عالمی شہرت یافتہ پستہ قد سعودی یوٹیوبر عزیز الاحمد انتقال کرگئے

ریاض: معروف سعودی یوٹیوبر عزیز الاحمد کا 27 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔   عزیز الاحمد ’القزم‘ کے نام سے مشہور تھے جس کا مطلب عربی زبان میں ’بونا‘ ہے، ان کی ناگہانی موت سے مداح افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔ وفاة اليوتيوبر عزيز الأحمد 💔. pic.twitter.com/uKe8Ae6f9j — Gorgeous (@gorgeous4ew) January 19, 2023 وہ 1995 مزید پڑھیں

طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کی جانب سے کئے گئے تشدد کے واقعے پر فنکار برہم

لاہور: نجی اسکول میں نشے کی عادی لڑکیوں کی جانب سے ساتھی طالبہ پر کئے گئے تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر شوبز شخصیات کی جانب سے بھی شدید ردِعمل سامنے آرہا ہے اداکار احمد علی بٹ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حمائمہ ملک کے سابق شوہر شمعون عباسی کا فیروز خان کے معاملے پر ردِعمل

کراچی: فیروز خان کی بہن حمائمہ ملک کے سابق شوہر اداکار شمعون عباسی نے فیروز کے معاملے پر ردِعمل دیا ہے۔ شمعون عباسی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام میں فیروز خان اور ساتھی فنکاروں کے درمیان جاری تنازعے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے بہت سے مداح مجھ سے فیروز کے معاملے پر سوال مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون پر خاتون سنیماٹوگرافر کو قتل کرنے کا الزام عائد

نیویارک: ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون پر  فلم کی شوٹنگ کے دوران سنیماٹوگرافر پر گولی چلانے اور غیر ارادی قتل کرنے کا الزام عائد کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون کو شوٹنگ کے دوران سنیماٹوگرافر خاتون ہالینا ہچنز کو قتل کرنے کے الزام کا سامنا ہے جس کی مزید پڑھیں

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ نے انڈین گلوکار دلیر مہدی کو اپنے شکار بنالیا

 ممبئی: ٹویٹر پر ایک جعلی اکاؤنٹ نے بھارتی گلوکار دلیر مہدی کو اپنے شکار بنا لیا اور اُن کو پلیٹ فارم پر جگ ہنسائی کا سامنا ہے۔ ایک پیروڈی اکاؤنٹ نے جعلی خبر شیئر کی کہ شہزادہ ہیری اپنے مشکل دور میں سکون کیلئے دلیر مہدی کے گیت سنا کرتے تھے اور ان گیتوں نے ان مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا نے سروگیسی کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی وجہ بتا دی

نیویارک: بالی ووڈ اور لالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سروگیسی کے ذریعے بیٹی کی پیدائش پر کئے جانے والے سوالات پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے غیر ملکی میگزین کو دیئے انٹرویو میں لوگوں کے جانب سے بےبنیاد باتیں پھیلائے جانے پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستانی فلم ’گلابو رانی‘ نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

لاس اینجلس: پاکستانی فلمساز عثمان مختار کی مختصر فلم ’گلابو رانی‘ نے ایل اے سائنس فکشن اینڈ ہارر فیسٹیول 2022 میں ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ فلمساز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس خبر کو شیئر کیا ہے اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ کے ساتھ ایک جذباتی مزید پڑھیں

راکھی ساونت اپنے شوہر کے ساتھ عمرے پر جائیں گی

ممبئی: بھارتی ادکارہ راکھی ساونت نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر عادل فاروقی کے ساتھ سب سے پہلے عمرے کے سفر پر جائیں گی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ عمرہ ان کیلئے اور ان کے شوہر کیلئے بہت اہم ہے اور وہ اپنی زندگی کا سفر اللہ کی طرف سے رحمتوں کے ساتھ کرنا مزید پڑھیں

فیروز خان کی ٹویٹ نے مداحوں کو الجھن میں ڈال دیا

  کراچی: پاکستانی اداکار فیروز خان کی مبہم سی ٹویٹ نے ان کے مداحوں کو الجھن میں ڈال دیا ہے۔ فیروز خان کی ٹویٹ متعدد شوبز فنکاروں کی طرف سے نجی معلومات ظاہر کرنے پر اُن کے خلاف قانونی کارروائی کے اعلان کے بعد سامنے آئی ہے۔ – not even first half. — Feroze Khan (@ferozekhaan) مزید پڑھیں

بھارتی تاجر مکیش امبانی کے بیٹے کی منگنی میں بالی ووڈ ستاروں کی شرکت

 ممبئی: بھارت کے معروف صنعت کار اور ارب پتی مکیش امبانی کے بیٹے کی تقریب منگنی میں بالی وڈ ستاروں کی قطار لگ گئی۔ مکیشن امبانی کے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ نے شوبز ستاروں سے سجی محفل میں انگوٹھیوں کا تبادلہ کیا۔ تقریب میں بالی وڈ انڈسٹری کے متعدد بڑے فنکاروں نے شرکت کی مزید پڑھیں