لاہور: اردو کے ممتاز شاعر اور نعت خواں مظفر وارثی کی 12 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ مظفر وارثی 23 دسمبر 1933ءکو میرٹھ میں پیدا ہوئے تھے، ان کا اصل نام محمد مظفر الدین صدیقی تھا، آپ کی وجہ شہرت لازوال حمد اورنعتیں تخلیق کرنا بنا۔ وہ ایک خوش گو شاعر تھے اور قیام پاکستان کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
جمائما نے اپنی فلم میں عمران خان کی بھانجی کا کونسا ڈائیلاگ شامل کیا ہے؟
لندن: پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ اور ہالی ووڈ پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی فلم ’whats love got to do with it‘ میں سابق شوہر کی بھانجی کے کہے ہوئے جملے شامل کیے ہیں۔ جمائما نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ انہوں نے اپنی مزید پڑھیں
سنجے دت اور ارشد وارثی کی سالوں بعد ایک ساتھ اسکرین پر واپسی
ممبئی: مشہور کامیڈی ڈرامہ فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ سے شہرت پانے والے بالی ووڈ اسٹار سنجے دت اور ارشد وارثی کی جوڑی ایک مرتبہ پھر نئی فلم میں اکٹھے جلوہ گر ہو رہی ہے۔ سپر اسٹار سنجے دت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ارشد وارثی کے ساتھ جلد نئی فلم میں نظر مزید پڑھیں
نورا فتیحی کو گھر اور بی ایم ڈبلیو گاڑی خرید کر دی، سکیش چندر شیکھر
ممبئی: کروڑوں کی منی لانڈرنگ کے مبینہ ملزم سکیش چندر شیکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ نورا فتیحی نے ان سے رقم لے کر ایک گھر خریدا تھا۔ سکیش چندر شیکھر نے نورا فتیحی کے اداکارہ جیکولین کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے پر اپنا بیان دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : نورا فتیحی نے جیکولین فرنینڈس مزید پڑھیں
نیٹ فلکس سروس مفت استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر آگئی
نیویارک: پاسورڈ شیئرنگ کے ذریعے اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بری خبر سامنے آگئی۔ نئی اطلاعات کے مطابق نیٹ فلکس گھر سے باہر سروس کے استعمال کو ختم کررہا ہے اور رواں برس اپریل کے اختتام تک اس کا نفاذ ہوجائے گا۔ نیٹ فلکس نے پچھلے برس جولائی میں پاسورڈ شیئرنگ مزید پڑھیں
عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس: عدالت نے دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی
کراچی: عدالت نے مرحوم ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عامر لیاقت کی بیٹی مزید پڑھیں
شان مسعود کی شادی کے جشن میں سرفراز احمد نے آواز کا جادو جگا کر میلہ لوٹ لیا
کراچی: شان مسعود کی شادی کے جشن میں سابق ٹیسٹ کپتان وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے اپنی آواز کا جادو جگا کر میلہ لوٹ لیا۔ سوشل میڈیا پر سرفرازاحمد کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں شان مسعود کی شادی کے جشن کے موقع پر مائیک تھامے اپنی آواز کا جادو جگاتے دیکھا مزید پڑھیں
شاہ رُخ خان کی فلم پٹھان کا ریلیز کے پہلے ہی دن ریکارڈ توڑ بزنس
ممبئی: 4 سال بعد اسکرین پر جلوہ گر ہونے والے بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطا بق دیپیکا اور شاہ رُخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پہلے دن کمائی کے پچھلے تمام مزید پڑھیں
سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ مار دھاڑ کے ایکشن سے بھرپور مناظر اور دبنگ مکالموں پر مشتمل ٹریلر میں سلمان خان کی پرانی فلموں کا فارمولا ڈالا گیا ہے۔ فرہاد سمجی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 21 اپریل مزید پڑھیں
آتھیا شیٹی کے شادی کے جوڑے کو بنانے میں 10 ہزار گھنٹے لگے
کھنڈالہ: فیشن ڈیزائنر انامیکا کھنہ نے انکشاف کیا ہے کہ آتھیا شیٹی کے شادی کے جوڑے کو بنانے کیلئے دس ہزار گھنٹے صرف ہوئے۔ بھارتی اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اور کرکٹر کے ایل راہول گزشتہ دنوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ یہ بھی پڑھیں : بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی شادی کے مزید پڑھیں