کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد اپ لوڈ کرنے سے متعلق معروف اداکارہ مہوش حیات، کبری خان کی درخواستوں پر پی ٹی اے، وفاقی حکومت اور ایف آئی اے سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سوشل مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
جسٹن بیبر نے اپنے گانوں کے حقوق 200 ملین ڈالرز میں فروخت کر دیے
نیویارک: معروف پاپ گلوکار جسٹن بییر نے اپنے گانوں کے حقوق فروخت کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جسٹن بیبر کے گانوں کے حقوق میوزک پبلشنگ اور ریکارڈنگ کمپنی ہپگنوسس نے خریدے ہیں۔ اس معاہدے کو امریکی میوزک انڈسٹری کی سب سے بڑی ڈیل قرار دیا جارہا ہے جوکہ 200 ملین ڈالرز یعنی 20 مزید پڑھیں
کنگنا رناوت کی ٹوئٹر پر واپسی، اکاؤنٹ بحال کر دیا گیا
ممبئی: متنازعہ بیانات کیلئے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت کاٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیا گیا۔ گزشتہ دو سالوں سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پابندی کا شکار اداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ پھر سے بحال کر دیا گیا ہے۔ کنگنا رناوت نے ٹوئٹر پر پیغام میں مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں مزید پڑھیں
95ویں اکیڈمی ایوارڈز: جوائے لینڈ آسکرز میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئی
کیلیفورنیا: پاکستان کی آسکرز کیلئے نامز د فلم جوائے لینڈ 95 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی مرکزی فہرست میں جگہ نہ بنا سکی۔ صائم صادق کی ہدایت کردہ فلم جوائے لینڈ کو آسکرز میں بہترین انٹرنیشنل فیچر فلم کی کیٹیگری میں نامزد کیا گیا تھا تاہم پاکستانی فلم آسکرز کا حصہ بننے میں ناکام ہوگئی۔ اس کیٹگری مزید پڑھیں
شاہ رُخ خان کی 4 سال بعد بڑے پردے پر واپسی، ’پٹھان‘ ریلیز ہوتے ہی چھا گئی
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رُخ خان کی تنازعات کی نظر ہونے والی فلم ’پٹھان‘ بھارت سمیت دنیا کے سو سے زائد ممالک میں ریلیز کر دی گئی۔ شاہ رُخ خان اپنی 2018 کی آخری فلم ’زیرو‘ کی ریلیز کے 4 سال بعد بڑے پردے پر جلوہ گر ہوئے ہیں ’پٹھان‘ میں ان کے ساتھ بالی مزید پڑھیں
عرفی جاوید کو مسلمان اور ہندو کرائے پر مکان کیوں نہیں دے رہے؟
نئی دہلی: بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے اپنے لباس اور مسلمان ہونے کی بنیاد پر کرائے کا گھر نہ ملنے پر شکوہ کیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق عرفی جاوید ممبئی میں کرایے کا اپارٹمنٹ تلاش کرنے کی جدوجہد کررہی ہیں۔ اس حوالے سے عرفی جاوید کا کہنا تھا کہ ’مجھے میرے لباس مزید پڑھیں
صائم صادق کی فلم ’جوائے لینڈ‘ بھارت میں ریلیز کیلئے تیار
کراچی: پاکستان کی آسکرز کیلئے نامزد فلم ’جوائے لینڈ‘ جلد بھارتی سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جوائے لینڈ سنڈینس فلم فیسٹیول میں امریکی پریمیئر کے بعد روایتی تھیٹر ریلیز کے لیے بھارت سمیت دنیا بھر کا سفر کرے گی۔ ایکسپریس گروپ سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں
نوازالدین صدیقی کی والدہ نے اپنی بہو کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکارہ نواز الدین صدیقی کی والدہ نے اپنی بہو عالیہ صدیقی کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نوازالدین صدیقی کی والدہ نے اپنی بہو کے خلاف جائیداد کے تنازعے کے باعث مقدمہ درج کروایا ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ نوازالدین صدیقی کی مزید پڑھیں
’پٹھان‘ نے ریلیز سے قبل ٹکٹوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم کردیا
ممبئی: سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کے صرف پہلے دن کیلئے چار لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوئے ہیں۔ شاہ رخ خان کی نئی فلم نے تمام تر بائیکاٹ مہم اور تنازعات کے باوجود مداحوں کو مایوس نہیں کیا اور فلم کی ریلیز سے قبل ہی 500 ملین انڈین روپے کے ٹکٹ مزید پڑھیں
نبیل ظفر نے شوبز میں اپنا نام کیوں تبدیل کیا؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی
لاہور: پاکستان کے باصلاحیت کامیڈی اداکار نبیل ظفر نے شوبز انڈسٹری میں آنے کے بعد اپنا نام تبدیل کرنے کی وجہ بتادی۔ ایک تازہ انٹرویو میں ٹی وی اداکار نے بتایا کہ ان کا اصلی نام نبیل نہیں بلکہ ندیم تھا اور شوبز میں داخل ہونے کے بعد انہوں نے فلمسازوں کے اصرار پر اپنا نام مزید پڑھیں