ ’پٹھان‘ کے ساتھ مزید پڑھیں

بالی وڈ نے پاکستانی کلاسک گانے کو چوری کرکے دوسرا ری میک بنادیا

 ممبئی: بھارتی میوزک ادارے ٹی سیریز نے پاکستان گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کے کلاسک گانے کو چوری کرکے اس کا دوسری مرتبہ ری میک بنادیا۔ ٹی سیریز کی جانب سے یوٹیوب پر جاری کیے گئے گانے میں نورا فتیحی اور راج کمار راؤ نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ کلاسک گانے ’ اچھا صلہ دیا‘ کو مزید پڑھیں

مہیش بھٹ کی دل کی سرجری، ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی دل کی سرجری کامیاب ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مہیش بھٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی انجیو پلاسٹی ہوئی ہے جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ مہیش بھٹ نے پچھلے مہینے دل کے تکلیف محسوس ہونے کے بعد مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کی ریاض میں رونالڈو اور میسی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

ریاض: بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی ریاض اور پی ایس جی فٹبال سیزن میں میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں جاری کنگ فہد اسٹیڈیم میں ریاض بمقابلہ فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) مزید پڑھیں

کم کارڈیشین نے لیڈی ڈیانا کا پہنا ہوا مہنگا ترین لاکٹ خرید لیا

نیویارک: امریکی ماڈل اور سوشل میڈیا اسٹار کم کارڈیشین نے لیڈی ڈیانا کا پہنا ہوا خوبصورت اور مہنگا ترین لاکٹ خرید لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کم کارڈیشین نےنیلم اور ہیرے سے جڑا ہوا لیڈی ڈیانا کا ’عطا اللہ لاکٹ‘ خرید لیا جو کہ ڈیانا کو کئی مرتبہ خصوصی تقریبات میں پہنے  ہوئے دیکھا مزید پڑھیں

پولیس نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو گرفتار کرلیا

ممبئی: امبولی پولیس نے راکھی ساونت کو اداکارہ شرلین چوپڑا کیس میں گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ راکھی ساونت کو امبولی پولیس نے شرلین چوپڑا کے خلاف قابل اعتراض زبان استعمال کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے راکھی کے خلاف شرلین چوپڑا کی جانب سے درج کروائی گئی شکایت پر ایکشن مزید پڑھیں

کروڑوں روپے کا فراڈ کیس؛ نورا فتیحی نے کئی انکشافات کر دیے

 ممبئی: بھارت کی معروف رقاصہ نورا فتیحی نے کروڑوں روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں کئی اہم انشکافات کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکیش چندر شیکھر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں نورا فتیحی گواہ بنی ہیں جنہوں نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروایا ہے۔ نورا فتحی نے انکشاف کیا کہ سکیش چندر شیکھر مزید پڑھیں

رز احمد آسکر اعلانات کرنے والے پہلے پاکستان نژاد اداکار بن گئے

لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکار رز احمد آسکر انعامات کا اعلان کرنے والے پہلے پاکستان نژاد فنکار بن گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق رز احمد یہ ٹاسک ایلیسن ولیمز کے ساتھ مل کر اگلے ہفتے سرانجام دیں گے۔ آسکر انعامات کے اعلان منگل کے روز اکیڈمی کے سیموئیل گولڈون تھیئٹر میں ہوں گے اور یہ اے مزید پڑھیں

اے آر رحمان نے آسکر ایوارڈز 2023 کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

ممبئی: بھارت کے شہرہ آفاق موسیقار اے آر رحمان نے آسکر ایوارڈز 2023 کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ اے آر رحمان نے انسٹاگرام پر اکیڈمی کی طرف سے موصول ہونے والی ای میل پر ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد کا اسکرین شاٹ پوسٹ کیا ہے۔ دو مرتبہ آسکر انعام جیتے والے نامور موسیقار نے تصویر کے مزید پڑھیں